🦋‏اریــــــــــــــبہ (@aree_ba20) header
🦋‏اریــــــــــــــبہ (@aree_ba20) profile picture

میرا پاکستان میرا فخر 💓۔۔میرا کبھی نہ ٹوٹنے والا غرور ہے 😘🇵🇰 A£Hãmđôlîlå💗

Joined March 2021
Photo by 🦋‏اریــــــــــــــبہ (@aree_ba20)Photo by 🦋‏اریــــــــــــــبہ (@aree_ba20)Photo by 🦋‏اریــــــــــــــبہ (@aree_ba20)Photo by 🦋‏اریــــــــــــــبہ (@aree_ba20)Photo by 🦋‏اریــــــــــــــبہ (@aree_ba20)Photo by 🦋‏اریــــــــــــــبہ (@aree_ba20)Photo by 🦋‏اریــــــــــــــبہ (@aree_ba20)Photo by 🦋‏اریــــــــــــــبہ (@aree_ba20)Photo by 🦋‏اریــــــــــــــبہ (@aree_ba20)Photo by 🦋‏اریــــــــــــــبہ (@aree_ba20)
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
2
247
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
عمران خان کے بیٹے نے پوری ن لیگ کلین بولڈ کر دی ہے، علینہ شگری
116
1,404
28
5,720
54,689
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
حکومت کی کفایت شعاری، پٹرول بچاؤ مہم!!! سرکاری پروٹوکول میں صرف اور صرف 39 گاڑیاں۔۔۔۔
81
4,761
48
11,083
319,439
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
اسرائیل تہران میں رہائش آبادی پر حملے کر رہا ہے۔ اسرائیل اور امریکہ دونوں جنگ سے پہلے کہہ رہے تھے ہم "عوام کی مدد" کے لئے جنگ کریں گے۔ یہ مدد ہو رہی ہے۔ 😟
14
1,954
8
4,923
42,599
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
ایک ٹویٹ پر سترہ سال سزا، ایک ری ٹویٹ پر بھی اتنی ہی سزا، ایک ٹویٹ پر کیرئیر تباہ کرنے کی دھمکیاں، ٹویٹ پر اغوا، ٹویٹ پر گرفتاری، ٹویٹ پر مقدمے ، ٹویٹ پر اکاؤنٹ بند، ٹویٹ پر روزگار سے برطرفی۔۔ ٹویٹ سے خوف زدہ ،جھوٹ پر کھڑی حکومت 👎🏻
178
2,547
38
8,869
93,368
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
شائد ٹرمپ کو سپریم لیڈر بنانے کی آفر بھی یہیں سے ہوئی ہو۔ 😂 جب تک جنگ رہے گی یہ ویڈیو روز آئے گی۔🙏🏻
331
5,510
91
16,172
185,320
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
جس طرح سہیل احمد کو راۓ دینے کا حق ہے اسی طرح نسیم شاہ بھی اپنی پسند ناپسند کا اظہار کر سکتے ہیں!
444
2,505
98
11,585
182,677
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
قاسم خان کی اقوامِ متحدہ میں مکمل تقریر کو فرض سمجھ کر پھر سے وائرل کریں 🔥
45
7,095
29
13,691
103,627
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
عمران خان صاحب کی ٹیم کے مطابق ایک ماہ سے کوشش کی جارہی ہے لیکن اڈیالہ جیل انتظامیہ عمران خان صاحب کے لیے جیکٹ ،جرسی اور کچھ دیگر ضروری سامان نہیں دینے دے رہی ،شرمناک
75
4,620
47
11,307
93,670
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
اندازہ کریں ایک خان کے حق میں ٹویٹ کے بعد یہ سب لوگ فلسطین کے خلاف بھی ہوگیے
39
2,947
5
7,331
52,784
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨: برطانوی اخبار The Sunday Times میں قاسم اور سلیمان کا آرٹیکل، وہ ہمارے والد کے ساتھ وحشیانہ سلوک کر رہے ہیں 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
56
3,564
13
6,219
52,057
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
