Imran Wazir (@imee804) header
Imran Wazir (@imee804) profile picture

Proud Imran Khan Supporter always Stand with Humanity

Italia
Joined June 2026
Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)Photo by Imran Wazir (@imee804)
Imran Wazir retweeted
زندگی سے شکوے کرنے کی بجائے حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرو اس بزرگ کا پاؤ نہی لیکن پھر بھی معاشرے کا مقابلہ کر رہا ہمت آپ کرو کامیابی اللہ دیتا بیشک
3
9
203
Imran Wazir retweeted
ایک دِن جب حالات ٹھیک ہو جائیں گے اور ہم پیچھے مُڑ کر دیکھیں گے تو انشاءاللّٰہ فخر محسوس کریں گے کہ ہم نے مُشکل حالات میں بھی ہمت نہیں ہاری!
5
1
16
242
دنیا کی تاریخ کا شاید یہ انوکھا قیدی ہے جسے گرانے کے لیے دوستوں نے وفاداریاں بدل لیں، انصاف دینے والوں نے انصاف کے تقاضے بھلا دیے، میڈیا نے سچ کا ساتھ چھوڑ کر پروپیگنڈے کو اپنا لیا۔ مگر ضمیر کا یہ قیدی آج بھی ہر جبر، ہر ظلم اور ہر ناانصافی کے سامنے سینہ سپر ہے۔ وہ اپنی ذات کے لیے نہیں، اپنی قوم کے حقِ حکمرانی، آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کے نظریے کے لیے ڈٹا ہوا ہے۔ جسم کو قید کیا جا سکتا ہے، نظریے کو نہیں اور نظریہ ء عمران آج نسلوں میں سرایت کر چکا ہے 4 سال کی فسطائیت ،جبری گمشدگیاں،غیر قانونی گرفتاریاں،سیکنڑوں مقدمات ،لاقانونیت ،غیر اعلانیہ مارشل لاء،غیر جمہوری گورنر راج، عوامی مینڈیٹ پہ شب خون کوئی بھی جبر نا اس لیڈر کو اسکے اصولوں سے ہٹا سکا ہے نا اسکی قوم کو توڑ سکا ہے ۔
6
46
2
155
2,327
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
14
59
665
26 نومبر کے شہداء ڈی چوک کے لئے قران خوانی !!
7
36
573
Imran Wazir retweeted
آج 26 نومبر 2024 ہے، وہ دن جب پاکستان تحریک انصاف کے اوپر اسلام آباد میں ظلم کیا گیا، گولیاں چلائی گئیں، لوگ شہید ہوئے آج ان شہداء کی برسی ہے، پی ٹی آئی نے صرف دعا رکھی ہے، کوئی بڑا ایونٹ نہیں رکھا 26 نومبر کا کیس عدالت میں بھی ڈالا گیا، لیکن لیڈرشپ نے اس کی صحیح پیروی نہیں کی کیا ہی پی ٹی آئی جماعت ہوا کرتی تھی جو کبھی مزاحمت کی بات کرتی تھی، پھر مزاحمت سے مفاہمت پر آ گئی، اور اب دعاؤں تک آ گئی ہے، سید زیشان عزیز🛑
1
12
28
468
Imran Wazir retweeted
یہ ویڈیو ہر اس انسان کے لیئے جو رزق کے لیئے پریشان ھے اپنے اللہ پر بھروسہ رکھو محنت جاری رکھو ہمت نہ ہارو انشاء اللہ سب بہتر ہوجائے گا جلد یا بدیر 🖤🥰
3
16
30
579
Imran Wazir retweeted
میرے وکیل عزیر بھنڈاری نے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی ہیں، جن میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق مقدمات کو 30 نومبر 2026 سے شروع ہونے والے ہفتے میں سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔ ہم پُرامید ہیں کہ ان مقدمات کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا اور سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے اس حکم پر، جس میں عمران خان کو علاج معالجے کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت
9
592
4
1,365
9,451
Imran Wazir retweeted
سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی صاحبہ کی موت کی خبر یں چل رہی ہے،جو کہ سراسر فیک خبر ہے،پلیز ایسی فیک خبریں نہ پھیلائیں۔ اللہ پاک ڈاکٹر صاحبہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے،اور جلد رہائی نصیب کرے۔
2
12
29
533
Imran Wazir retweeted
Join us at the Fundraising Gala Dinner in Kanto, Japan, in support of #ShaukatKhanumKarachi Guest Star: Mawra Hocane Date: Saturday, December 5, 2026 For event details: facebook.com/share/19tDSGrHC… #ShaukatKhanumFundraisersInJapan #SKMCH #SKMCHKantoFundraiser #Japan
1
80
2
130
