فريال (@faryzai) header
فريال (@faryzai) profile picture

MQM

Tando Allahyar, Pakistan
Joined May 2013
Photo by فريال (@faryzai)Photo by فريال (@faryzai)Photo by فريال (@faryzai)Photo by فريال (@faryzai)Photo by فريال (@faryzai)Photo by فريال (@faryzai)Photo by فريال (@faryzai)Photo by فريال (@faryzai)Photo by فريال (@faryzai)Photo by فريال (@faryzai)
اس ہی یونیورسٹی روڈ کا ریڈ کارپٹ افتتاح بھی ہوا ہے ، یاد رہے یہ پل FWO کے آنے سے پہلے بنا تھا اور ادھورا چھوڑ دیا گیا تھا ۔ خدا جانے ابھی بی آر ٹی نامی منصوبہ اور کتنی جانیں لے گا ۔۔۔۔ سائیں تو سائیں سائیں کا پل بھی سائیں
6
20
6
49
2,525
نکل پڑیں گے گھروں سے تمام سیارے اگر زمین نے ہلکا سا اک اشارہ کیا #Karachi #Politics #MQM #AsliWali
1
4
231
جسے پیاس ہے اسے کم سے کم ، جسے پیاس کم اسے دم بدم میرے ساقیا ......... ! تیرے میکدے کا نظام ہے کہ مذاق ہے
2
4
123
فريال retweeted
Veteran actor Mushtaq Khan passed away. He was admitted to Nanavati hospital today. What legend 😢❤️ So many memorable roles and dialogues. That #Welcome scene is memorable - Meri ek tang nakli hai. #MushtaqKhan #RIP
226
375
81
3,671
140,803
اس شعر میں" کنویں" سے مراد "کراچی" ہے اور "کتے" سے مراد" بھٹو" ہے۔ کراچی سے بھٹو نکال کر دفنایا جائے گا پھر ہی مسئلہ حل ہوگا۔
4
8
2
19
871
پھر واپس نا گئے۔ یہ تھی مکمل بات!
گوبر سونگھنے کا نشہ کرنے لگا ہے شاید یہ کوکین اور گانجا والا کیس نہیں رہا اب۔۔ یار مرتضیٰ تم کیوں ایسی باتیں کرتے ہو جیسے پاکستان کے ہر گھر میں بھٹو اپنا منہ کالا کر کے آیا ہے اور ہر گھر میں ایک احمق جہالا ہو ؟ ہمارے گھر بھٹو کی نحوست سے پاک ہیں ہم عقل والے ہیں ۔۔ #کراچی
3
5
200
مراد علی شاہ کے شہر سیہون کی صورتحال
7
96
11
107
10,946
گل ودھ گئی اے مختاریا فرینکفرٹ ائیرپورٹ پر اترا تو امیگریشن افسر نے میرا سبز پاسپورٹ دیکھ کر پوچھا پاکستان؟ میں نے کہا جی پوچھا پاکستان میں کہاں سے ہو؟ میں نے کہا کراچی افسر نے مسکرا کر کہا صوبہ کراچی 😉😉
12
22
158
27,224
فريال retweeted
آپکا بائیو کسی تعرف کا محتاج نہیں پر ایم کیو ایم سے نفرت اور TRP حاصل کرنے کے لئے ایک دہائی پرانی خبر چلائی وہ بھی ۱۷ ستمبر کو جو بانی و قائد تحریک الطاف حسین کی سالگرہ کا دن تھا۔ آپکی اس غیر ذمہ دارانہ ٹوئیٹ پر آپ کی نفرت ایمانی اور ذہنیت آشکار ہونے پر آپکو امت اخبار جوائن کرنا چائیے جہاں صرف نفرت و تعصب کے کورس کرائے جاتے ہیں
15
84
2
178
8,489
فريال retweeted
بات اسی کی ہوتی ہے جسمیں کوئی بات ہوتی ہے...........!!!!! 🌹💯❤️ #AltafHussain #LiftBanOnAltafHussain
9
18
379
فريال retweeted
قوم کا پیسہ اپنے سیاسی مالاکھڑوں پر خرچ کروانے والی اسٹیبلشمنٹ۔ سیدھا سیدھا قوم اور الطاف حسین سے معافی مانگے۔ تماشہ لگا کر رکھا ہوا ہے یہ غدار وہ غدار! الطاف حسین کو مکمل آزادی ہونی چاہیے سیاست کرنے کی۔ زرداری اور اٹھارہ سالہ PPP آسمان توڑ کرپشن سے نجات کا واحد حل! الطاف حسین
Story MQM London Chief Imran Farooq’s Murder case.