آپ تو دوستی ہمدردی کی بات نہ ہی کیا کریں کلاسرا صاحب۔ آپکی دوستی ہم نے اچھی طرح سے دیکھ لی جو کچھ آپ نے ارشد شریف کے ساتھ کیا اسکی شہادت پر آپکو اپنے دوست کی کتنی تڑپ اٹھی وہ تو دنیا نے دیکھا۔ آپ نے تب بھی خود کو ایک بدترین دوست ثابت کیا اور آج بھی خود کو بدترین دوست ثابت کر رہے ہیں۔ اس ہمدردی کو جلے پر نمک چھڑکنا کہتے ہیں جو آپ کر رہے۔ رہی بات عمران خان کے دور کی تو میڈیا اگر اتنا ہی خان کے کنٹرول میں ہوتا تو صبح سے لے کر رات تک میڈیا چینلز خان کے خلاف بیانیے بنانے میں نا لگے رہتے۔ لوگوں میں منہ میں مائک ٹھوس ٹھوس کے پوچھتے پھرتے کہ بتاؤ مہنگائی کتنی ہو گئی ہے، بتاؤ تمہارے بچے مر گئے ہیں۔ اگر میڈیا اتنا ہی خان کے کنٹرول میں ہوتا تو میں دیکھتی کیسے محمد مالک جیسے گھٹیا کردار عمران خان کے سامنے بیٹھ کر اسکا گریبان پکڑنے کی ہمت کرتے۔ اگر اتنا ہی میڈیا کنٹرول میں ہوتا تو حامد میر اعتراف نا کرتے کہ انکو نوکری سے عمران خان نے نہیں نکلوایا تھا۔ میں نے تو خود خان صاحب سے ملاقات میں گلہ کیا تھا کہ میڈیا میں بددیانت لوگوں کا احتساب آخر کیوں نہیں کرتے جس پر انہوں نے کہا کہ ہم اپنا کام نیک نیتی سےکر رہے ہیں عوام بہتر فیصلہ کریں گے۔ میڈیا انہی کے کنٹرول میں ہے جنکے کنٹرول میں کل بھی تھا اور آج بھی ہے فرق صرف اتنا ہے کہ آپ کل بھی بغض عمران میں پاگل تھے اور آپ آج بھی بغض عمران میں پاگل میں آپ کل بھی بددیانت لوگوں کے ساتھ دیتے تھے آپ آج بھی انہی کے ساتھ ہیں۔اور کل آپکی نوکری اپنی وجہ سے چھن گئی تھی اور آج بغض عمران کی وجہ سے واپس مل گئی ہے۔ ورنہ جو کچھ آج اس ملک کے ساتھ ہو رہا ہے وہ کون نہیں جانتا کہ اس قدر ظلم کے پہاڑ کبھی نا توڑے گئے تھے۔ آپ اپنے شعبے کے ساتھ اگر وفادار ہوتے تو اپنی ذاتی بغض و دشمنی سائیڈ پر رکھ کے اپنا کام ایمانداری سے کرتے۔ کلاسرہ صاحب آپ کل بھی بددیانت تھے آپ آج بھی بددیانت ہیں!
میرے دوست کاشف عباسی نے اچھی باتیں کی ہیں خصوصا یہ کہا کہ اب ٹی ای اینکرز کو پتہ نہیں کیا کہنا ہے کیونکہ اوپر سے بتایا جاتا ہے فلاں بات کہنی ہے اور فلاں نہیں کہہ سکتے۔ بہت جبر ہے۔ میرے خیال میں ایجسنیوں کو اس کام پر عمران خان نے پہلے سے زیادہ لگایا جب وہ وزیراعظم بنے۔ پہلے بھی ہوتا تھا لیکن خان کے دور میں عروج پر پہنچا۔ ان کے دور میں ہی ایک کرنل پوری پارلیمنٹ چلانے لگا تو ائی ایس پی آر کا ایک کرنل صاحب پورا ٹی وی میڈیا چلانے لگا۔ وہ کرنل صاحب اینکرز /صحافیوں کو پہلے خود فون کرتے جو خان حکومت کی گڈ بکس میں نہ تھے کہ فلاں ٹوئٹ ڈیلیٹ کریں۔ اگر کوئی اکڑ جاتا تو اس کے مالک کو فون جاتا کہ وزیراعظم افس سے فلاں ٹوئٹ کا سکرین شاٹ ہے اسے ڈیلیٹ کرائیں۔ ٹی وی شوز تو بہت بڑی بات ہے وزیراعظم ہاوس تو ٹوئٹ تک کی رعایت نہیں دیتا تھا۔ خود میں ٹی وی چینل میں تھا تو مجھے چینل انتظامیہ نے کہا ایجنسی کا فون ہے آپ فلاں ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیں۔ میں نے کہا ٹوئٹ ایجنسی بارے تو نہیں ہے بولے ان کی وزیراعظم آفس کی ڈیوٹی ہے۔ مجھے کہا گیا عمران خان، ائی ایس پی اور ایجنسی سے معاملات ٹھیک کرو ورنہ گھر جائو۔ میں نے مٹی تے سوا معاملات ٹھیک کرنے تھے۔ میں گھر چلا گیا اور کئی ماہ بیروزگار رہا۔ جنرل فیض کا ایک بندہ مجھے خصوصی طور پر ایف سکس میں کافی بینز پر ملا کہ ان کا کہنا ہے ہمارا شو بند کرانے میں ان کا ہاتھ نہیں۔ عمران خان کا حکم تھا۔ ہم نے تو انہیں کہا یہ ہمارا کام نہیں وہ نہیں مانے اور کہا انہیں فکس کرو۔ شکر ہے ایجنسی نے فکس کرنے کا مطلب وہ نہیں سمجھا جو بھٹو صاحب بارے روایت ہے انہوں نے اپنے ایم این اے قصوری کے بارے اپنی ایجنسی کوکہا تھا ۔ اب کی دفعہ چینل سے نکلوا دیا گولی نہیں مار دی۔ یہ سب حکمران اپوزیشن میں شودے، معصوم، میڈیا فرینڈلی لگتے ہیں۔ پاور ملتے ہی فرعون کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ جس جبر کی بات کاشف کر رہا ہے یہ ہر دور میں رہا ہے بس محسوس اس وقت ہوتا ہے جب ہم اس کا خود شکار ہوتے ہیں جیسے اس وقت میرے دوست کاشف عباسی کو ہورہا ہے۔ میری ساری ہمدردی اور سپورٹ کاشف عباسی کے ساتھ ہے۔ @Kashifabbasiary
176
664
25
2,598
65,517
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
مجھے آج بھی سب سے زیادہ ظلے شاہ کی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کا افسوس ہے ایک آدھ دن میں ظلے شاہ کی عمران خان سے ملاقات کرانی تھی اللہ کریم ظلے شاہ کے درجات بلند فرمائے(آمین)
24
2,719
6
13,837
127,946
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
اب صرف قانون کے نام پر جھوٹ، بے انصافی اور مذاق چل رہا ہے،سلمان اکرم راجہ۔۔۔!!!
1
171
1
915
8,413
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
اس کو کہتے گرم گرم چھپیڑے مارنا🚨 غریدہ فاروقی !! پی ٹی آئی کے اپنے لوگ کہہ رہے ہے کہ عمران خان کی پاپولرٹی مائنس میں چلی گئی ہے نعیم حیدر پنجھوتہ !! غریدہ فاروقی عمران خان کی پاپولرٹی چیک کرنی ہے تو آپ اپنی کمپیرزن والی ٹویٹ پہ کمنٹ چیک کرے میاں مرجائے گی آپ لوگوں کی
16
677
8
2,573
111,880
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
عمران خان کے بیٹوں کی امریکی حکومتی رکن رچرڈ سے ملاقات
810
7,099
145
30,522
317,782
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
عدالتی یحیٰ خان کا ایک اور سیاہ کارنامہ سرگودھا ATC میں ٹاؤٹ جج محمد نعیم شیخ نے 39 کے 39 افراد کو 10-10 سال کی سزا سنا دی اس FIR کے اصل ملزم طارق ٹھیکیدار کو پریس کانفرنس کے بعد بےگناہ قرار دے دیا گیا اور آج ایسے لوگوں کو سزا سنائی گئی جن پر کوئی الزام تھا ہی نہیں اس جج نے یہ بھی نہیں دیکھا کہ احمد چٹھہ اور بلال اعجاز کے خلاف تو پراسیکیوشن نے بھی کوئی شہادت پیش نہیں کی تھی اور خود عدالت میں @ShafqatAwanPTI کو کہا کہ یہ بری ہیں ان پر بات ہی نہ کریں
53
1,488
6
3,775
51,089
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
5 اگست کا اتنا خوف اتنی بے چینی ہے کہ انسپکٹر منیر عمرہ پر تھا اور اس نے حلف نہیں دیا اور آپ نے فیصلہ سنا دیا، آج جتنے لوگوں کو سزا ہوئی ہے ان کا ایک ہی جرم ہے : عمران خان سے وفا نبھانا، عالیہ حمزہ ملک
15
1,411
9
4,052
47,140
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
سزا سنانے والا جج اور اسے ہدایت دینے والا چیف جسٹس چھوٹے شیطان ہیں اب وقت ہے کہ اصل اور بڑے شیطان کو چیلنج کیا جائے
36
445
10
1,977
19,688
🦋‏اریــــــــــــــبہ retweeted
دس سال سزا۔۔۔ جرم لاہور میں مافیا کے مقابلے میں الیکشن لڑنا
5
218
802
14,259