Malik Pervaiz Iqbal (@duaa519) profile picture

education

Punjab, Pakistan
Joined October 2011
Photo by Malik Pervaiz Iqbal (@duaa519)Photo by Malik Pervaiz Iqbal (@duaa519)Photo by Malik Pervaiz Iqbal (@duaa519)Photo by Malik Pervaiz Iqbal (@duaa519)Photo by Malik Pervaiz Iqbal (@duaa519)Photo by Malik Pervaiz Iqbal (@duaa519)Photo by Malik Pervaiz Iqbal (@duaa519)
Malik Pervaiz Iqbal retweeted
2
5
52
Malik Pervaiz Iqbal retweeted
کیا ہم اس ملک کے شہری نہیں کیا ہماری سروسز دوسرے صوبوں کے ملازمین سے کم ہیں؟ آخر پنجاب کے ملازمین کے ساتھ یہ ظلم کیوں؟ #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
6
199
5
215
5,590
لاہور: پنجاب کے سرکاری ملازمین سول سیکرٹیریٹ کے سامنے تنخواہوں میں 35 فیصد رننگ بیسک پر اضافہ اورپینشنوں میں 17.5 فیصد اضافہ نہ ہونے پر نگران حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ شہبازشریف صاحب نے تو اعلانات کر دیئے تھے یہ پنجاب حکومت کی جانب سے 5 فیصد وہ بھی جب آپ بھرتی ہوئے تھے اس ٹائم جو تنخواہ تھی اس کے مطابق بھڑے گی یہ ناانصافی ہے ملازمین کے لئے #چلو_چلو_لاہور_چلو
This Post is from a suspended account. Learn more
4
72
3
110
3,433
Malik Pervaiz Iqbal retweeted
رحمن باجوہ صاحب کا پیغام: زیادہ سے زیادہ پنجاب ملازمین کل صبح لاہور پہنچیں۔ #چلو_چلو_لاہور_چلو
3
1
48
Malik Pervaiz Iqbal retweeted
پنجاب ملازمین کی بات سنی جائے پنجاب کو آپ کو الیکشن کی جیت نہیں ملے گی @CMShehbaz @MaryamNSharif @RanaSanaullahPK @NawazSharifMNS
4
1
9
718
Malik Pervaiz Iqbal retweeted
Replying to @NasrullahMalik1
اس ظالمانہ سلوک کے نتیجے میں لاکھوں ملازمین کے گھرانے شدید متاثر ہوئے ہیں نیز 35 سال ملازمت کرنے کے لیو انکیشمنٹ کی مد میں لاکھوں روپے کا نقصان ملازمین کے لئے ناقابل برداشت ہے اور ان تمام زیادتیوں کا شکار صرف پنجاب کے ملازمین ہو رہے ہیں
7
1
12
1,026
Malik Pervaiz Iqbal retweeted
Replying to @NasrullahMalik1
بہت شکریہ ملک صاحب ۔۔ ملازمین کا بڑا مطالبہ یہ ہے کہ حالیہ بجٹ میں ہونے والا تنخواہوں میں اضافہ پنجاب ملازمین کو بھی وفاق اور دیگر صوبوں کی طرز پر رننگ بیسک پہ دیا جائے۔ جبکہ پنشن سے متعلق قوانین میں نگران حکومت نے جو غیر قانونی ترامیم کی ہیں وہ ختم کی جائیں
14
1
31
2,148
Malik Pervaiz Iqbal retweeted
پنجاب بھر کے تمام سرکاری ملازمین شدید گرمی میں سول سیکرٹریٹ لاہور کے سامنے سراپا احتجاج ہیں ان کا مطالبہ ہے کہ ان کے ساتھ تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر وفاق اور دیگر صوبوں کے مقابلے میں اضافہ کیا جائے نیز لیو انکیشمنٹ کے ضمن میں کیا جانے والا نوٹیفکیشن فی الفور واپس کیا جائے ۔ لاکھوں سرکاری ملازمین کی بیسیوں تنظیمیں احتجاجی دھرنا دئیے بیٹھے ہیں ان سے مذاکرات کئے جائیں اور جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں
58
337
29
903
57,068
Malik Pervaiz Iqbal retweeted
سلام ان بہنوں کے لیے جو اس کڑے وقت میں ہمت و شجاعت کا پیکر بنی ہوئی ہیں۔ #چلو_چلو_لاہور_چلو #پنجاب_میں_ناانصافی_نامنظور #پنجاب_ملازمین_کو_ان_کا_حق_دو
2
1
26
Malik Pervaiz Iqbal retweeted
پنجاب ملازمین جو گھر چھوڑ کر لاہور میں بیٹھے ہیں اور مضبوط ارادہ کیے ہوئے ہیں کہ اپنا حق لے کے رہیں گے ،ان کو سلام پیش کرتے ہیں۔ عتیق الرحمن خان نیازی صاحب ، شکریہ @AteeqUr00446716 @ARYSabirShakir @SalehMughal #چلو_چلو_لاہور_چلو #پنجاب_میں_ناانصافی_نامنظور #longlive_Pakistan
1
2
39
Malik Pervaiz Iqbal retweeted
میڈیا پنجاب ملازمین کے احتجاج کی کوریج نہیں کر رہی ہے۔یہ کیسا میڈیا ہے جو حقیقت کو ظاہر کرنے میں ہچکچا رہا ہے ۔میڈیا والوں کو مکمل کوریج دینی چاہیے ۔ وہ لوگ سڑکوں پر ہیں جو پنجاب کو آگے لے جانے کے لیے کوشش کرتے ہیں۔ #چلو_چلو_لاہور_چلو #پنجاب_میں_ناانصافی_نامنظور
7
1
4
198
Malik Pervaiz Iqbal retweeted
پنجاب کے ملازمین کے ساتھ سوتیلا سلوک سمجھ سے بالاتر ہے۔ تمام پنجاب کے ملازمین اپنے حق کے حصول تک لاہور میں احتجاج جاری رکھیں گے۔ #چلو_چلو_لاہور_چلو #پنجاب_میں_ناانصافی_نامنظور
1
5
5
52