Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09) header
Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09) profile picture

Electrical Engineer 💻⚙️| love Nature,Art & humanity | a simple & straightforward man | Don't show me your attitude,I have my own | No civility for Cyber Trolls

Islamabad,Pakistan 🇵🇰
Joined January 2009
Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)
Engr. Muhammad Yasir retweeted
داؤد ابراہیم کو انڈیا کے حوالے کب کر رہے ؟ آپ اتنا اونچا کیوں بول رہے آپ کے سامنے کھڑا ہوں ہم بات ثبوتوں کی بنیاد پر کرنا چاہیں گے ہمارے ہاں دہشتگردی ہو رہی ہم سامنا کر رہے آپ provocations کرنا چاہیں گے تو مسئلے کا حل نہیں نکلے گا ۔ مصدق ملک انڈین آج بھی داؤد کے نام سے خوف میں ہیں 😂😂
19
384
7
1,711
112,281
Engr. Muhammad Yasir retweeted
ڈیش کیم میں ریکارڈ ہونے والی ایک ویڈیو میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب جمعے کے روز روس کے بڑے حملے کے دوران یوکرین کے مغربی شہر لویو کے ایک رہائشی علاقے میں میزائل آ کر گرا۔ حملے میں 2 افراد ہلا-ک جبکہ بنیادی شہری ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
1
12
113
17,801
Engr. Muhammad Yasir retweeted
ترکی پاکستان ساتھ ملکر سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر ڈھونڈنے لگا ہے ڈرلنگ کے بعد اگر کوئی ذخیرہ نکل آیا تو اس میں سے 25٪ حصہ ترکی کا اور 75٪ حصہ پاکستان کا ہو گا پتا نہیں ترکی کا یہ حصہ کم ہے یا زیادہ لیکن اگر اسکی جگہ چائنہ ہوتا تو اُس نے کہنا تھا 75٪ میرا اور 25٪ پاکستان کا حصہ ہو گا
15
115
4
426
8,384
معروف گلوکارہ شازیہ منظور کاگھر منیجر نے اپنے نام کیسے لگوا لیا؟ گھر پر حملہ کے بعد کہانی کھل گئی #ShaziaManzoor #ShaziaManzoorHouse #FiyazRamay #PropertyDispute #HouseAttack
10
47
10,574
Engr. Muhammad Yasir retweeted
ابھی نندن نے کبھی نہیں کہا کہ اس نے پاکستانی F-16 کو گرایا تھا، یہ ہم نے کہا تھا، سابق بھارتی ایئر چیف کا انکشاف۔ یہ آہستہ آہستہ سب مانیں گے 😂
11
429
5
1,846
52,015
Engr. Muhammad Yasir retweeted
More than 476,000 Pakistanis registered for overseas employment between January and October 2026, according to the Bureau of Emigration and Overseas Employment (BE&OE). Saudi Arabia remained the top destination, attracting 294,297 Pakistani workers, followed by the UAE with 53,018 and Qatar with 35,934 registrations. The six Gulf countries collectively accounted for around 86% of overseas employment registrations. However, the average monthly registrations declined by 25.2% compared with 2025, falling from 63,627 to 47,624. The figures come amid rising unemployment in Pakistan, which reached 7.1% in 2024-25. Disclaimer: This post is for informational purposes, based on available reports. Image is Ai-generated and is for reference #Pakistan #OverseasEmployment #JobsAbroad
1
