
Social activist.True lover of @ImranKhanPTI.Belive in Naya Pakistan not two Pakistan.😍@insafiansPower
پاکستان
Joined May 2012
- Tweets219K
- Following982
- Followers1.2K
- Likes277K
ABKhan retweeted
بات یہ نہیں ہے کہ 27 ستمبر کی تاریخ بہت دور ہے بات یہ ہے کہ کیا عوام کو یہ یقین ہے کہ آپ واقعی 27 کو بھی نکلیں گے؟ کیا عوام کو یقین ہے کہ آپ کرنیلوں کی ریڈ لائن پھلانگنے کیلئے تیار ہیں؟ یہ یقین آپ نے خود اپنے عمل سے دلانا ہے عوام کو یقین ہونا چاہیئے
youtube.com/live/xUOJvoBntkA…
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی کا کیس،" سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا کہ قیدِ تنہائی کا تصور اب تقریباً ختم ہو چکا، تقریباً ختم کا مطلب یہ کہ ابھی مکمل ختم نہیں ہوا، کبھی کبھار ہو جاتا ہے، میرے کلائنٹس کے ساتھ تو ایسا ہو رہا ہے، قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے، جس سپریٹنڈنٹ جیل پر قیدِ تنہائی میں رکھنے کا الزام ہے اُسی کی رپورٹ پر انحصار نہیں کیا جا سکتا، میرا کیس مشکل نہیں ہے بلکہ میرا کلائنٹ مشکل ہے، “ بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ABKhan retweeted
اپنے والد عمران خان سے مارچ میں آخری مرتبہ ٹیلیفونک گفتگو ہوئی تھی۔ اس کے بعد سے آج تک براہ راست کوئی معلومات نہیں مل سکیں۔
فیملی، ڈاکٹرز اور وکلا کو گزشتہ 7 ماہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
ہم آج جتنا اندھیرے میں ہیں،اس سے پہلے کبھی نہیں تھے۔
اپنے والد کی خیریت اور حالات سے متعلق مسلسل بے خبری ہمارے لیے شدید تشویش کا باعث ہے۔
عمران خان کے بیٹے سلیمان خان اور قاسم خان کا سی این این کو اہم انٹرویو
@Kasim_Khan_1999
#KhanIllegallyJailed3Years #LongMarchOnSeptember27th
ABKhan retweeted
تین سال کی بے جرم قیدِ تنہائی میں بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے سن لیں! کپتان کا عزم چٹان سے زیادہ مضبوط اور حوصلہ ہمالیہ سے بلند ہے، تم جتنا بھی ظلم کر لو ناکامی تمہارا مقدر ہے ۔
#LongMarchOnSeptember27th
#KhanIllegallyJailed3Years
ABKhan retweeted
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی غیرقانونی قرار دینے کی درخواستوں پر دلائل مکمل
جسٹس خادم حسین سومرو نے ریمارکس دیئے کہ ہم اس پر آرڈر جاری کریں گے،فریقین نے عدالتی فیصلوں کے حوالے دینے ہیں تو تحریری طور پر جمع کروا دیں
اس سے پہلے عمران خان اور بشری بی بی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے اپنے دلائل میں کہا کہ عمران خان کی فیملی اور وکلاء سے ملاقات کرانے کا حکم دیا جائے، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جیل میں اکٹھے رکھنے کا حکم دیا جائے، ہمارے دو مرکزی مسائل ہیں جن کا فوری حل چاہتے ہیں،عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں کی دونوں آنکھوں کا مسئلہ دیکھا جائے،دوسرا عمران خان اور بشریٰ بی بی کا ذہنی تشدد ختم کرنے کا حکم دیا جائے
بیرسٹر سلمان صفدر نے عدالت کو بتایا کہ تین وکلاء پر مشتمل ایک پینل جو جیل جا کر تعین کرے کہ دونوں قیدیوں کے کیا حالات ہیں، عمران خان کی ہفتے میں ایک دفعہ اپنے دونوں بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا بیان حلفی لیا جائے، ججز خود بھی جیل جاتے ہیں آپ نے خود کہا کہ سندھ میں آپ نے جیل کا دورہ کیا، یہ سابق وزیراعظم اور ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کا معاملہ ہے، میں ضرور چلا جاتا لیکن میں میرپور خاص میں سینئر جج تھا اور سینئر جج دورہ کرتا ہے، عدالت دونوں قیدیوں کو عدالت میں طلب کر کے قیدِ تنہائی سے متعلق معلوم کرے
"این سی آئی اے کی جانب سے گرفتار سینئر صحافی فخرالرحمان کو تاحال ڈیوٹی مجسٹریٹ یاسر محمود کی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق فخرالرحمان نے ایک شیعہ عالم کی ویڈیوز شئیر کی جس میں فیلڈ مارشل کے شیعہ علما سے خطاب پر سخت ردِ عمل دیا گیا تھا- اہل خانہ کے مطابق مذکورہ ٹویٹ کو ایف آئی آر سے بہت پہلے ڈیلیٹ بھی کر دیا تھا۔
ایف آئی آر میں اُس ٹویٹ کے علاوہ کسی اور پوسٹ یا ویڈیو کا ذکر نہیں ہے جبکہ سوشل میڈیا پر فخر سے متعلق جھوٹ پراپیگنڈا بھی شروع ہے جسکا کیس یا ایف آیی آر سے کوئی تعلق نہیں۔ کچھ جعلساز فخر کا تعلق کسی اسلام آباد پوسٹ نامی اکاؤنٹ سے جوڑ رہے ہیں جبکہ ایف آئی آر میں ایسے کسی اکاؤنٹ کا ذکر نہیں ہے۔ 61 سالہ فخرالرحمان 35 سال سے زائد عرصہ سے صحافت سے منسلک ہیں اور سپریم کورٹ اور دفترِ خارجہ کی رپورٹنگ کا طویل تجربہ رکھتے ہیں،
اہل خانہ کیمطابق انکی صحت ناااز ہے اور وہ ادویات پر ہیں، فخر جگر کے عارضہ میں مبتلا ہیں اور انکا جگر صرف تیس فیصد کام کر رہا ہے، پانچ سال پہلے خون کی شدید الٹیاں کے بعد انہیں ہولی فیملی ھسپتال لایا گیا جہاں وہ وہ پانچ منٹ تک دل کی دھڑکن سے محروم رہے اور بجلی کے جھٹکوں کے ذریعے انکی سانسیں بحال کی گئی۔" مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ABKhan retweeted
Reports from the family of Senator Ijaz Chaudhry state that after necessary diagnostic tests at the Punjab Institute of Cardiology (PIC), his kidney condition has further deteriorated and he requires immediate and continuous medical care. Despite this serious medical condition, he has reportedly been sent back to jail, which is deeply concerning and appears to be in violation of basic human rights, medical ethics, and humanitarian principles.
