huma (@huma_aaa) header
huma (@huma_aaa) profile picture

Allah has no Phone but I talk to Him. He has no Facebook but He is still my friend. He does not have a twitter but I still follow Him.

Joined January 2012
Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)Photo by huma (@huma_aaa)
huma retweeted
محض باتیں کرنا تحریک انصاف کے کارکن کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے علاوہ کچھ نہیں۔ اگر پیپلزپارٹی اور فضل الرحمن کو واقعی عمران خان اور PTI سے ہمدردی ہے تو وہ سیٹیں چھوڑ دیں جو اسٹبلشمنٹ نے پی ٹی آئی سے لے کر اِن کو دی ہیں۔ جعلی سیٹوں پر بیٹھ کر انقلاب کی باتیں کس منہ سے کر رہے ہیں۔
1
1
93
بلاول بھٹو کو بوہتا انقلابی بننے سے پہلے اپنے باپ کا استعفی دلانا چاہیے سارے عہدے چھوڑنے چاہیے گورنر راج کے گورنر کو استعفی دہنے کا کہنا چاہءے سسٹم سے لپٹ کے سسٹم کے خلاف بات کرنا مردہ گوشت کھانے کے مترادف ہے
6
16
341
اسے پتہ ہے ریفرنڈم بھٹو کی تدفین کر دے گا اسکی کانپیں ٹانگ گئی ہیں وہ بیوقوف نہیں جانتا پاپا نے تو استثنٰی لے رکھی ہے اسکے پاس پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز بھی ہے مکو میرا ہی ٹھپا جانا 😁😎
1
1
41
huma retweeted
Potential deal… keep interior Sindh or lose all of Sindh hanging on to Khi…
26
23
6
231
9,826
جب پیپلز پارٹی کے اپنے گھر میں ہی آگ لگ جائے..! ​بنارس کا منتخب یو سی چیئرمین تنگ آ کر کپڑے اتار کر احتجاج کرنے پر مجبور ہوگیا کہ "خدا کے لیے کچھ کام تو کرو اور کرنے دو" جو پارٹی اپنے ہی منتخب نمائندوں کو بنیادی کام فراہم نہ کر سکے، اسے اقتدار میں رہنے کا کیا حق ہے؟ ​کراچی کو ڈوبنے اور تباہ کرنے والے اب اپنے ہی لوگوں کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ سندھ کا بچہ بچہ اور اب ان کے اپنے کارندے بھی اس ناکام نظام سے تنگ آ چکے ہیں
4
7
153
قسم سے مزمل سہروردی کچے کے ڈاکوؤں کی خوب پہچان رکھتے ہیں ✔️👌👏👏👏😂 پیپلز پارٹی کو سیاسی جمہوری جماعت سمجھنے والے یا تو ذہنی مفلوج ہیں یا وہ کرائم پارٹنر باقی یہ جماعت اینٹ سے اینٹ بجانے کے بعد برآمد ہمیشہ بوٹ سے ہی ہوئی ہے😂
بلاول دن میں تقریریں کرتا ہے باپ رات ن لیگ سے معافیاں مانگتا ہے بلاول بھٹو نظام کو کھاتے بھی ہیں اور گھورتے بھی ہیں، مزمل سہروردی
1
1
49
یہ جنوری 2023 کی بات جب بلاول بھٹو خود عمران کو دہشت گردوں کا فرنٹ مین کہتا تھا آج اسے عمران مظلوم لگ رہا کیونکہ سندھ ہاتھ سے جا رہا ہے ؟
7
48
117
1,465
آؤ لمبی لمبی پھینکیں فضلو ہو یا ببلو گیم فکسڈ ہے۔
پیپلز پارٹی نے تمام تر ہوم ورک مکمل کرنے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کو سیاسی میدان میں اتارا ہے۔ اس سے تقریباً دو ماہ قبل آصف علی زرداری نے یورپ، بالخصوص برطانیہ کا دورہ کرکے عالمی طاقتوں کو اعتماد میں لیا۔ اس سے پہلے وہ چین کا دورہ بھی کر چکے تھے۔ بعد ازاں اندرونِ ملک پی ٹی آئی، جمعیت علمائے اسلام، قوم پرست اور لسانی تحریکوں کی قیادت کے ساتھ رابطوں اور ہم آہنگی کا ایک وسیع سلسلہ قائم کیا گیا۔ بالآخر مسلم لیگ (ن) کو بھی اعتماد میں لینے کے بعد، آج مناسب وقت اور اپنے منتخب کردہ سیاسی محاذ یعنی سندھ اور پنجاب کی تقسیم کے معاملے کو بنیاد بنا کر بلاول بھٹو زرداری کو کراچی سے سیاسی طور پر لانچ کر دیا گیا۔ بظاہر یہ محض ایک سیاسی جلسہ یا احتجاجی مہم نہیں، بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی کے خلاف ایک ہمہ گیر سیاسی تحریک کا نقطۂ آغاز دکھائی دیتا ہے۔ بظاہر پہلی مرتبہ مختلف سیاسی جماعتوں کی قیادت نے ایک مربوط اور جامع حکمتِ عملی کے تحت پہلے عالمی سطح پر اسٹیبلشمنٹ کی حمایت محدود کرنے اور پھر ملکی سیاست میں اسے تنہا کرنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد موزوں سیاسی حالات اور مناسب ایشو کے ابھرنے کا انتظار کیا گیا اور اب اپنے طے کردہ وقت پر سیاسی کشمکش کا آغاز کر دیا۔ اگر یہ سیاسی صف بندی اسی تسلسل اور ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھتی ہے تو اسے اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی کے خلاف ایک نئے سیاسی مرحلے کا آغاز قرار دیا جا سکتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس حکمتِ عملی کا پہلا مرحلہ اپنی مطلوبہ سمت میں پیش رفت کر چکا ہے۔
