Pinned Tweet
وطن سے محبت کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اس کی ہر خرابی پر خاموشی اختیار کر لی جائے۔ بلکہ ان خرابیوں کی نشاندہی ہی سچی محبت کا ثبوت ہوتی ہےتاکہ پھر وہ خرابی دور کی جا سکے اورکہیں وہ ناسور نہ بن جاۓ ،جان لیجیے جو آپکا درد محسوس نہ کرسکے وہ آپکا اپنا ہوتا ہی نہیں، ہم جانتے ہیں پرانی بیماری کا علاج اکثر وقت طلب ہوتا ہے صبر مانگتا ہے مگر اسے اتنا طویل بھی نہیں ہونا چاہیے کہ مریض ہی دم توڑ دے۔ نسلیں انتظار کرتی رہیں، خواب بوسیدہ ہو جائیں اور امیدیں تھک کر بیٹھ جائیں💔
نئے صوبوں / نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ کر کے ہم نقشوں پر نئی لکیریں کھینچ کر دلوں میں فاصلے پیدا نہیں کرنا چاہتے، بلکہ انتظامی فاصلے کم کرکے لوگوں کے دلوں کو قریب لانا چاہتے ہیں۔ ہمارا مطالبہ کوئی نیا وطن نہیں، اپنے ہی وطن میں بہتر نظام، برابر کے حقوق، انصاف پر مبنی حکمرانی اور باوقار زندگی ہے۔
ہم ایسی سرزمین چاہتے ہیں جہاں کسی شہری کو اپنی پہچان، اپنی زبان یا اپنے علاقے کی وجہ سے کمتر نہ سمجھا جائے، جہاں ترقی چند علاقوں کی جاگیر نہ ہو، جہاں چند وڈیرے جاگیردار حکمرانی کے نام پہ ظلم نہ کر رہے ہوں جہاں ہر بچہ روشن مستقبل کی امید کے ساتھ بڑا ہو، ہر بوڑھا عزت کے ساتھ جیئے، اور ہر محنت کرنے والا شخص سر اٹھا کر کہہ سکے کہ ۔۔۔یہ وطن میرا بھی اتنا ہی ہے جتنا کسی بھی اور کا "۔۔۔ہماری آواز تقسیم کی نہیں۔۔اصلاح کی آواز ہے، محرومی کی نہیں بلکہ برابری کی آواز ہے ، انصاف اور حق کی ہے اور یہی آواز دراصل محبتِ وطن کی سب سے سچی، سب سے خالص اور سب سے بہادر صورت ہے یہ آواز اک عام پاکستانی کی ہے اگر آپ کو شک ہے کہ عوام اس حق میں نہیں تو کروا لیجے ریفیرنڈم آخر 🙏🏼
#ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
نعرہ بھٹو🙄۔۔۔۔ہر گھر سے نکل رہا ہے نا شاید جب ہی اتنی پولوشن ہے 🤔
Karachi ranks second among world’s most polluted cities
Read more : arynews.tv/karachi-ranks-sec…
#ARYNews
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو ۔۔۔ اب یہ کون بتاۓ گا کہ کس کو سمیٹنے کا ذکر ہے ؟ کیا سنگ یعنی پتھروں کو سمیٹنے کی بات ہو رہی ہے اور پھر انہیں سمیٹ کر کرنا کیا ہے ؟ کیا کسی کے سر پہ برسانا ہے یا راستے میں رکھنا ہے کہ جو آۓ ٹھوکر مار جاۓ 🤔یا یہ بھی ممکن ہے کہ بچے کُچے لوگوں کو سمیٹ رہے ہیں 🤭 تو انہیں سمیٹ کر کیا رکنا ہے بھاڑ میں جھونکنا ہے 🤔🤭ویسے ہونے کو تو یہ ۔۔۔ جو بچّے ہیں سنگ سمیٹ لو ۔۔۔بھی ہو سکتا ہے نا لیکن بچوں کا کیا کام بڑوں کے ڈرامے میں ہیں نا تو چلیں اتنا ہی کافی ہے 🤭🤭🤭
#JBHSSL
یہ جنگ اخبار کا تراشہ اور ساتھ لنک بھی ۔۔۔ جس میں فرما رہے ہیں مل بچے بچے کو کرپشن سے نفرت ، نوجوانوں کا نظام پہ اعتماد بحال کرنا ہو گا