4,422
Imran Wazir retweeted
214
1,721
8
4,710
65,759
Imran Wazir retweeted
1209 Days No treatment, no meeting with family, no justice #ImranKhan #ImranKhansLifeIsAtRisk #ImranKhanWantsJustice #ReleaseImranKhan
1207 Days 🥹😭👑💔 No treatment, no meeting with family, no justice #ImranKhan #ImranKhansLifeIsAtRisk #ImranKhanWantsJustice #ReleaseImranKhan
1
5
9
161
Imran Wazir retweeted
Release CM kpk Sohail Afirdi…
14
38
605
Imran Wazir retweeted
My lawyer Uzair Bhandari has filed applications before the Supreme Court, seeking the scheduling of cases concerning Imran Khan’s health in the week commencing 30 November 2026. We remain hopeful that these cases will be taken up for hearing and that the Supreme Court’s order dated 18 August 2026, directing Imran Khan’s transfer to Shifa International Hospital for medical treatment, will be implemented in its letter and spirit.
29
1,247
17
2,312
23,115
Thread: #IslamabadMassacre 26th November 2024 – a black day in the history of Pakistan where brute force and war-grade weapons were employed against unarmed peaceful citzens exercising their right to protest. The exact number of casualties and injuries remain uncertain, as the area of the “operation clean up against civilians” was wiped out overnight, and hospital records have been tampered/blanketed to cover up and obfuscate the truth about the horrifying incident. For the last three days, families, lawyers, local and international Journalists are being denied access to the hospitals. We are drawing the world’s attention by starting this thread to share video evidence of those who have been pronounced dead so far. #PakistanUnderFascism #UndeclaredMartialLaw 1/n
1,627
23,525
611
40,735
1,223,843
Imran Wazir retweeted
26 نومبر — سیاسی کارکنوں کے لیے ایک سیاہ دن۔ 💔 یہ دن ہمیشہ ایک دردناک یاد کے طور پر یاد رکھا جائے گا، جب پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان کو ریاستی طاقت اور فائرنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ اس دن کی قربانیاں، تکالیف اور یادیں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اپنے تمام متاثرہ کارکنان کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ ہم پُرامن جدوجہد، انصاف اور جمہوری حقوق کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ہم اپنے شہداء اور متاثرہ کارکنان کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ #BlackDay #26November #InsafStudentsFederation #ISF
26
54
494
Imran Wazir retweeted
تم نے جس عمران خان کے بغض میں باپ کو شہید کیا، اسکی اولاد نے اسی عمران خان کی تصویر اٹھالی ہے۔ #RasheedShaheed #IslamabadMassacre
152
341
2,995
Imran Wazir retweeted
When everyone else abandoned the workers and ran away, one man stood by them until the very end. … & his name is Sohail Khan Afridi ❣️
1
18
61
544
Imran Wazir retweeted
Join us at the Fundraising Gala Event in Osaka, Japan, in support of #ShaukatKhanumKarachi Guest Star: Mawra Hocane Date: Sunday, December 6, 2026 For event details: facebook.com/share/1EoFutg6t… #ShaukatKhanumFundraisersInJapan #SKMCH #SKMCHOsakaFundraiser #Japan
28
75
1,465
Imran Wazir retweeted
”میں یہ امید رکھتا ہوں کہ جس طرح میں کھڑا ہوں اور آخر تک جب تک زندہ ہوں کھڑا رہونگا، آپ نے بھی اس مُلک کی حقیقی آزادی کے لئے کھڑے رہنا ہے - عمران خان“
11
693
2
2,405
18,220