8
90
1,986
Engr. Muhammad Yasir retweeted
3
51
2
324
11,033
Engr. Muhammad Yasir retweeted
اپنی بچیوں کو فون اگر دے تو ضرور دیکھے کہ وہ سوشل میڈیا کا استعمال صحیح کر رہیں یا پھر گھر والوں کا ناک کٹوانے کے پلان کر رہی، اس عمر میں مجھے صرف اتنی اجازت تھی کہ فش کھا لی ھے تو کھیر ڈال لو کولی میں مگر فریج میں رکھ دو اور تین گھنٹے بعد کھانا 😊😅🤧🤧🤧 I swear میں اس عمر میں باتھ روم بھی جاتی تھی تو باقاعدہ بتا کر جاتی تھی کہ امی 1 کرنا ، 2 نہیں 🤣🤧 یہ کدھر سے ایسے غیر ذمے دار بچے پیدا ہو جاتے
8
15
1
90
4,497
Engr. Muhammad Yasir retweeted
6
12
2
136
15,209
Engr. Muhammad Yasir retweeted
صومالیہ کے صدر شیخ حسن محمود نے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوک بائراکتار اوغلو کے دورۂ صومالیہ کے موقع پر ترکیہ اور صومالیہ کے مشترکہ بحری فوجی اڈے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔
1
16
117
3,273
Engr. Muhammad Yasir retweeted
السلام علیکم پاکستان!!!!!! اب تو بھارت کے لوگ بھی سرنڈر مودی سے پوچھ رہے ہیں کہ بھارت کے پاس 36 رافیل لڑاکا طیارے تھے، نئی جاری کی جانے والی لسٹ کے مطابق اب بھارت کے پاس 32 رافیل طیارے باقی ہیں 4 رافیل طیارے کہاں گے؟ مطلب پاکستان نے درست کہا تھا کہ 4 رافیل سمیت 7 جہاز گرائے گئے
6
38
1
99
1,190
Engr. Muhammad Yasir retweeted
IAF Vice Chief Air Marshal Nagesh Kapoor Speaks Truth about Last Indo-Pak Conflict: Losses are Part and Parcel of any war. Even the U.S. recently Lost 3x F‑15s over Kuwait and that's how combat goes. In May 2025, we lost few jets including Rafales and even some S-400 systems. But that doesn't matter; we achieved our objectives, struck our targets, and came out on top.
Dassault Aviation is losing Shares, all because an Incompetent Airforce chose to fly Rafale against Pakistan Airforce. Still, if Indians believe it's only on Social Media and IAF didn't lose any Rafale, then why you're NOT showing them Performing Elephant Walk, just like PAF showed "Mirage-lll" after IAF claimed Eliminating them in 1971 War.
16
16
2
56
11,307
Engr. Muhammad Yasir retweeted
پاکستانی چاچی نے منہ بھر بھر کر برا بھلا کہا یوکے کے ملک کو ۔۔ وجہ جانتے ہیں ؟ کیونکہ چاچی نے فرانس کی جیل میں چھوٹے سے سیل میں سخت سیکورٹی میں اک پاکستانی قیدی کی ٹک ٹاک لائیو دیکھ لی ۔۔ چاچی غصے ہو گی یوکے کی جیل میں موبائل نہی دیتے بندہ کبھی جیل جاے تو موبائل تو ہو ۔۔ اب بندہ پوچھے اس عمر میں ایساگل کھلانا لازمی ہے کہ جیل میں جائیں چاچی کی بات سنیں ۔۔ اور کوی فرانس کا بندہ ہو تو کنفرم کر دے تجسس مجھے بھی ہے کہ جیل سیل میں فرانس کی پولیس موبائل کیوں دیتے ہیں ؟