jang.com.pk/news/1636149
تو بنتا ہے نا 2026 کے بہترین لطیفہ کا ایوارڈ ؟؟؟
اور ناظرین ۔۔ حاضرین
2026 کا سب سے بہترین لطیفہ سنانے کا ایوارڈ دیا جاتا ہے محترم جناب بلاول بھٹو صاحب کو تو جناب آئیے پاکستانی عوام سے اپنا ایوارڈ وصول لیجیے 🤬🤬🤬
🙄🤔😢🤦🏼♀️😂😂😂😂😂😂
3
27
609
ارے واہ بھئی واہ کیا ہی کہنے۔۔۔ویسے جب محافظ ہی اغوا برائے تاوان کے دھندے میں ملوث نکلیں تو پھر شہری انصاف کہاں ڈھونڈیں؟اس کیس میں پولیس افسران کے نام سامنے آنا صرف چند افراد کا جرم نہیں بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ افسوس یہ ہے کہ حکومت ہر واقعے کے بعد معطلی اور تحقیقات کا راگ الاپتی ہے،لیکن ہم تو پوچھیں گے کہ آخر ایسے عناصر وردی میں پہنچتے کیسے ہیں اور پھر برسوں تک بچتے کیوں اور کیسے رہتے ہیں؟
کراچی کے علاقے ملیر کینٹ میں شہری محمد شان کے اغوا برائے تاوان کیس میں گرفتار پولیس انسپکٹر رسول بخش کھٹیان نے دوران تفتیش مزید پولیس افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اغوا کیس میں ڈی ایس پی اے وی ایل سی امجد، ایس ایس پی اے وی ایل سی کا ریڈر محسن، اے وی ایل سی لیاقت آباد کا ہیڈ کانسٹیبل تیمور اور کانسٹیبل انعام کے نام بھی سامنے آئے ہیں، جبکہ دانش عرف سمیر اور دیگر نامعلوم ملزمان کے ملوث ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد مبینہ طور پر ملوث ریڈر محسن کراچی سے فرار ہوگیا، جبکہ اغوا برائے تاوان کیس میں ڈی ایس پی امجد کو معطل کردیا گیا ہے، کیس میں سامنے آنے والے دیگر ناموں اور پولیس اہلکاروں کے کردار سے متعلق اعلیٰ حکام کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
#TOKAlert #Karachi
کوئی ایک کام بتائیے جو اس سندھ حکومت نے ڈھنگ سے کیا ہو 🤦🏼♀️ یہ تو لگتا ہے باقاعدہ پلاننگ کرتے ہیں ایسے کام کرنے کی جس پہ سننا پڑے لوگوں سے اور پھر جواز یہ دیں کہ یہ کھمبے تو اک پلاننگ کے تحت لگاۓ گئے تھے 🤦🏼♀️ اللہ انکو عقل دے اور سندھ والوں پہ رحم کر دے اپنا ، ان سے نجات دلا دے آمین 🤲🏻
کیا آپ اسپیسز کے ناٹک دیکھ دیکھ کر تنگ آچکے ہیں؟؟؟؟اگر ہاں تو چلییے سب کچھ الگ دیکھتے ہیں۔۔۔اور اگر نہیں پھر تو ضرور دیکھنے آئیے 😇۔۔۔ کٹ کیٹ پروڈکشن کی پیشکش ۔۔۔
دل والے دلہنیا لے جائیں گے ۲ نمبری 😉🤭😂🤫🫣
اچھا ہے جناب اچھا ہے ۔۔۔ یہ لوگ کھلے عام آزادی مانگیں علیحدگی کے نغمے گائیں دھمکیاں لگائیں تو کوئی بات ہی نہیں اور اگر چند ٹین ایجرز ساحل سمندر پہ ساتھی گانا گا لیں تو گرفتار ۔۔۔ واہ رے واہ کیا انصاف ہے نا کیا نظام ہے نا آپکا 😳 ایسا نظام ۔۔۔۔۔
thenews.com.pk/latest/105922…
کون کہتا ہے کہ محترم صدر صاحب نے نام روشن نہیں کیا ۔۔۔ نیدر لینڈ میں باقاعدہ طور پہ سولہ سالہ بچوں کو انکے ٹیلنٹ کے بارے میں پڑھایا جاتا رہا ہے ۔۔۔
انشاء اللہ 🙏🏼
