ALI WRITES ✍️ (@aliwritespk) header
ALI WRITES ✍️ (@aliwritespk) profile picture

I am Muslim *اَلْحَمْدُلِلّٰه*🤲💖

Joined March 2022
Photo by ALI WRITES ✍️ (@aliwritespk)Photo by ALI WRITES ✍️ (@aliwritespk)Photo by ALI WRITES ✍️ (@aliwritespk)Photo by ALI WRITES ✍️ (@aliwritespk)Photo by ALI WRITES ✍️ (@aliwritespk)Photo by ALI WRITES ✍️ (@aliwritespk)Photo by ALI WRITES ✍️ (@aliwritespk)Photo by ALI WRITES ✍️ (@aliwritespk)Photo by ALI WRITES ✍️ (@aliwritespk)Photo by ALI WRITES ✍️ (@aliwritespk)
مسکراتا رہتا ہوں، دنیا سے یہ کہتا ہوں مل جائیں گے مجھ کو خواب بھی!! #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
98
15
1
86
17,130
ڈٹ کھوتے دی اولاد
چلو گورنر راج لگاتے ہیں
71
ALI WRITES ✍️ retweeted
“Islamabad cites security failures, but overall deaths of soldiers and civilians in KPK fell by 16% in the first 9 months of 2026, per @CRSSpak. Nationwide killings are up 9%, fuelled by a surge in attacks in Balochistan, where the ARMY dominates.” -@FT #AsimLaw
5
389
3
858
17,292
ALI WRITES ✍️ retweeted
اردو ورثہ کے احباب "آنسو" کے موضوع پر اپنے پسندیدہ اشعار لکھیں ۔ شکریہ
24
3
7
60
9,499
ALI WRITES ✍️ retweeted
ابھی تاروں سے کھیلو، چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤ ملے گی اُس کے چہرے کی سحر آہستہ آہستہ مصطفیٰ زیدی آج کی صبح ❤️
8
34
1
232
11,540
بادشاہوں کی محفل میں بھی غریبوں، مزدوروں اور عام عوام کے حقوق کی بات کرنے والا ہی حقیقی رہنما ہوتا ہے۔ اسی لیے عمران خان لاکھ مخالفتوں، مقدمات اور مشکلات کے باوجود آج بھی کروڑوں لوگوں کے دلوں پر راج کرتا ہے۔ کیونکہ وہ اقتدار سے زیادہ عوام کی عزت، خودداری اور انصاف کی سیاست پر یقین رکھتا ہے۔
9
152
7
371
5,324
ALI WRITES ✍️ retweeted
جتنی محنت یہ حکومت 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے غریبوں کی انویٹیشن گیشن پر اس سے دس فیصد بھی بڑے ٹیکس چوروں کو پکڑنے میں لگاتی تو آج شائد اس ملک کے حالات کچھ اور ہوتے لیکن پھر اس حکومت کو پٹواری حکومت کون کہتا ہے
2
20
1
61
1,200
ALI WRITES ✍️ retweeted
ایک روپیہ بھی کسی چیز کا بڑھتا ہے میں خدا کی قسم کھائی ہو نواز شریف شہباز شریف کا دل روتا ہے مریم نواز۔ تو پھر تو کل رات جب پیٹرول کا “بم” گرا ہے تو جاتی عمرہ میں آنسوؤں کی ندیاں بہہ رہی ہوں گی اور جاتی عمرہ کے اطراف آہوں، سسکیوں اور رونے کی آوازوں کا باقاعدہ سماں بندھا ہوا ہوگا۔
17
142
9
460
3,385
ALI WRITES ✍️ retweeted
ہماری میڈیا تو ہاری ہوئی امریکہ کی قصیدہ خوانی میں مصروف ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ سرزمین ایران جس کے بہادر سپوتوں نہ صرف سپر پاور امریکہ بلکہ اس کے پٹھو اسرائیل کو بھی ناکوں چنے چبوائے۔ ایسے دلیر اور غیرت مند وں کو سرزمینِ پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
86
3,322
24
12,239
55,803
ALI WRITES ✍️ retweeted
ٹیلی کام کمپنیوں کا عوام سے خاموشی سے بیلنس غائب کرنے کا دور ختم ۔ پاکستان میں 99 فیصد لوگ پیکج لگا کر انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں یا کچھ لوگ سپر کارڈ ٹائپ منتھلی پیکج استعمال کرتے ہیں ٹیلی کام کمپنیاں بڑی چالاکی سے جب یہ پیکج ختم ہوتا ہے تو کئی گنا مہنگے ریٹوں پر انٹرنیٹ ڈائریکٹ بیلنس کاٹ کر دینا شروع کر دیتی ہے جب تک صارف کو پتہ چلتا ہے کافی حد تک بیلنس کٹ چکا ہوتا ہے۔عوام کی شکایت پر اخر کار پی ٹی اے کو ہوش اگیا ۔ اب اگر آپ چاہتے ہیں کے پیکج کے بعد بیلنس نہ کٹے تو یہ کوڈ ڈائل کرے۔ Jazz *275# U fone *6611# Zong *4004# Telenor *342# یہ انفارمیشن زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ٹیلی کام کمپنیاں اس واردات سے اربوں روپے چوری کر رہی ہیں ۔
72
1,111
7
2,745
221,113
بحثیت قوم ہمارا حال
شاباش! ایک دوسرے کو کچلتے ہوئے افطاری پر لپکو، اور پھر یوں کرو کہ اپنے منہ پر تھپڑ رسید کر کے خود سے سوال پوچھو کہ تمہیں جانور سے انسان بننے میں اور کتنی صدیاں لگیں گی؟؟
18
ایک اور سال، ایک اور موقع، امید، حوصلے اور قیادت کی نئی کہانی لکھنے کا۔ اللہ آپ کو صحت، خوشیاں، اور اپنے مقصد میں کامیابی عطا کرے۔ #HappyBirthdayImranKhan #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
37
کی ہویا جے اسی قیدی ہوئے تے سدا نہیں قیدی رہنا ہک دن مولا کرم کریسی تے فیر رل سنگتاں وچ بہنا
34
ALI WRITES ✍️ retweeted
احمد بھائی نے سب کے ضمیر جھنجوڑ دیا!! کشمیریوں کی آواز بنیں 🚨 کم از کم یہ ویڈیو پھیلائیں
44
2,415
18
4,700
39,188
ALI WRITES ✍️ retweeted
آپ نہ ہوتے تو کُچھ نہ ہوتا یہ زمین و زماں نہ ہوتے یہ مکین و مکاں ہوتے یہ سب آپ ہی کی وجہ سے ہے اور یہ ہماری خوش نصیبی ہے الحمدللہ ! الحمدللہ ! الحمدللہ ! 🫠کہ ہم آپ کی اُمت ہیں یارسول اللہ آپ کی آمد پہ لاکھوں کرڑوں سلام ♥️صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ﷺ♥️
46
25
217
1,818