We strongly condemn this irresponsible and inhumane treatment and demand that Senator Ijaz Chaudhry be provided with immediate and proper medical facilities under the supervision of specialist doctors.
We also place it on record that in case of any harm to his health or life, full responsibility will rest with the authorities concerned. This issue is not only about one individual’s health, but also about the state’s duty, rule of law, and protection of human dignity.
@ali_chaudhary
ABKhan retweeted
آج کشمیر مظفر آباد میں تاریخی جلسہ ہو گا۔انشااللہ
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائیندہ باد
شوکت بسراء @sh_basra
ABKhan retweeted
اب انصار عباسی صاحب کو بس اللہ اللہ کرنا چاہیے، گھر بیٹھ کر عبادت کریں تو زیادہ بہتر ہے۔ ہر وقت میاں صاحب کی ترجمانی سے بہتر ہے کچھ وقت اپنی اصلاح اور سکون پر بھی لگا لیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججوں کے مجوزہ تبادلوں نے نیا رخ اختیار کر لیا، ذرائع کے مطابق ججوں کو متعلقہ ہائی کورٹس کی مرکزی نشستوں کے بجائے علاقائی بنچوں میں تعینات کیا جا سکتا ہے، جبکہ اس معاملے پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان میں اختلافات بھی سامنے آگئے ہیں۔انصار عباسی
thenews.pk/print/1412009-5-i…
ABKhan retweeted
لاہور ہائیکورٹ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست دائر
درخواست میں وفاقی حکومت اور اوگرا کو فریق بنایا گیاہے
یہ درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کےسربراہ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی ہے
وفاقی حکومت نے 25 اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ۔موقف
حالیہ اضافہ سےپیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 393 روپے 35 پیسے تک پہنچ گئیں۔موقف
پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی ریونیو اکٹھا کرنے کا غیر قانونی ذریعہ ہے۔موقف
حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 1200 ارب روپے سے زائد غیرقانونی لیوی وصول کی ہے۔موقف
عوامی مفاد کے برعکس لیوی کا بوجھ عام صارفین اور دیہاڑی دار طبقے پر ڈالا جا رہا ہے۔موقف
قیمتوں کے تعین کا کوئی شفاف فارمولا سامنے نہیں لایا گیا۔موقف
عالمی منڈی کی قیمتوں کے بجائےیہ اضافہ ٹیکسوں کے نفاذ کی وجہ سے کیا گیا ہے۔موقف
پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ معاشی انصاف اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔موقف
عدالت پیٹرولیم قیمتوں کا مکمل ریکارڈ اور آئی ایم ایف سے ہونے والی خط و کتابت پیش کرنے کا حکم دے۔استدعا
شفاف میکانزم بننے تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کو روکا جائے۔استدعا
قیمتوں میں اضافے کو غیر قانونی قرار دیتےہوئے کالعدم قرار دیاجائے۔استدعا
@PPP_Or @pmln_org @PTIofficial
ABKhan retweeted
رہنما پاکستان تحریک انصاف @sh_basra کا کشمیری عوام سے جلسے میں بھرپور شرکت کی اپیل
#PTIFoundationDay
ABKhan retweeted
اٹلی کی خاتون وزیراعظم نے پھر دل جیت لیا ♥️
اٹلی نے ٹرمپ کو پھر 'No' کہہ دیا!🔥
ٹرمپ چاہتے تھے، ایرانی فٹبال ٹیم کی جگہ اٹلی کو ورلڈ کپ میں شامل کیا جائے، لیکن اٹلی نے اس غیر منصفانہ فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔🔥
ABKhan retweeted
🚨تازہ ترین خبریں | بریکنگ نیوز
چین صدر کا بڑا فیصلہ:
"ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کو مسلح کر رہے ہیں۔ ہم ایران کو بھی ہتھیار بھیجیں گے۔" اس سے بہت کچھ بدل جائے گا۔
ABKhan retweeted
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے باعث مزید بارہ فلسطینی باشندے جاں بحق ہوگئے، پولیس گاڑی کو حملے میں نشانہ بنایا گیا
urdu.alarabiya.net/
ABKhan retweeted
تبدیلی کو لانے والے بھی کبھی سوچتے ہوں گے کہ ہم نے پاکستان کے ساتھ کیا ظلم کر دیا؟
پٹرول کی قیمت 5 روپے بڑھنے پر ایسے بین ڈالنے والے آج پٹرول 400روپے تک پہنچنے پر خاموش ہیں اور صرف ایک نعرہ لگارہے ہیں شملے اچے رین ، جوڑیاں سلامت رین،بھاگ لگے رین



























