Ali (@iAli99_) header
Ali (@iAli99_) profile picture

باغی وہ نہیں ہوتا جو ہر بات سے اختلاف کرے، باغی وہ ہے جو اپنی سوچ دوسروں کے ڈر سے نہ بدلے...

Punjab, Pakistan
Joined August 2025
Photo by Ali (@iAli99_)
Pinned Tweet
آپ سا تو بہت دور کی بات ہے اے دوست 🫂 یہاں کوئی تیرے عکس کے برابر بھی نہیں 🤌🏻 @abdeen95325 ♥️🫂✨
I am rich because I have the best brother in the world @iAli99_ 💕
5
10
14
1,322
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور عمران خان کے بیانیے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، اگر آپ سوشل میڈیا پر سچ کی آواز بننا چاہتے ہیں، تو آج ہی @TeamInqilab_ کا حصہ بنیں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں "Yes" لکھیں۔
17
حسنین رفیق غائب ہے!! اللّٰہ پاک جلد رہائی فرمائے 🥹
26
یا اللہ! عمران خان کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا آمین #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
58
117
2
381
3,135
`السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ۞`>>>♥️🔐🌒🌾 *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*>>>♥️🔐🌒🌾 *اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*>>>♥️🔐🌒🌾 *3 بار محبت سے درودِ ابراہیمی پڑھ لیجئے*✨
52
32
93
948
میرے انا پرست کے حصے میں برباد ہونا بکھرنا، نفرتیں، ناکامیاں، سب لکھا گیا لیکن " جھکنا " نہیں ✌🏻🔥
1
4
7
118
مرشد عمران خان! آپ پر میری جان، میری ہر خوشی ہزار بار قربان! جفا کی تیغ سے گردن وفا شعاروں کی کٹی ہے بر سرِ میداں مگر جھکی تو نہیں
1
5
13
304
السلام وعلیکم | صبح بخیر زندگی اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ بے شک نماز نیند سے بہتر ہے جعمہ مبارک ہو۔ جمعہ کے دن جماعت نماز فجر اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ افضل ہے۔
السلام وعلیکم | صبح بخیر زندگی إِنَّ رَحْمَتَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِينَ یقیناً اللہ کی رحمت نیکی اور بھلائی کرنے والوں کے قریب ہے۔ : Indeed, the mercy of Allah is near to the doers of good. حوالہ (Reference): (سورۃ الاعراف: 56)
10
7
12
205
Hahahah Kamal ho Ga
1
1
27
ایسی ویڈیوز کون بناتا ہے 🤦‍♀️
1
7
23
879
🚨✌🏻
2
1
45
قاسم اور سلیمان نے دو دن پہلے بتایا کہ انکے والد کی زندگی خطرے میں ہے۔!! پلیز خان کیلئے آواز اٹھائے۔!🙏
2
30
71
664
انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اُسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کریں ،🌸🌝
2
5
11
106
A cup of coffee and a little peace of mind. ☕🤎
2
8
66
NAKIH is The Best Way to prove your love. 🤍
1
2
4
96
The Greatest Role Model ﷺ 🤍
2
10
19
267
عمران خان کی ھمشیرہ نورین نیازی صاحبہ کی دورانِ حراست طبیعت خراب ہونے اور انہیں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیے جانے کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ افسوس کہ اطلاعات کے مطابق اہلِ خانہ کو بھی ان کی ہسپتال منتقلی سے آگاہ نہیں کیا گیا۔ اس وقت ان کے اہل خانہ کو ان سے ملنے بھی نہیں دیا جارہا۔ ان کے اہل خانہ اس وقت ہسپتال میں موجود ھیں۔ نورین نیازی انگریز کے کالے قانون ۳ ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ھے ۔ حکام فوری طور پر ان کی صحت سے متعلق تفصیلات خاندان کو فراہم کریں، بہترین طبی سہولیات یقینی بنائیں اور اہلِ خانہ کو ملاقات کی اجازت دیں۔
211
633
22
2,401
109,990
پاکستان تحریکِ انصاف ویسٹ پنجاب کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری میاں محمد یار ڈمرہ کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کر لیا۔ #ReleaseImranKhan
2
3
73
عمران خان ملکی حالات سے جس قدر وقف تھے ویسے ہی بیرونی دنیا پر گہری نظر رکھتے تھے آج کل جو بھی ایران سعودی ترکی پاکستان کے معاملات چل رہے خان نے اس انٹرویو میں پہلے ہی بتا دیا تھا خان پاکستان نہیں امت مسلمہ کا لیڈر ہے ساری دنیا کا اب ایک ہی سوال ہے #عمران_خان_کہاں_ہے @PTIofficial @PtiOicOfficial @SajjadBurki @PTIEU_Official @UKPTIOfficial @PTIOfficialUSA @PTISPAINEUROPE @SMalik100s @SHABAZGIL @SohailAfridiISF @agentjay2009
3
45
93
941
یہ زہنی مریض ایک بہت بڑا گند ھے اس لئے گاربیج میں ڈال دو
18
272
7
692
5,409
سلیمان خان پوری دنیا کو کھل عام بتا رہا ہے!!🚨 عمران خان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حکمران ان کے والد کو قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ "یہ واضح ہے کہ وہ انہیں قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔" یہ الفاظ اس بیٹے کے ہیں جس کا کہنا ہے کہ اگست سے اب تک کسی نے بھی اس کے والد کو نہ دیکھا ہے اور نہ ہی ان سے کوئی رابطہ ہوا ہے۔ سلیمان کے مطابق، اس وقت عمران خان نے اپنے اوپر ہونے والے تشدد کے بارے میں کھل کر بات کی تھی، اور خبردار کیا تھا کہ حکومت انہیں اسی طرح قتل کرنے کی کوشش کر رہی ہے جیسے مصر کی حکومت نے محمد مرسی کو کیا تھا، جن کی موت سلاخوں کے پیچھے ہوئی تھی۔ ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ اگست کے سپریم کورٹ کے اس حکم کو بھی مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے جس میں عمران خان کا ایک نجی ہسپتال میں معائنہ اور علاج کرانے، اور خاندان اور وکلاء سے باقاعدہ ملاقاتیں کرانے کا کہا گیا تھا۔ چنانچہ اب سلیمان وہ کام کر رہے ہیں جو کسی بھی بچے کو کبھی نہیں کرنا چاہیے، یعنی وہ پہلے سے ان لوگوں کے نام لے رہے ہیں جنہیں وہ کسی بھی برے حادثے کی صورت میں ذمہ دار ٹھہرائیں گے: یعنی حکومت کی منظوری کے ساتھ، آرمی چیف عاصم منیر۔ اپنے والد کو دوبارہ دیکھنے کے لیے کسی بھی بیٹے کو اتنی سخت جدوجہد نہیں کرنی چاہیے۔
2
204
498
3,979