🦋Nazia khan🦋 retweeted
صبح بخیر 🌷
@Cutekh55
#وسيم_پروموشن
@Wa_faq
@Zarka54
@batol1l
@nwfap
@Rgul_1
@Tiyba21
@INnvisibl
@SobiiAli
@pataan_
@_nz_2
@Fsz311
@Z_Khha
@a1imt
@MR_Y4M
@Mushk09
@SB_113
@Mashoom__
@mahnoorcuti
@Arch_TF
@190kha
@_Mahi_M
@Momina_PTI
@noor26092
@Zarqaish3
@pakeeza21
@RandomG_14
ان کے آگے مندر کیا چیز ہے 😰😰😰😰
جس قوم کے لوگ کلمہ پڑھ کر بھی اپنی اُمیدیں درختوں سے لگاۓ بیٹھے ہوں وہاں مندر کیا چیز ہے ؟ 🤭😔
صدقے یا رسول اللہﷺ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :" مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے ، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اتنی مغفرت کریں گے کہ شیطان بھی امید کرنے لگے گا کہ شاید اس کی بھی مغفرت ہو جائے"
(معجم کبیر للطبرانی :2951،عن حذیفہ رضی اللہ عنہ ) ❤️💚💙
2
2
قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جاۓ گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب بنے ہیں تو بھی انتظار کیجئے ۔ 😔💔
لہجہ کہ جیسے ، صُبح کی خوشبو اَذان دے
جی چاھتا ھے ، میں تیری آواز چُوم لُوں
💠السلام علیکم 💠
🌻صبح بخیر 🌻
2
3
(سورہ محمد : آیت 24)
اَفَلَا یَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ اَمۡ عَلٰی قُلُوۡبٍ اَقۡفَالُہَا .
کیا یہ قرآن میں غورو فکر نہیں کرتے؟
یا ان کے دلوں پر ان کے تالے لگ گئے ہیں ۔❤️💚
1
کتنے موسم سرگرداں تھے ، مجھ سے ھاتھ مِلانے میں
میں نے شاید دیر لگا دی ، خود سے باھر آنے میں
ایک نگاہ کا سناٹا ھے ، ایک آواز کا بنجر پَن
میں کتنی تنہا بیٹھی ھُوں ، قُربت کے ویرانے میں 💔😔
✨ شبہ خیر ✨
3
🦋Nazia khan🦋 retweeted
#وسيم_پروموشن
نائٹ لسٹ🌷
@Cutekh55
🌷🌷
@Wa_faq
@Zarka54
@batol1l
@nwfap
@Rgul_1
@Tiyba21
@INnvisibl
@Arch_TF
@190kha
@Zarqaish2
@SobiiAli
@pataan_
@_nz_2
@Bz11_
@Fsz311
@Z_Khha
@pakeeza21
@enqalaab
@SB_113
@Tnl40
@Aii786
@Mashoom__
@noor26092
@hkh_bn
@mahnoorcuti
@RandomG_14
اپنی آواز کی لرزش پہ تو قابو پا لو۔۔
پیار کے بول تو ہونٹوں سے نکل آتے ہیں۔۔
اپنے تیور بھی سنبھالو کہ کوئی یہ نہ کہے،
دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی بدل جاتے ہیں۔۔
❤❤❤💚💚💚💙💙💙
جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اٌسکے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے -
وضاحت کبھی سچا ثابت نہي کر سکتی ، ندامت کبھی نیم البدل نہي ہو سکتی ، الفاظ کبھی بھی انسان کو اٌسکا کھویا ہو مقام واپس نہي دلا سکتے -
ھاں - خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ھے 🔵🔴⚪️
1