پچھلے دنوں ٹک ٹاکر لڑکی Immi Rana کی موت ہو گئی اب اس موت نے چند سوالات کھڑے کر دیئے ہیں ۔۔ کیا یہ بھی غیرت کے نام پر قربان ہو گئی یا پھر واقعی حادثہ تھا ؟ عمرانہ کا تعلق دیبالپور سے تھا اپنا بیوٹی پارلر تھا گزارہ اچھا ہورہا تھا پھر اک ٹک ٹاکر اس کے صالون پر تیار ہونے کیلے ای اس سے دوستی ہو گی اس نے مشورہ دیا تم سارا دن کام کرتی ہے دو لاکھ بھی بمشکل کماتی ہو ۔۔ ہمیں دیکھو ہم تم سے تیار ہو کر ٹک ٹاک لائیو پر اتے ہیں اک رات کے چار پانچ لاکھ بنا لیتے ہیں ۔۔ عمرانہ کو بھی تجسس ہوا اس نے کہا مجھے تو اجازت نہی ہے فیملی کی طرف سے بس یہ خواتین کاصالون چلا رہی ہوں یہی میری امدنی کا زریعہ ہے ۔۔ اس ٹک ٹاکر لڑکی نے مشورہ دیا کہ تم ماسک پہن کر ا جانا اس کے بعد عمرانہ نے ماسک ہہن کر ٹک ٹاک لائیو پر انا شروع کردیا ۔۔ فالورز بڑھتے گئے پیسہ اتا گیا ۔۔ مگر پھر بھی شاہ جی کی نظر پڑ گئی اور ایسی نظر پڑی کہ اب وہ اس دنیا میں نہی ہے شاہ جی ٹک ٹاک کا بڑا گفٹر ہے کوی پتہ نہی کون ہے کہاں سے ہے ۔۔ اس نے اس لڑکی کو اک رات اک میچ میں دس کڑور کوائن گفٹ دیے ۔ اس کے بعد یہ لڑکی ٹک ٹاک پر پورا ہفتہ ٹرینڈنگ میں رہی ۔ وہاں سے اس کا عروج شروع ہوا ۔ اورجن ویڈیو وائرل ہوی اس کے قریبی حلقوں کو دوست ہمساۓ رشتہ دار شہر والوں نے ماسک کے پیچھے چھپے اس چہرے کو پہچان لیا ۔ بات اس کے والدین بھایوں تک پہنچ گئی لڑکی ٹک ٹاکر بن چکی ہے لاکھوں کمارہی ہے والدین سمجھتے رہے ہماری بیٹی تو بیوٹی پارلر چلارہی ہے ۔۔ خیر فیملی نے منع کیا اس پر اختلاف بھی ہوا مگر اس پر فرق نہی پڑا اس کے بعد اچانک اس کے گھر میں اگ لگتی ہے ۔ تین کمروں تک پھیل جاتی ہے ریسکیو حکام نے اگ تو بجھا دی مگر یہ اسی حادثے میں چل بسی ۔۔ اب جلے ہوے گھر گھر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر موجود ہے جس میں کچن کے برتن محفوظ ہیں تو سوال یہ اٹھایا جارہا ہے کہ سلنڈر نہی پھٹا کیونکہ اگ پہلے کچن میں نہی کمروں میں لگی ہے اگ دوسروں کمروں سے کچن تک ای ۔۔ دوسرا والدین نے پوسٹ ماڑٹم نہی کرانے دیا اور راتوں رات فوری تدفین کر دی چند ہمساے اور قریبی رشتہ داروں کی موجودگی میں فوری جنازہ پڑھا کر تدفین کر دی گئی ۔ اگر اگ سلنڈر سے ہوتی پہلے کچن کی حالت خراب ہوتی اس کے بعد باقی کمروں تک اتی جس سے شاید بھاگنے کا موقع مل سکتا تھا ۔۔ اور سب سے اہم گھر میں وہ اکیلی تھی یا کوی اور تھا کیونکہ کسی دوسرے کی زخمی ہونے کی اطلاع نہی ملی ۔۔ اللہ پاک اس معاشرے پر رحم فرمائیں پچھلے دنوں بھی ٹک ٹاکر ماری گئی تین ماہ بعد پتہ چلا والد اور بھای ملوث ہیں ۔ اب یہ کیس حادثہ ہے یا قتل اس بارے میں چھان بین چل رہی ہے ۔ مگر ان بچیوں کو سوچنا چاہیے اپنی اس سستی شہرت کیلے والدین کا سوچیں یہ معاشرہ ابھی اتنا ایڈوانس نہی ہوا خاص طور پر متوسط طبقہ جہاں بہن بیٹی کی تھوڑی سی غلطی کی سزا پر والدین اپنی جان دے دیتے ہیں تاکہ معاشرہ ان پر سوال نہ اٹھا سکے ۔
7
64
227
28,111
Engr. Muhammad Yasir retweeted
تنزانیہ کا 46 ملین ڈالر مالیت کا نیا مسافر بردار بحری جہاز ’ایم وی نیو موانزا‘ جھیل وکٹوریہ میں بسمارک راکس سے ٹکرا گیا۔ 1,200 مسافروں کی گنجائش رکھنے والا جہاز مبینہ طور پر دوسری فیری سے بچنے کی کوشش کے دوران چٹانوں سے جا ٹکرایا، جس کے بعد اس سے گھنا سیاہ دھواں اٹھنے لگا۔
3
38
253
51,433
Only God could create such marvelous beings.
