Javaria (@_ea_i) header
Javaria (@_ea_i) profile picture

》𝕀 𝕃𝕠𝕧𝕖 𝔸𝕝𝕝𝕒𝕙 ❤🕋 》ѕιмρℓє и∂ ιииσ¢єит gιяℓ 🥰 ❌DM❌

Joined June 2021
Photo by Javaria (@_ea_i)Photo by Javaria (@_ea_i)Photo by Javaria (@_ea_i)Photo by Javaria (@_ea_i)Photo by Javaria (@_ea_i)Photo by Javaria (@_ea_i)Photo by Javaria (@_ea_i)
May God protect the leaders of our nation 🤲🏾❤️
170
177
17
2,375
75,906
ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔ ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔ وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔ ۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝
316
1,485
73
6,292
344,577
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔ اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
12,920
42,568
4,462
102,253
6,697,497
Javaria retweeted
اگر زرتاج گل کا مقابلہ مریم نواز سے ہو تو کون جیتے گا؟؟؟ زرتاج گل : ری ٹویٹ🔁 مریم نواز : لائک💟
26
1,558
4
78
20,217
Javaria retweeted
پ کے خیال میں کون پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتا ہے؟ اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیجئے۔ عاصم منیر ❤️ عمران خان🔁
317
4,578
46
278
54,453
ٹویٹر کی تاریخ کا سب سے بڑا مقابلہ۔۔؟
143
4,093
24
377
67,372
Subhan’Allah what’s your excuse?
163
3,147
87
21,584
495,937
جو لوگ آپ پر تنقید کرتے ہیں ان کو یہ نہیں پتا کہ اللہ ان سے بھی آپکی شہرت کا کام لے رہا ہے #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_کو_رہا_کرو
4
24
84
1,375
یا اللہ تیرا یہ بندہ تیرے محبـوب پیغمبــرؐ کی عزت کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑتا رہا، آج اس پر مشکل وقت ہے تو ہی اس کی حفاظت فرما، آمین 🤲 – at West Bromwich, England
1,070
3,547
136
13,661
203,597
عاصم منیر تیری گھبراہٹ بتاتی ہے تُو ٹوٹ چُکا ہے تُو ہار چکا ہے تُو خوفزدہ ہے انشاء اللہ تُم ہارو گے اور پاکستان جیتے گا
1,186
5,332
292
16,804
318,583
یا اللہ تیرا یہ بندہ تیرے محبـوب پیغمبــرؐ کی عزت کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑتا رہا،آج اس پر مشکل وقت ہے تو ہی اس کی حفاظت فرما آمین
769
4,985
160
20,288
250,507
وطن فروشی کوئی گناہ نہیں ۔۔۔مملکت خداداد میں ملک فروشوں کو ہمیشہ تحفظ دیا گیا
456
10,251
117
30,132
388,753
کم سن رضوانہ پر تشدد کرنے والی سول جج کی اہلیہ گرفتار
88
2,056
24
12,947
168,073
عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت کا عمران خان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم
109
1,922
32
7,867
139,693
فیصلہ اسلام آباد میں اور پانچ منٹ میں گرفتاری لاہور میں نہ کوئی منسٹری سے اجازت نہ کوئی وارنٹ، وٹس ایپ فیصلہ ، وٹس ایپ وارنٹ.
150
5,040
62
12,861
160,714
ایک دن اعلان ہوگا مافیا کا اختتام ہوگا، عدل کا نظام ہوگا وزیراعظم عمران خان ہوگا سب کہو انشاءاللّٰہ✊ – at Birmingham, England
2,257
6,326
309
28,385
420,755
Javaria retweeted
#لندن_پلان_نامنظور ہمایو‍ں دلاور کی کینگرو کورٹ کا فیصلہ ابھی تک عدالت کے اندر بھی کسی کو نہیں ملا تھا لیکن لاہور پولیس پہلے سے چئیرمین تحریک انصاف کو اغوا کرنے کے لیے موجود تھی چئیرمین عمران خان نے کوئی مزاحمت نہیں کی کیس کے شروع سے لے کر ٹرائل تک اور ٹرائل سے اغوا تک کا ہر عمل غیرقانونی ہے یہ سارا عمل ظاہر کرتا ہے کہ لندن پلان کے ماسٹر مائنڈ عمران خان سے کتنے خوفزدہ ہیں اور اس مضحکہ خیز ٹرائل اور اغوا کے لیے ہر غیرقانی حربہ آزمایا گیا انشأللہ عمران خان اور تحریک انصاف اس امتحان میں بھی عوام کی عدالت سے سرخرو ہو کر نکلے اور قانونی جنگ بھی جیتیں گے
413
5,990
86
13,870
525,819
اتنا خوف زدہ پہلے کبھی نہیں دیکھا سرکار کو
424
7,054
74
27,561
339,462
پاکستانیو! گھبرانہ نہیں انشاءاللہ ✌️ – at Birmingham, England
86
1,897
30
9,296
102,054