اندھیروں میں بھی جو شمعِ یقیں جلائے رکھے
وہی تو قافلے کو منزل تک پہنچائے رکھے۔۔۔
یا پھر یوں کہئے کہ ۔۔۔ امیدِ بہار رکھ 🤲🏻
ہوا کچھ یوں ہے شطرنج کا بنیادی سبق نظرانداز کر دیا گیا تھا۔۔۔۔ اگر نائٹ قربان ہو جاتا، رُخ چلا جاتا، بِشپ ہاتھ سے نکل جاتا تو بھی کھیل باقی رہتا، مگر بادشاہ کو بچانا ضروری تھا۔ جب بادشاہ ہی بساط سے غائب ہو جائے تو مہرے خواہ کتنے ہی زیادہ ہوں، انکی حیثیت صرف لکڑی کے ٹکڑے کی ہوتی ہے ۔ پھر نہ کوئی چال معنی رکھتی ہے، نہ کوئی حکمتِ عملی۔ یہی وجہ ہے کہ آخرکار دوسروں کی بچھائی بساط تو بچی رہی، مگر بازی ہاتھ سے نکل گئی😳
عزیز ایم کیو ایم پاکستان کے لیڈران، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اور کارکنان!
میں آپ سے درد دل کے ساتھ بات کر رہا ہوں، کسی دشمنی یا ذاتی عناد کے بغیر۔ 2016 کے بعد جب آپ نے مہاجر قومی سیاست کے لازمی عنصر الطاف حسین سے قطع تعلق کر لیا، تو اس فیصلے کے پیچھے جو بھی وجوہات تھیں، آج دس سال گزر جانے کے بعد ہمیں خود سے یہ سوال ضرور پوچھنا چاہیے کہ اس کے بعد مہاجر قوم کے حصے میں کیا آیا؟
کیا کراچی، حیدرآباد اور سندھ کے دیگر شہروں میں مہاجروں کے مسائل کم ہوئے؟ کیا نوکریوں، کوٹے، تعلیمی اداروں، بلدیاتی انتخابات یا امن و امان کے حوالے سے کوئی ایسا بڑا اچیومنٹ سامنے آیا جو اس فیصلے کو درست ثابت کرے؟ کیا آپ نے ان دس برسوں میں کوئی ایک بھی ایسی قد آور شخصیت تیار کی جو مہاجر قوم کے درد کو پوری قوت اور اعتماد کے ساتھ اٹھا سکے؟ اگر ایسی کوئی شخصیت موجود ہے تو اسے آگے لائیں، ورنہ اس خاموشی کا مطلب خود سب سمجھتے ہیں۔
اسی عرصے میں سندھی نسل پرست تنظیموں اور بلاول بھٹو زرداری سمیت بعض لیڈران کی جانب سے بار بار دھمکی آمیز بیانات، مہاجر شناخت پر حملے اور کراچی کو الگ الگ حصوں میں بانٹنے کی کوششیں ہوتی رہیں، مگر ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کوئی مؤثر، متحد اور پرزور جواب سامنے نہیں آیا۔ انفرادی بیان بازی یا احتجاج کافی نہیں۔ مہاجر قوم کو اس وقت ایک متحد آواز کی ضرورت ہے، اور قرائن یہی بتاتے ہیں کہ یہ آواز الطاف حسین کے بغیر ممکن نہیں بنی۔ دس سال کا یہ عرصہ اس بات کا ثبوت ہے کہ الگ رہ کر بھی نہ کوئی مضبوط قیادت ابھری اور نہ مہاجر مسائل پر ایسا دباؤ پیدا ہو سکا جو مقابلہ کر سکے۔
اب سوال یہ ہے کہ اس طویل عرصے کے تجربے اور ناکامی کے بعد کیا قومی مفاد اور مہاجر عوام کے مفاد میں یہ ضروری نہیں کہ آپ الطاف حسین سے رجوع کریں، ذاتی اختلافات کو ایک طرف رکھیں اور مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیں؟ مہاجر اتحاد کے بغیر نہ تو دھمکیوں کا جواب دیا جا سکتا ہے اور نہ ہی کراچی اور سندھ کے شہری مسائل حل ہو سکتے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب مہاجر ایک آواز بولتے تھے تو ان کی بات سنی جاتی تھی۔ کیا اب وقت نہیں آیا کہ اس آواز کو دوبارہ متحد کیا جائے؟