457
4,053
200
25,685
1,334,864
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Islamabad free digital parking in Islamabad
7
9
1
104
5,867
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Indian media came armed with confrontation, but Dr Musadiq Malik disarmed them with composure, wit, and flawless Urdu. That’s diplomacy with class @DrMusadikMalik #SCO #india
22
96
4
429
13,319
Engr. Muhammad Yasir retweeted
13 سال کے طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی ویڈیو گیم ’گرینڈ تھیفٹ آٹو 6‘ نے پہلے ہی دن کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ گیم بنانے والی کمپنی ٹیک ٹو انٹرایکٹو کے مطابق ’جی ٹی اے 6‘ نے ابتدائی 24 گھنٹوں میں 3 ارب 79 کروڑ ڈالر کی فروخت کی، جو کسی بھی ویڈیو گیم یا فلم کی تاریخ میں سب سے بڑی لانچ ہے۔ اس نے نہ صرف اپنی سابقہ گیم ’جی ٹی اے 5‘ کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ ہالی وڈ کی سپر ہٹ فلم ’ایونجرز: اینڈگیم‘ کی تقریباً 2 ارب 94 کروڑ ڈالر کی عالمی کمائی کا ریکارڈ بھی عبور کر لیا۔ ایک ارب ڈالر سے زائد لاگت سے تیار ہونے والی اس گیم میں کھلاڑی ایک بار پھر جرائم کی دنیا سے بھرپور شہر وائس سٹی میں داخل ہوں گے، جہاں لوسیا اور جیسن کی کہانی ان کا انتظار کر رہی ہے۔
1
15
104
5,026
سی سی فٹیج راولپنڈی*کالج روڈ، خٹک پلازہ کے سامنے بیوٹیفکیشن کے نام پر کیا ہو رہا ہے؟* راولپنڈی کالج روڈ، خٹک پلازہ کے سامنے بیوٹیفکیشن کے نام پر کام جاری ہے۔ یہ دیکھ سکتے ہیں، یہ خاتون اپنے بچے کے ساتھ جا رہی تھی۔ اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت کرے، بچے تو دیکھیں کس طرح برے طریقے سے گرے ہیں۔ خدانخواستہ بچہ نالے میں گر کر اس کا نقصان بھی ہو سکتا تھا، لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کی حفاظت کی۔ نالہ کھلا ہوا ہے، کوئی حفاظتی جنگلہ نہیں، کوئی بورڈ نہیں، کوئی رکاوٹ نہیں۔ بیوٹیفکیشن کے نام پر سڑک تو کھودی گئی ہے، لیکن لوگوں کی جان کا کوئی خیال نہیں۔ اور یہ وہی کام ہے جس پر گزشتہ روز راولپنڈی سیور فوڈ میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آمد کے سلسلے میں اجلاس میں حلقے کے چیئرمین راجہ مشتاق اور تاجر رہنما طارق جدون اور دیگر لوگوں نے اعتراض کیا تھا کہ یہ غیر معیاری کام ہو رہا ہے اور سست روی سے کام چل رہا ہے۔ اسی شہر میں 24 نومبر کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ صاحبہ توجہ پلیز، پہلے عوام کی حفاظت، پھر بیوٹیفکیشن۔ اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ کالج روڈ کے کھلے نالے فوراً بند ہوں۔ میڈیا رپورٹ ۔۔ امجد جنگ اخبار
8
113
2
221
60,531
Engr. Muhammad Yasir retweeted
231
2,403
106
20,324
3,027,989