اگر یہ بچہ انگریزی پڑھنے والا ہوتا ہم رو رو کر بےحال ہوگئے ہوتے۔
😥اے بچے ہم شرمندہ ہیں
#PeshwarBlast #PeshawarAttack
#Peshawar_Madrasa_Blast nitter.cf/Husnainkshmiri/status/…
1
استاد رو رہا ہے کہ میرے بچے (شاگرد) شہید ہو گئے😢
اور شاگرد خوش ہو رہے ہیں کہ ہمارا استاد بچ گیا ہے💖
دینی مدارس کی تربیت 🤲
#Peshawarblast
#PeshawarAttack
#Peshawar
2
زرا بیدار تو ہونے دو
ہرقوم پکارے گی
ہمــــارے ہیـــــں صحــــــابہ ؓ
شان صحابہ زندہ باد
#شانِ_صحابہ_واہلبیت
2
انس یوسف retweeted
ظالموں اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو ، 🍂
دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے ،
وہ یقینً سنے گا دعاٸیں میری ، ☝
کیا تمھارا خدا ہے ، ہمارا نہیں ،
#molanaTariqJameel #TariqJamilsApology
#WeLoveMolanaTariqJameel
#HamidMirMafiMango
#لفافوں_کوپٹہ_ڈالو
انس یوسف retweeted
جس دن جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے ملک میں ایمرجنسی لگائی، اس دن جناب عمران خان صاحب کا موقف کیا تھا۔۔۔۔ ذرا سنئیے:
#FaislaAapKa
Aaj News
چار ہزار پاکستانی امریکہ کے ہاتھ فروخت کر دیے گئے۔ 75ہزار پاکستانی دہشت گردی کےخلاف جنگ میں شہید ہوگئے.لال مسجد کے بچوں پر فاسفورس بمب گرائے گئے۔400سے زائد ڈرون حملوں کے ذریعے قبائلیوں کا قتل عام کیا گیا
#Musharraf
@HanfiSahab @SenTi_GuLwisH @Umme_Hassan786
انس یوسف retweeted
جہيز کا سارا سامان ملبے تلے دب گيا
10 روزبیٹے اور بیٹی کی شادی ہے، گھرتباہ ہوگيا،ماں کی دہائی
اللہ جانے شادی ہوتی بھی ہے يا نہيں؟غریب ماں کی پریشان
دیکھئے پروگرام 7سے8
مکمل پروگرام: https://nitter.cf/t.co/jAlA2W67J0
@kirannazsamaa @7se8samaa