آپ کے پاس اب بھی موقع ہے۔ مہاجر قوم انتظار کر رہی ہے۔
@MQMPKOfficial @OfficialAPMSO_ @OfficialMQM @AltafHussain_90 @ChairmanMQMPak @s_faisalhussain @ibnefarshori
آپ کی کہی بات کی کیا ہی اہمیت کہ جنھوں نے جناح پور کا الزام لگایا تھا وہ خود یہ الزام واپس لے چکے ،ضیا کی پیدا وار تو کیا ہی کوئی ہو گا لیکن ضیاء کو سینیئرٹی لسٹ نظر انداز کر کے آرمی چیف بنانے والے اب یہ بات کہیں گے بھئی واہ۔۔ اچھا مشرف کے لاڈلے تھے؟؟؟ چلیۓ تھے لیکن کراچی کو اس دور میں بہت کچھ دیا تھا پوچھ لیجیۓ عوام سے اور بہرحال ریڈ کارپٹ مشرف کو کس نے دیا تھا یہ کیوں بھول جاتے ہیں ، اور یہ بات تو خود سے پوچھیئے کہ جہاں آپ کی پارٹی حکمراں رہی ہے وہاں ہی مہاجر شناخت کیوں ضروری رہی ، مسئلہ ہجرت کرنے والوں میں ہوتا تو ملک کے ہر حصہ میں ہوتا جنابہ،آپریشن کا نام دیکر خون سڑکوں پہ بہانے والی بھی یہ بات کریں گے پکا قلعہ میں سرکاری سرپرستی میں عوام پہ گولیاں برسانے والے کس منہ سے ایسی بات کر لیتے ہیں جو پارٹی حکمران ہو کر 27دسمبر کو آگ وخون کی ہولی کھیلے ایسی ۔۔۔ #امن_کی_دشمن_پیپلزپارٹی کے لیڈران کے منہ سے جچتا نہیں ایسا
جناح پوری گھٹی۔پر۔ پروردہ۔
ضیاءالحق کی پیداوار۔۔۔۔۔ پرویز مشرف کے لاڈلے۔۔۔
نسلی ولسانی مافیہ۔۔
ترک وطن کرنیوالوں کوصرف سندھ میں مہاجر کا نام دینے والے۔۔لمحوں میں کراچی کی سڑکوں گلیوں کو خون میں نہلانے والے ۔مہاجر کے نام پر پختون اور پنجابیوں کی سندھ سے لاشے بھیجنے والے۔ آج بھیا نک مقاصد سے اسمبلی میں بھیجے جا نے والے ۔چیرمین بلاول بھٹو کے بیان پر دھول ڈالنے کی ناکام کوششیں کرتے ہوے یہ بھول تو نہیں گئے کے تھوڑے دن پہلے انکے پارٹی آفس میں خون کس نے بہانے کی کوشش کی ۔۔کیا اس وقت اس مافیہ کے سر براہ ہیں ۔۔آئین کے مطابق صوبائی خود مختاری صوبائی اسمبلی کو اختیار دیتی ہے کہ صوبے کے تمام معاملات صوبائی اسمبلی اکثریتی حمایت سے طے کرے ۔۔
کہیں سے تو شروعات کرنا ہو گی ۔۔۔ کہیں پہ اکٹھا ہونا پڑے گا ۔۔۔ کسی کے نزدیک یہ حکومت قابلِ اعتماد نہیں کسی کے نزدیک 2018 کی نہیں تھی اور آپس کے اس اختلاف کا فائدہ وہ اٹھاتے ہیں جو اصل میں سسٹم بناتے ہیں ۔۔۔ سیاسی نظریاتی اختلاف سب آپس میں رکھیں لیکن آکر اک جگہ بیٹھنا ہو گا ورنہ آج اندر والے کل باہر آکر اسی نظام کی تعریف کر رہے ہوں گے اور خوشی خوشی سسٹم کا حصہ بنیں گے اور آج سسٹم کا حصہ بنے اندر بیٹھے رونا رو رہے ہوں گے اور یہ دائرہ کبھی نہیں ٹوٹے گا۔۔۔نئے یونٹ / صوبے وقت کی ضرورت ہیں ،ہمیں تو یہی آخری صورت نظر آتی ہے پیپلز پارٹی سے چھٹکارے کی تو ہمکو تو قبول ہے 🙏🏼
Replying to @crescent7765
پہلے یہ تو دیکھئیے کی ریفرنڈم کروائے گا کون؟؟ کیا "ان" پر اعتماد ہے جو ریفرنڈم پر ہو گا؟؟
