نوجوان نسل کو پھر سے باغی بنانے کی تیاری ۔۔۔۔حکومت اور پاک فوج انتقامی کروائی سے باز رہے ۔۔اس سے نوجوان نسل میں آرمی کے خلاف اور نفرت بڑھے گی ۔۔سب کو وارننگ دے کر معاف کر دیا جائے ۔۔عوام کے ٹیکس کے پیسے سے بنا تھا سب کچھ پھر بن جائے گا ۔کون سا آپ کا ذاتی پیسا تھا
4
Muhammad Ehsam Ul Haq Awan retweeted
میری دل سے خواہش ہے کہ اس ویڈیو کو ہر محب وطن پاکستانی ریٹویٹ کرے ۔۔۔❤
Muhammad Ehsam Ul Haq Awan retweeted
یہ ہیں وہ قابل احترام لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس عاصم حفیظ جنھوں نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کے احکامات دئیے وفاقی حکومت نے بڑے حیلے بہانے کیے لیکن انہوں نے کسی بھی دباؤ کو قبول کرنے سے انکار کر دیا اور ریکارڈ پپبلک کرنے کا حکم دیا!
سلام ہے ایسے ججز کو جنکی وجہ سے اس سسٹم سے کچھ امید ابھی باقی ہے!
Muhammad Ehsam Ul Haq Awan retweeted
Replying to @soldierspeaks
اقتدار ایسا نشہ ہے جو ماں کی عزت کو بھی روند دیتا ہے جی باکل ۔۔۔۔یہ وہ نواز شریف ہے جس نے اس کی ماں کی ننگی تصاویر ہیلی کاپٹر سے پیھنکوائی دوسرا وہ ہے جو اس بھگوڑے کو ضیاء کی پیدا وار کہتا رہا
سچ کہا ہے کسی نے جب کوئی ایماندار آتا ہے تو چور ایک سمت ہوجاتے ہیں
Muhammad Ehsam Ul Haq Awan retweeted
Replying to @gigi0o0o @ImranRiazFan
Muhammad Ehsam Ul Haq Awan retweeted
Arshad at Masjid Nabvi
@arsched – at Punjab, Pakistan
Muhammad Ehsam Ul Haq Awan retweeted
اعظم سواتی اور ان کی اہلیہ کی ویڈیو ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ کے شرمناک فعل کی تفصیلات
#اعظم_سواتی_کو_انصاف_دو
Muhammad Ehsam Ul Haq Awan retweeted
وٹس گروپ صرف active ہی نہیں بلکہ بہت زیادہ ایکٹو ہے جنگی بنیادوں پر یہ بیانیا بنایا جارہا ہے کہ مذہبی کارڈ پر ہی فوکس رہے لیکن نہیں عوام نہیں مان رہے
Muhammad Ehsam Ul Haq Awan retweeted
آج سے تین ماہ قبل جب مجھے چینلوں پر بین کیاگیا اور مختلف اطراف سے دھمکیاں اور ممکنہ ایکشن کا خطرہ تھا تو چند لوگوں نے خیر خواہ بن کر مجھ سے رابطہ کیا کہ آپ گھر بیچیں اور کینیا شفٹ ہو جائیں ، بہت سستا ملک ہے اور پرامن بھی ہے ۔ آج ارشد شریف کی موت کے بعد سب یاد آرہا ہے
Muhammad Ehsam Ul Haq Awan retweeted
پاکستانی سینئر صحافی ارشد شریف کو کینیا میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Muhammad Ehsam Ul Haq Awan retweeted
بالاخر میرے بیٹے کی جان پے ہی لی۔۔ ایک بیٹا پہلے قبر میں اتارا تھا، چلو اسکو بھی اتار لیں گے - ارشد شریف کی والدہ کے یہ الفظ دل چیر رہے ہیں!!
Muhammad Ehsam Ul Haq Awan retweeted
جنرل جیلانی سے لے کر جنرل باجوہ تک کوئی بھی ایسا آرمی چیف نیں گزرا جسکی گود میں شریف خاندان نا بیٹھا ہو ,
Muhammad Ehsam Ul Haq Awan retweeted
ارشد شریف کی غلطی کیا تھی؟
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
Muhammad Ehsam Ul Haq Awan retweeted
سعادت حسن منٹو کاایک افسانوی کردار جو فسادات میں قتل وغارت کرتے ہوئے اپنے ہی ہم مذھب قتل کرتا ہے تو پکار اٹھتا ہے “اوہ سالا مسٹیک ہوگیا “۔ کینیا کی پولیس کی جانب سے ارشد شریف کے قتل پر یہ معذرت نامہ بھی ایسا ہی کچھ ہے ۔ ہوتا یوں ہے کہ ایک دن عوام کو “سالا مسٹیک “بولنا آجاتا ہے




















