Replying to @SarwarANaqvi
@SarwarANaqvi
جنم دن بہت بہت مبارک ہو نقوی صاحب
مولا بہت ساری خوشیاں اور بہترین صحت عطا فرمائیں
🎊🎉💐🎂🎂🎈🎈
1
24
مجھے ایسا لُطف عطا کیا
جو ہِجر تھا نہ وِصال تھا
مرے موسموں کے مزاج داں تجھے میرا کتنا خیال تھا
کسی اور چہرے کو دیکھ کر تیری شکل زہہن میں آ گئی،
ترا نام لے کے مِلا اُسے،
میرے حافظے کا یہ حال تھا
کبھی موسموں کے سراب میں
کبھی بام و در کے عذاب میں،
1
23
الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی جَعَلَنا مِنَ الْمُتَمَسِّکینَ بِوِلایَۃِ ٲَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَالْاََ ئِمَّۃ عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ
اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ
سب کو عید غدیر بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️
71
:میرا ملک — ایک اداس سوال* تحریر*
لئیق چوہدری
28 مئی 2026
،لاشیں رکھی ہیں سرد خانے میں"
"سخت گرمی سے مرنے والوں کی
یہ صرف ایک شعر نہیں، یہ ہمارے عہد کی سب سے تلخ تصویر ہے۔ ایک ایسا ملک جہاں موسم سے زیادہ نظام انسان کو مارتا ہے۔
1
1
64
سینئر صحافی سنینا 👍
موجودہ صورتحال اور سوشل میڈیا کے بدلتے ہوئے رجحانات کو مدِنظر رکھتے ہوئے، جہاں آج کل ہر شخص خود کو صحافی کے طور پر متعارف کروانے میں مصروف ہے، ادارے یعنی ( سنینا ) نے باقاعدہ طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ آج سے ہمیں بھی “ سنینا سینئر صحافی” لکھا، پڑھا اور پکارا جائے۔
وما علینا الا البلاغ
1
2
68
Replying to @Haji_saaaaab
@shine__Stine
سالگرہ بہت مبارک ہو
مولا بہت ترقی اور خوشیاں عطا فرمائیں
خوش رہ مست رہ بجاتا رہے 🎊🎉💐🎂🎈❤️❤️
2
15
Replying to @crescent7765
@crescent7765
ہیپی والا برتھ ڈے 🎂🎂🎉🎊💐🎈🎈🌹
مولا بہت ساری خوشیاں اور ترقی عطا فرمائیں
1
2
20
Replying to @SarwarANaqvi
@SarwarANaqvi آ
مس یو نقوی صاحب افطار پر اکیلے سگریٹ کے لیے نیچے جانا پڑھ رہا ہے
آپ کا ساتھ ہوتا تو اور ہی مزے ہوتے