1
35
huma retweeted
آپ بھی وزیر خارجہ تھے بلاول صاحب تُسی وی کرو شرم فیر
مولانا فضل الرحمان کی PDM میں جدوجہد نہ ہوتی تو آپ اقتدار میں نہ ہوتے، کچھ شرم کریں، کچھ حیا کریں،بلاول بھٹو
7
43
178
1,901
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ منہ کے فائر مارے ہیں بلاول کہتا ہے کراچی میں خون بہے گا اس کا نانا قتل کے جرم میں پھانسی چڑھا دیا گیا مگر اس بزدل پارٹی کی ہمت نہی ہوئی سندھ میں احتجاج کرنے کی صوبے ضرور بنیں گے ریفرنڈم پر زرداری دستخط کرے گا وہ ہی آئینی عدالت حکم دے گی جو آئینی ترمیم کے تحت قائم ہوئی جس کی افادیت بلاول پوری قوم کو بتا چکے ہیں – at Karachi, Pakistan
2
7
11
253
خون خرابے کی دھمکیاں دینے والے کمزور پڑ رہے ہیں ان کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں ۔۔۔ حرام خوری بند ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔ جو کہتے تھے کہ ایم کیو ایم کو ہم سیریس نہیں لیتے ۔۔۔ آج بہت دوائیاں دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔ گھبراہٹ میں خون خرابے کی دھمکیاں دے رہے ہیں
5
9
372
اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ لیاری میڈیکل یونیورسٹی میں گڈاپ، کیماڑی کے بچے ایڈمیشن لے سکتے ہیں مگر رنچھوڑ لائن کا نہیں لے سکتا، کراچی کے نوجوانوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جو حال پیپلزپارٹی نے اداروں کا کیا ہے وہی حال جامعات کا کررہے ہیں، جن کو ڈین فیکلٹی آف لاء بنایا ہے ان کی ڈگری بھی مشکوک ہے، لیاری میڈیکل یونیورسٹی کے ڈین صاحب کہتے ہیں میں کے ایس پی پالیسی کو نہیں مانتا، ڈین صاحب ہوتے کون ہیں کے ایس پی پالیسی کو نہیں مانتے۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ میرا مرتضی وہاب سے مطالبہ ہے وہ اس کے خلاف آواز اٹھائیں۔ #TOKAlert #Karachi
18
44
643
ہندوستان سے آنے والوں نے کراچی کو سنبھالا، بہترین رہائشی علاقے بنے #karachi #karachimatters
5
38
96
1,436
قاتل بھٹو اور اس کی دہشتگرد باقیات کو لگام ڈالنے کا وقت آ گیا ہے فیصلہ ساز فیصلہ کریں زرداری، بلاول، اور ان جیسی ملک دشمن مافیا کا خاتمہ ہی پاکستان کی بقا کا ضامن ہے- #NewAdminUnits4Pak #GreaterKarachi
4
1
10
162
huma retweeted
بلاول کو پتہ تھا آج تقریر کر لیتا ہوں ورنہ کل پرسوں تو بلو اور بالے کے رولے سے ہی ٹائم لائن بھری رہنی اور جمعہ ہفتہ ابو بکر کا ہونا
4
32
228
1,985
huma retweeted
28/29 نومبر کو کراچی کی سڑکوں پر مگسی و پیپلز پارٹی کی کچومر سلاد بنائیں گے فوجی!
2
5
126
میٹھا میٹھا ہپ ہپ، کڑوا کڑوا تھو تھو؟ جو ستائیسویں ترمیم جس میں اس کے باپ کو تاحیات استثنی ملا وہ اس وقت تاریخی اچیومنٹ تھی۔ اب @BBhuttoZardari اٹھائیسویں ترمیم میں بھی تاریخی اچیومنٹ ہونے جارہی ہے۔
2
4
102
جیسا نانا ویسا نواسہ نانے نے ملک توڑا نواسہ ملک توڑنے کی دھمکیاں دے رہا ہے لیکن نواسہ نانے کے انجام بھول گیا ہے
12
38
87
917
بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی کی ایسی منافقت کہ شیطان بھی شر ما جائے...! فرماتے ہیں کہ خبردار اگر کسی نے کراچی کو صوبہ بنانے کی بات کی تو کیوں کہ کراچی تو پیرس کو کراس کر چکا ہے، سندھ کو بالکل تقسیم نہیں ہونے دیں گے کیونکہ کہ سندھ میں اتنی ترقی ہے کہ بیرون ملک سے لوگ یہاں علاج کیلئے آتے ہیں مگر پنجاب کے انکو ٹوٹے چاہیے، جنوبی پنجاب چاہیے، سرائیکی صوبہ چاہیے، جو کہ یہ لوگ مخدوم احمد محمود کے گورنر پنجاب ہوتے ہوئے نہ بناسکے تھے..! 🤔
1
17
61
695
اگر تو بلاول کے ریاست کو قتل عام کی دھمکیاں درست ہیں تو پھر 09 مئی بارے اس کی آج کی گئی تضحیک بھی درست ہوتی ہے فیصلہ ریاست نے کرنا ہے کہ جس کے نانے اقتدار کی ہوس میں ملک توڑ دیا تھا اس کے نواسے میں کچھ نہ کچھ خمیر وہی شامل ہے۔
2
1
2
115