Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900) header
Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900) profile picture

♡♡♡محمد نوازشریف♡♡♡ https://nitter.cf/t.co/ycTgf0L2MB

United Kingdom
Joined December 2010
Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
😁😅🤣🤣😅😅😅🤣🤣😅😅
Sabir Shakir is reading IK's open letter
1
1
6
151
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
Sabir Shakir is reading IK's open letter
24
83
5
289
9,932
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
🚨🚨بلاول بھٹو صاحب! مخالف آوازوں کو برداشت کرنے کا درس دینے سے پہلے یہ بھی دیکھیں کہ مولانا فضل الرحمان نے کیا الفاظ استعمال کیے ہیں! شہداء، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نشانہ بنانا کون سی جمہوریت ہے؟ کیا ذاتی حملوں کو بھی جمہوری آزادی کا نام دیں گے،بینش سلیم
2
10
28
641
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
I want every woman in Punjab to know something important. If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help. That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024. Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷 📱 Download Women Safety App: Android: play.google.com/store/apps/d… iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…
108
578
30
1,385
108,880
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
#نیازی_فتنہ_ڈرامےباز #GFvip یہ ہے نیازی فتنے کا اصل چہرہ کیس لڑنے کی ہمت نہیں اس لیے اب عدالت میں صحت کی ڈرامے بازی کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ 190 ملین پاؤنڈ کے ڈاکے میں 14 سال سزا یافتہ مجرم کو پتا ہے کہ اگر کل ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا تو اس کا جھوٹا بیانیہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائے گا۔ اس لیے اڈیالہ جیل سے حکم آیا ہے کہ وکیلوں کو کیس کی تیاری چھوڑ کر صحت کا تماشا لگانا ہے۔ کبھی بلڈ پریشر کا بہانہ کبھی بینائی کا ڈرامہ کبھی پسندیدہ ڈاکٹر اور پسندیدہ ہسپتال کی فرمائش کبھی بیٹوں سے بات کا رونا کبھی سیل میں سانپ بچھو کی کہانی۔ ارے بھائی، یہ جیل ہے یا فائیو اسٹار ہوٹل؟ کیا تمہیں قیدیوں والے حقوق نہیں وی آئی پی پروٹوکول چاہیے؟ اصل حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ عدالت سے نہیں سزا سے ڈرتے ہیں۔ ان کو انصاف نہیں تاخیر چاہیے۔ ان کو دلیل نہیں شور مچانا ہے ۔ یہ قانونی ٹیم نہیں یہ ایک ناکام ڈرامہ ٹیم ہے جو ایک چور کو مظلوم ثابت کرنے کے لیے روز نیا تماشا لگاتی ہے۔ عوام اب فتنے کے سارے ڈرامے سمجھ چکی ہے یہ زیادہ دیر نہیں چلیں گے۔
10
12
16
380
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
قائد نے نعرہ سنتے ہی مرید کو ڈانٹ لیا 🔥🔥🔥 چھپ کر بکواس نہ کرو ۔ مولانا کا مرید کو جواب
4
26
2,950
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
بلاول کی پھوپھو کو ڈراؤنے ڈراؤنے خواب آ رہے گائیز۔۔۔ کیا یہ بدہضمی کے اثرات ہیں؟؟؟؟
24
8
2
46
735
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
کہتےتھے یہ عارضی سجاوٹ ھے ،جو دس دن بھی نہیں ٹکے گی گھنٹہ گھر چوک فیصل آباد کے بیوٹیفکیشن 6 ماہ بعد خوبصورت منظر پیش کرنے لگا ❤️
4
65
1
173
3,239
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
کبھی نہیں آئیں گے- جھوٹ کا بھی کوئی سر یا پیر ہوتا ہے ؟
فارم 47 کا کہنے والوں کو میں دعوت دیتا ہوں کہ میرے حلقے کے 2018 اور 2024 کے انتخابات کا آڈٹ کروا لیں، آڈٹ کے پیسے بھی میں دوں گا۔رانا سکندر حیات @arifawan779 @RanaSikandarH
7
49
1
177
2,225
بڑی بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 پی ٹی آئی رہنما اور اشتہاری ملزمان تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتار۔۔۔ پشاور ایس ایس پی آپریشن فرحان خان تینوں ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب ۔۔۔
4
124
3
443
4,492