1
20
36
718
فريال retweeted
💀
68
76
28
797
58,468
آپ واپس آگئے میں نے آپ کو پہچان بھی لیا۔لیکن آپ جب واپس ایکس پر آئے تو سوچا کہ جس لڑکی کے ایموشنز کے ساتھ تین سال تک آپ فٹبال کی طرح کھیلتے رہے۔آپکے جانے کے بعد اس کا کیا بنا ہو گا؟اس کی دماغی حالت کیسی رہی ہو گی۔میرا خیال ہے سکون تو آپ کو بھی نہیں ہوگا۔ خیر شرم آنی چاہیے تھی۔
10
3
2
27
1,861
فريال retweeted
یہ واقعہ آج ٹی وی پر 9 ستمبر 2011 کو پیش آیا تھا۔ جس میں آج ٹی وی کے پروگرام “بولتا پاکستان” کے میزبان نصرت جاوید کو پروگرام شروع ہونے کے تقریباً 10 منٹ بعد آف ایئر کر دیا گیا تھا۔ 9 ستمبر 2011 کو کراچی میں نصرت جاوید اور مشتاق منہاس کا “بولتا پاکستان” نشر ہو رہا تھا۔ پروگرام میں اس وقت کی انتہائی کشیدہ کراچی سیاسی صورتحال اور بالخصوص الطاف حسین/MQM کے حوالے سے سخت گفتگو ہو رہی تھی۔ نصرت جاوید نے اچانک الزام لگایا کے مطابق پروگرام کے دوران انہیں یہ پیغام دیا گیا کہ اگر وہ پروگرام جاری رکھتے ہیں تو کراچی میں موجود تقریباً 600 ملازمین کی زندگیوں/حفاظت کی ضمانت کون دے گا؟ نصرت جاوید نے اس کو MQM کی طرف سے آج ٹی وی انتظامیہ پر دباؤ اور دھمکی کے طور پر لیا۔ اس کے بعد پروگرام روک دیا گیا۔ اس کے فوراً بعد نصرت جاوید نے جیو نیوز کے حامد میر کے پروگرام “کیپیٹل ٹاک” میں ٹیلی فون پر شرکت کی اور اپنی برطرفی/پروگرام بند کیے جانے کی تفصیلات بیان کیں۔ اسی دوران معاملہ قومی سطح پر بڑا میڈیا تنازع بن گیا۔ حامد میر کے پروگرام کے دوران ہی MQM کے رہنما حیدر عباس رضوی ازخود کال کر کے فون کے ذریعے حامد میر کے پروگرام میں شامل ہوے اور نصرت جاوید کے الزام کی تردید کی۔ اس وقت دستیاب ریکارڈ کے مطابق حیدر عباس رضوی اور فیصل سبزواری نے واضح طور پر کہا کہ MQM کی طرف سے آج ٹی وی انتظامیہ یا ڈائریکٹر نیوز کو نصرت جاوید کے خلاف کوئی فون نہیں کیا گیا۔ حیدر عباس رضوی نے یہ بھی کہا کہ وہ نصرت جاوید کی عزت کرتے ہیں اور اگر نصرت سمجھتے ہیں کہ MQM کی طرف سے کوئی دباؤ آیا ہے تو وہ ان کے ساتھ آج ٹی وی کی انتظامیہ کے پاس جانے کے لیے تیار ہیں۔ اس وقت MQM کے ترجمان/رہنما خواجہ اظہار الحسن کی ایک ای میل بھی محفوظ ہے جس میں انہوں نے یہی مؤقف دہرایا کہ حیدر عباس رضوی نے آن ایئر یہ پیشکش کی تھی کہ اگر نصرت جاوید چاہیں تو وہ ان کے ساتھ انتظامیہ کے پاس جائیں گے۔ آج ٹی وی کے اندرونی مؤقف کے بارے میں بھی اُس وقت مختلف دعوے سامنے آئے۔ ایک طرف نصرت جاوید کا کہنا تھا کہ انہیں 600 ملازمین کی زندگیوں کا حوالہ دے کر دباؤ ڈالا گیا؛ دوسری طرف آج ٹی وی سے منسوب ایک اندرونی بیان میں کہا گیا کہ پروگرام کو اندرونی وجوہات کی بنا پر روکا گیا اور MQM کی طرف سے کوئی براہِ راست دھمکی نہیں آئی۔ یعنی تاریخی ریکارڈ کو دیکھیں تو یہ ثابت شدہ حقیقت ہے کہ پروگرام آن ایئر شروع ہونے کے تقریباً 10 منٹ بعد روک دیا گیا اور اسی رات تنازع پیدا ہوا؛ لیکن یہ بات کہ اسے MQM کے دباؤ پر بند کیا گیا، اُس وقت متنازع دعویٰ تھی، جس کی MQM اور حیدر عباس رضوی نے تردید کی تھی۔ @HARizviMQMPak @faisalsubzwari @IzharulHassan @Aaj_Urdu @javeednusrat بنیادی طور پر نصرت جاوید صاحب نے یہ اسٹنٹ کس کے اشارے پر رچایا تھا اس کا کنیکشن بہت سادہ اور واضح ہے۔ اس وقت ذوالفقار مرزا کے ساتھ ایم کیو ایم کا پریس کانفرنسز کا مقابلہ چل رہا تھا۔ ذوالفقار مرزا زرداری کے ویسے ہی خاص دوست تھے جیسے نصرت جاوید صاحب ہیں پیپلز پارٹی کے ساتھ ان کا التفات کوئی ڈھکا چھپا نہیں جہاں اس وقت ایم کیو ایم پر چاروان طرف سے تابڑ توڑ حملے ہو رہے تھے ہر طرح کا نسل پرست متعصب شاؤنسٹ مائنڈ سیٹ رکھنے والا حملہ آور تھا یہ پورا پلانٹڈ واقعہ اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا۔ #مہاجر_کمیونٹی_نوٹس کیلئے تاریخی حقائق کی درستگی کیلئے لکھا گیا۔تاکہ مہاجر جین زی کو آگاہی حاصل ہو کہ ان کی قوم کی کیسے کرداری کشی اور کرمنلائزیشن کی گئی۔ حقائق کی تصدیق اور تردید کیلئے تمام کردار بقید حیات ہیں۔
Hahaha. Interesting recall.
15
56
3
108
14,201
غلطیوں کو ہم سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ بابر اعظم
3
4
2
27
838
فريال retweeted
سبزی منڈی میں کام کرنے والا، پاسپورٹ تک نہیں تھا ایک کال آئی، راتوں رات پاسپورٹ اور ویزا بنا، انگلینڈ پہنچا اور ٹیسٹ ڈیبیو پر ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا 🔥 یہ ہے خیبر پختونخوا کے ٹیلنٹ کی اصل طاقت! ❤️‍🔥 بڑے بڑے بیٹسمین لیٹ جاتے ہیں، مگر پختون جب میدان میں اترتا ہے تو تاریخ لکھ دیتا ہے
36
984
16
5,569
369,578
فريال retweeted
No passport. No problem. 🇵🇰🔥 Razaullah was rushed to England after getting his passport and visa overnight-and today, he gave Pakistan a memorable performance with a stunning 73! A name Pakistan cricket won’t forget! 🏏🔥 #Razaullah #PAKvENG #PakistanCricket #EnglandCricket
8
68
1
639
25,231
شکر ہے یورپ میں صحت کا نظام سندھ سے کافی بہتر ہے !
8
11
254
ہم دونوں میں کچھ تو تھا پر کیا تھا وہ کچھ یاد نہیں کچھ لوگوں نے عشق بتایا کچھ کا کہنا پاگل پن مجھ کو پاگل کہتی ہو تم مان لیا میں پاگل ہوں لیکن میں جو پاگل ہوں تو تم ہو میرا پاگل پن ان آنکھوں پر ہاتھ رکھا پھر ان ہونٹوں کو چوم لیا اس نے پوچھا کیا ہے یہ سب میں نے بولا پاگل پن
1
2
97
کچھ تو میں ہی پاگل تھا اور کچھ تھا اس کا پاگل پن سوچو میں نے جھیلا ہوگا کتنا کتنا پاگل پن شب بھر جگنا چپ چپ رہنا یہ کیسی ہے ریت نئی عشق محبت ٹھیک ہے لیکن ایسا کیسا پاگل پن آج الگ ہیں ہم دونوں تو سوچی سمجھی سازش ہے کچھ تو اس کی مرضی ہے اور کچھ ہے میرا پاگل پن 👇👇
Wo Pagal bana bana rhy hai ya main Pagal ban raha hu
1
1
2
115