osama retweeted
امی عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ ﷺ نے محلوں میں مسجد بنانے اور انہیں پاک صاف رکھنے کا حکم فرمایا۔‘‘
صحیح، رواہ ابوداؤد و الترمذی و ابن ماجہ۔
osama retweeted
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ مِنَ الْإِزَارِ فِي النَّارِ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ تہبند جو ٹخنوں سے نیچے ہو جائے جہنم میں (لے جاتا) ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔
osama retweeted
القرآن - سورۃ نمبر 42 الشورى
آیت نمبر 20
ترجمہ:
جو شخص آخرت کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دیں گے۔ اور جو دنیا کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دے دیں گے۔ اور اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہ ہوگا
وہ 3 براعظم کا حکمران تھا
لیکن درخت کے سائے میں اینٹ رکھ کر سو جایا کرتا تھا
حضرت عمرؓ فاروق پر لاکھوں سلام❤❤❤❤❤❤
1
1
یہ ویڈیو بہت اہم ہے
بارش کے دوران، بجلی کے کسی بھی کھمبے میں کرنٹ ہو سکتا ہے۔ آپ جس بھی بڑے گروپ سے وابستہ ہیں اسے بھیجیں اور گھر کے بچوں کو بتائیں اور سب کو خبردار کریں
osama retweeted
آپ اپنے بچوں کی دینی تعلیم کی وجہ سے پریشان نہ ہوں
پاکستان اور بیرون ملک
آن لائن قرآن اکیڈمی
کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے بچوں کو تجوید کے ساتھ نورانی قاعدہ،ناظرہ قرآن
حفظ قرآن،نماز کا سبق،کلمے اور مسنون دعائیں پڑھوائیں
انتہائی کم فیس میں
رابطہ
وٹس ایپ نمبر 923457310836+
osama retweeted
حضرت ابو ھریرہ رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
جو الله تعالیٰ سے سوال نہیں کرتا الله تعالیٰ اس سے غصے میں ہے، ناراض ہے۔
(ترمذی حدیث 3373)
osama retweeted
ایک دیہاتی نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا آپ لوگ بچوں کا بوسہ لیتے ہیں، ہم تو ان کا بوسہ نہیں لیتے، تو نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: اگر الله تعالیٰ نے تمہارے دل سے جذبہ شفقت و رحمت نکال دیا ہو تو میں کیا کر سکتا ہوں۔
(بخاری حدیث 5998)