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان نے مدلل اور دوٹوک الفاظ میں بلاول کی آج کی تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی خود حکومت اور اقتدار کا براہِ راست حصہ رہی ہے،اس لیے اس طرح کی انقلابی باتیں کرنا اور تمام تر ذمہ داری دوسروں پر ڈالنا مناسب نہیں،انہوں نے طنز کیاکہ اگر آئینی ترمیم یا دیگر فیصلے زبردستی کرائے گئے تھے اور پیپلز پارٹی جیسی جماعت کو بھی زبردستی ووٹ دینا پڑا، تو یہ پارٹی پر خود ایک بہت بڑی چارج شیٹ ہے، پیپلز پارٹی پر کراچی کی نشستوں کے حوالے سے یہ الزام ہے کہ انہوں نے تحریکِ انصاف کا مینڈیٹ چرایا ہے، اس لیے اگر کوئی بات کرنی ہے تو پہلے اس پر غور ہونا چاہئے
2
12
24
482
رافیل بنانے والی کمپنی Dassault Aviation نے ایک بار پھر بھارت کا مان توڑ دیا! اربوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود فرانس نے سورس کوڈ اور بنیادی ٹیکنالوجی دینے سے انکار کر دیا۔ بھارت میں صرف اسمبلنگ ہوگی، اصل ٹیکنالوجی فرانس کے قبضے میں رہے گی۔ نام میک اِن انڈیا، کام صرف جوڑ توڑ! 🇫🇷🇮🇳
53
1
97
2,860
“آپ کا بیٹا شیروں کی طرح لڑا ہے” ❤️🇵🇰 لانس نائیک آفتاب شہید کے والد کو ایس ایس جی اور پوری قوم کی طرف سے سلام اللہ پاک آپکو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🙏🥹🥹😍
6
7
1
32
690
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
لاہور کے شہریوں کے لیے جدید سفری سہولت کی تیاری جاری ہے، ٹرام بس کو پاکستانی سڑکوں کے تقاضوں کے مطابق تیار کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا وژن، پنجاب میں جدید اور معیاری پبلک ٹرانسپورٹ کا نیا دور💚
5
28
62
763
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
بارڈر بند ہے پاکستانی ولاگر افغانستان کیسے پہنچ گیا؟ اتنا سونا کابل کی کسی دکان میں پڑا ہو تو ظالمان ہی لوٹ ہیں جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے یہ مڈل ایسٹ کی کسی دکان کی فوٹیج یے
پشاور سے کابل آنے والا ایک پاکستانی ولاگر افغان سناروں کی دکانوں میں سونے کی بڑی مقدار دیکھ کر حیران رہ گیا۔ ایک دکان میں تقریباً 500 کلو سونا موجود دیکھ کر حیران رہ گیا۔ افغانستان میں 500 کلو سونا ایک دکان پر ایک عام سی بات ہے۔ اور سب سے بڑی بات کہ یہاں اتنا سونا ہونے کے باوجود دکانوں اوپن ہوتی ہیں۔ اور دکانوں میں کوئی سکورٹی گارڈ بھی نظر نہیں آئے گا۔ یہ افغانستان میں امن کی سب سے بڑی مثال ہے
5
3
25
795
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
میڈم عظمی کو رہائی پر مبارکباد دی تو الٹا انہوں نے جیل بھجوانے کا الزام مجھ پر ہی لگادیا۔
25
30
1
156
4,734
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
چند سال پہلے 2 یتیم بچیوں کیلئے آن لائن جاب کی ریکویسٹ کی تاکہ وہ اپنی پڑھائی جاری رکھ سکیں لیکن @SyedNasirHShah صاحب نے بولا بچیاں پڑھائی جاری رکھیں میں فیس کی زمہ داری اٹھاتا ہوں آج آپ سب کو بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی کہ اُن یتیم بچیوں نے اتنی محنت کی کہ الحمدللہ وہ آج اپنی یونیورسٹی کی نہ صرف ٹاپر ہیں بلکہ گولڈ میڈلسٹ بن چکی ہیں دونوں بہنیں اب اچھی پوزیشن پر جاب کر کے اپنا گھر چلا رہی ہیں، شاہ صاحب ہمیشہ ان کی دعاؤں میں رہتے ہیں 🤲🏻
بچیوں کو کہیں اپنی پڑھائ مکمل کریں ۔میں ذمہ داری لیتا ہوں۔
36
137
4
367
8,798
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
وہ ہار نہی مان رہا تھا وہ ڈٹا ہوا تھا پھر اچانک سالا بی پی 190 پر چلا گیا۔ وہ جیت چکا ہے ۔۔😛🖐️
19
49
1
218
1,854
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
💚سب خواجہ سعد رفیق کی طرح حق اور سچ بولنے کی ہمت کرو،💚 اب اس ملک میں باعزت جینے کا واحد طریقہ یہ ھے کہ حق کو تسلیم کیا جائے, اور جابر کے سامنے اظہار حق کی جرأت پیدا کریں،✌️ اسی میں عزت ھے اگر اس ملک کا سسٹم ری سیٹ ہونے تک پہنچ گیا ہے تو، اس کی سیٹنگ عوام نے خراب نہیں کی آپ لوگوں نے ہی کی ہے جو جو لوگ سیٹنگ خراب کرنے میں شامل ہیں سب قومی مجرم ہیں، @KhSaad_Rafique @MohsinnaqviC42 @GovtofPakistan @OfficialDGISPR
23
331
11
830
55,917
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
’پیسے بھیجو، ماں مجھے سمجھ نہیں آئی۔۔ ‘اسحاق ڈار نےپاکستانی بھارتی ماں کا واقعہ سنا کر سب کو ہنسنے پر مجبور کر دیا #samaatv
6
42
1
300
51,733