پارلیمنٹ کے ہوتے کسی اور طریقہ پہ جانا شاید عام حالات میں مناسب نہ ہو لیکن جب پارلیمنٹ پہ ہی سوال ہوں تو ریفرینڈم ہونا چاہیے اور کراچی میں تو ساتھ ہی ساتھ یہ بھی پوچھا جاۓ کہ کراچی کا اعتماد کس پہ ہے ۔۔۔ جو نظام ابھی ہے وہ تو بقول نقوی صاحب کرپٹ ہے ہی تو ری بوٹ یا ری سیٹ سے آگے بڑھ کر ۔۔۔ clean install ٹائپ کچھ کرنا ہو گا۔۔۔ نئے سرے سے سب کچھ ،موجودہ نظام کے لیئے تو بس " مردہ باد" ہی نکلتا ہے ۔
سائرہ "جی" کا گانا ۔۔۔بے بی ڈول کو سونے دے ارے سونے دے بھئی سونے دے واہ واہ 😂😂😂شہزاد بھائی کے پٹاخے ، نساء "جی" کے پانچ فٹ کے پلنجر کا شکار ارتاش، SK کو فاطمہ "جی" کی گدگدیاں 😂😂😂😂😂 اور منیب "جی " کا جھاڑو پونچھا کرنا 👏🏻👏🏻👏🏻ایک اور مزیدار نشست 🫶🏼
Replying to @syra_humay60830
A big thank you to @syra_humay60830 for hosting yet another wonderful Baithak. 🙌
Today's wonderland began with me mopping our Baithak floor, trying my best not to disturb our sleepyhead Chooza (@crescent7765) . But Shahzad bhai (@mohammad_dxb7) , being Shahzad bhai, had other plans. He decided to launch a patakha and stir up some mischief, sending Syra G into a full blown Bollywood style panic attack. The irony? This happened when she was simultaneously enjoying her favourite item song, Baby Doll ko Sonay De. 😂
Meanwhile, Shahzad bhai's daily dose of pranks had our resident Dukhi Atma, Artash bhai (@Artash_Syed), heading straight towards another episode of depression. Thankfully, Colonel Nisa (@womanamongwomen) arrived just in time, armed with her mighty toilet plunger, to pull him back from the brink!
Elsewhere, our ever-forgetful Tariq G (@tariq_puma) was being led astray by his romantic inclinations, until our pious Fatemah G (@FatimainLondon) , fresh from her Umrah, stepped in with some much-needed guidance. Her message was simple: dementia may make you forget many things, but never your values! 😂
And just when we thought the night couldn't get any better, Fatima G (@noorFatima198) decided to tickle SK (@SalmanKhan1020) into absolute fits of laughter, bringing our wonderland to a rather fitting close.
And that's a wrap, folks! 💛
Of course, none of this delightful madness would exist without @syra_humay60830 , whose imagination brings us together and gives us these little moments to laugh, create memories and forget the world outside for a while. So, thank you once again.
Until the next adventure! ❤️
8
225


























