ALI WRITES ✍️ retweeted
ابھی تاروں سے کھیلو، چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤ
ملے گی اُس کے چہرے کی سحر آہستہ آہستہ
مصطفیٰ زیدی
آج کی صبح ❤️
ALI WRITES ✍️ retweeted
بادشاہوں کی محفل میں بھی غریبوں، مزدوروں اور عام عوام کے حقوق کی بات کرنے والا ہی حقیقی رہنما ہوتا ہے۔
اسی لیے عمران خان لاکھ مخالفتوں، مقدمات اور مشکلات کے باوجود آج بھی کروڑوں لوگوں کے دلوں پر راج کرتا ہے۔ کیونکہ وہ اقتدار سے زیادہ عوام کی عزت، خودداری اور انصاف کی سیاست پر یقین رکھتا ہے۔
ALI WRITES ✍️ retweeted
جتنی محنت یہ حکومت 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے غریبوں کی انویٹیشن گیشن پر اس سے دس فیصد بھی بڑے ٹیکس چوروں کو پکڑنے میں لگاتی تو آج شائد اس ملک کے حالات کچھ اور ہوتے
لیکن پھر اس حکومت کو پٹواری حکومت کون کہتا ہے
ALI WRITES ✍️ retweeted
ایک روپیہ بھی کسی چیز کا بڑھتا ہے میں خدا کی قسم کھائی ہو نواز شریف شہباز شریف کا دل روتا ہے مریم نواز۔
تو پھر تو کل رات جب پیٹرول کا “بم” گرا ہے تو جاتی عمرہ میں آنسوؤں کی ندیاں بہہ رہی ہوں گی اور جاتی عمرہ کے اطراف آہوں، سسکیوں اور رونے کی آوازوں کا باقاعدہ سماں بندھا ہوا ہوگا۔
ALI WRITES ✍️ retweeted
ہماری میڈیا تو ہاری ہوئی امریکہ کی قصیدہ خوانی میں مصروف ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ سرزمین ایران جس کے بہادر سپوتوں نہ صرف سپر پاور امریکہ بلکہ اس کے پٹھو اسرائیل کو بھی ناکوں چنے چبوائے۔ ایسے دلیر اور غیرت مند وں کو سرزمینِ پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
ALI WRITES ✍️ retweeted
ٹیلی کام کمپنیوں کا عوام سے خاموشی سے بیلنس غائب کرنے کا دور ختم ۔
پاکستان میں 99 فیصد لوگ پیکج لگا کر انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں یا کچھ لوگ سپر کارڈ ٹائپ منتھلی پیکج استعمال کرتے ہیں ٹیلی کام کمپنیاں بڑی چالاکی سے جب یہ پیکج ختم ہوتا ہے تو کئی گنا مہنگے ریٹوں پر انٹرنیٹ ڈائریکٹ بیلنس کاٹ کر دینا شروع کر دیتی ہے جب تک صارف کو پتہ چلتا ہے کافی حد تک بیلنس کٹ چکا ہوتا ہے۔عوام کی شکایت پر اخر کار پی ٹی اے کو ہوش اگیا ۔ اب اگر آپ چاہتے ہیں کے پیکج کے بعد بیلنس نہ کٹے تو یہ کوڈ ڈائل کرے۔
Jazz *275#
U fone *6611#
Zong *4004#
Telenor *342#
یہ انفارمیشن زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ٹیلی کام کمپنیاں اس واردات سے اربوں روپے چوری کر رہی ہیں ۔
ALI WRITES ✍️ retweeted
احمد بھائی نے سب کے ضمیر جھنجوڑ دیا!!
کشمیریوں کی آواز بنیں 🚨
کم از کم یہ ویڈیو پھیلائیں
ALI WRITES ✍️ retweeted
آپ نہ ہوتے تو کُچھ نہ ہوتا
یہ زمین و زماں نہ ہوتے
یہ مکین و مکاں ہوتے
یہ سب آپ ہی کی وجہ سے ہے
اور یہ ہماری خوش نصیبی ہے
الحمدللہ !
الحمدللہ !
الحمدللہ !
🫠کہ ہم آپ کی اُمت ہیں
یارسول اللہ آپ کی آمد پہ لاکھوں کرڑوں سلام
♥️صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ﷺ♥️
ALI WRITES ✍️ retweeted
ہماری زندگیوں کا سب سے ناپائیدار جذبہ محبت کا ہی ہے یہ کب رُخ پھیر لے " کون جانے۔!!!
ALI WRITES ✍️ retweeted
کبھی ذات تو ۔ کبھی درجات کے مسئلے
کبھی رم جھم تو کبھی برسات کے مسئلے
اک امتحان سی ہے۔ یارو یہ زندگی بھی
کبھی سوالات تو ۔ کبھی جوابات کے مسئلے
فارق رہتی دنیا تک یہاں مسئلے ہوں گے
کبھی حیات تو ۔ کبھی اموات کے مسئلے
،،،،،،🖤
ALI WRITES ✍️ retweeted
🚨اس خاتون اینکر نے جرت ہمت دکھائی عمران خان کے بارے میں وہ حقائق بتا دیے ٹی وی پر بیٹھ کر جس کو بتانے کے لیے خود کو بڑے بڑے تیس مار خان سمجھتے ہیں انکی پینٹ گیلی پڑ جاتی ہیں
شا باش تو ضرور بنتی ہے
Welldone Brave Girl ♥️💯
ALI WRITES ✍️ retweeted
اپنی کمائی کا اگر زیادہ نہیں تو کم از کم دس فیصد اپنے شوق پورے کرنے پر خرچ کرو۔ گھریلو زندگی تو چلتی ہی رہے گی، چاہے جتنا بھی بینک بیلنس جمع کر لو آخر میں اولاد کو وہ سب کچھ کم ہی لگے گا۔
یاد رکھو، تم یہاں جینے آئے ہو، سات نسلوں کا بندوبست کرنے نہیں۔ ذرا سا جی لو، کیا پتہ کب سانس چلنا بند ہو جائے۔
یہ دن دوبارہ کبھی نہیں آئیں گے۔
عمر تیزی سے بھاگ رہی ہے،
کچھ ہی عرصے میں دانت بھی جواب دے دیں گے اور آنت بھی گھومو، پھرو، کھاؤ، پیو اور زندگی کا مزہ لو
ALI WRITES ✍️ retweeted
گلگت بلتستان کی جنت نظیر وادی دیوسائی میں واقع “سوسر جھیل” ایک نایاب قدرتی خزانہ ہے۔ اسے دیکھ کر واقعی لگتا ہے جیسے جنت زمین پر اُتر آئی ہو۔دیوسائی کو دنیا کی چھت
بھی کہا جاتا ہے۔ یہ جھیل ایک منفرد اور شاندار منظر پیش کرتی ہے، جو قدرتی حسن کا خوبصورت مظہر ہے۔

























