TARiQ,ALAM retweeted
Replying to @soldierspeaks
TARiQ,ALAM retweeted
محسن داوڑ کو سیکورٹی فورسز کے اہلکار نے گولی مار دی۔ داوڑ وہی ہیں جنہوں نے جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ دیا تھا اور اب جب اپنے الیکشن پر یہ احتجاج کر رہے تھے تو انہیں گولی ماری گئی۔
TARiQ,ALAM retweeted
الیکشن کمیشن فوری طور پر تمام حلقوں کے رزلٹ جاری کرے!!! بیرسٹر گوہر علی خان
#ساڈاحق_ایتھےرکھ
TARiQ,ALAM retweeted
یہ جس نے بھی ویڈیو بنائی ہے یہ ابتک کا بہترین کام ہے اس ویڈیو کو وائرل کر دیں تمام اُمیدوار اس ویڈیو کو عدالت میں پیش کریں اس ویڈیو میں پاکستان کی اہم تاریخ ریکارڈ ہو گئی ہے
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
TARiQ,ALAM retweeted
ٹھپے لگا کر دھاندلی کرنے والوں کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
خود دیکھیے یہ کون لوگ ہیں
TARiQ,ALAM retweeted
کمپنی کے نام ایک پیغام
جو جیل میں شیر بند ہے وہ بادشاہ ہے
آپ ایک کتے کو لا کے ہم پر مسلط نہیں کر سکتے کہ وہ بادشاہ ہے
TARiQ,ALAM retweeted
اللہ غریق رحمت فرمائے آمین
حرف حرف سچ، لفظ لفظ صدق
پس یہ ثابت کرنے کیلئےارشد شریف کواپنالہو دینا پڑا
بیغیرتی کی آخری حدجو اب پھلانگی گئ قوم کواب کوئ شک نہیں کہ “چوکیداروں” کےہاتھ ارشد کےلہو سےرنگے ہیں
ہر بولنے والے کی آواز بند کرکے ہی انکی دکانداری چلیگی
nitter.cf/alyaar_bay/status/1755…
TARiQ,ALAM retweeted
تمام کام پھر کسی دن سہی ،رشتے داری سائڈ رکھو VPN لگاؤ اور اس جنگ میں اپنے اپنے کردار ادا کرو ۔۔۔کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان
TARiQ,ALAM retweeted
یہ دنیا کا واحد الیکشن کمیشن ہے جو خود الیکشن کے نتائج کا منتظر ہے، 8 اور 9 فرروی کی درمیانی شب میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی دہشتگردی ہوئی ، اُس ووٹر کے ووٹ پر کیے حملہ ہوا جس نے ووٹ کاسٹ کیا تھا،صحافی عدنان حیدر
#PTIWon
#RespectMandate
TARiQ,ALAM retweeted
صبح 5 بجے جب میں سونے جارہا تھا تو ن لیگ کہیں دور دور نظر نہیں آرہی تھی تمام ٹی وی اسکرینز پر اوپر سے نیچے تک آزاد کا سفید رنگ ہی نظر آرہا تھا ہاں سرکاری ن لیگی افراتفری عروج پر تھی موبائیل فون سروسز پورے ملک میں بند تھیں چیف الیکشن کمشنر تقریبا رات 11 بجے اپنے دفتر سے اٹھ کر کہیں جانے کے بعد صبح 2 بجے عقبی دروازے سے اپنے دفتر میں واپس لوٹ چکے تھے تمام پولنگ اسٹیشنز میڈیا سے پاک کردئے گئے تھے پھر صبح تین بجے کے آس پاس الیکشن کمیشن نے کے پی کی تین صوبائی اسمبلی نشستوں پر نتائج دئے بھائیوں بہنوں دوستوں صبح پانچ بجے کے بعد کایہ پلٹنا شروع ہوگئی الیکشن نتآئج دکھا رہے ہیں جیسے جیسے فروری 9 کے سورج روشنی پھیلتی گئی ن لیگی کامیابی کے آثار بھی پھیلنا شروع ہوچکے ہیں کیا کہہ سکتے ہیں کہ اب بس رہے نام اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا















