Insaafi Tiger (@inxafi) header
Insaafi Tiger (@inxafi) profile picture

@inxafi فالو کرنے والے کو فالوبیک ضرور ملے گا اگر شک ہے تو فالوونگز اور فالورز دیکھ سکتے ہیں شکریہ

Joined November 2023
جو بھی بندہ لائک کمنٹ اور ریپوسٹ کے بدلے لائک کمنٹ اور ریپوسٹ کر سکتا ہے وہ مجھے ڈی ایم کرکے بتا سکتا ہے لیکن میں صرف دینی، سیاسی یا کوئی اچھی پوسٹ ہی لائک کمنٹ شیئر کر سکتا ہوں شکریہ
34
8
36
2,222
آج ان تین بہادروں کو دل کھول کر سپورٹ کریں، جو خان کے ساتھ وفادار ہیں ، اس ٹویٹ سے ضرور عمران خان مخالفوں کی چیخیں نکلیں گی ~ #ReleaseCyberWarriorsLeader
370
1,250
5
1,937
38,378
[ تین ٹکر کے صحافی ] جنہوں نے اپنی نوکریاں قربان کر دی، تکلیفیں سہی لیکن حق کا ساتھ نا چھوڑا ۔ آج انہیں دل کھول کر سپورٹ کریں~ #ReleaseCyberWarriorsLeader
307
835
6
1,912
29,338
عمران خان سے وفا نبھا گیا ہے
17
399
2
6,428
44,868
Insaafi Tiger retweeted
خان صاحب نے جو کرنا تھا کر لیا اب وقت ہے خان صاحب کے لئے سارے نکلیں، ملک بچانے اور اپنی آزادی کے لئے باہر نکلیں بہن عظمی خان کی گفتگو 💔
52
2,464
34
7,552
47,349
یہ سب مائیں بہنیں سویلین تھیں ۔
235
6,198
118
13,087
175,449
Insaafi Tiger retweeted
Cyber warriors right now
69
1,700
31
9,578
132,940
"ہم سویلینز کو ٹارگٹ نہیں کرتے، ہمارا مذہب اور کلچر اس چیز کی اجازت نہیں دیتا۔"
86
2,548
57
5,514
92,014
پاکستان-بھارت جنگ کے دوران، پاکستان کی دو سیاسی جماعتوں کے آفیشل X اکاؤنٹس پر ہونے والی انگیجمنٹس کے اعداد و شمار، 8 سے 12 مئی کے دوران کی گئی پوسٹس کی بنیاد پر۔
146
2,264
108
4,767
286,781
Insaafi Tiger retweeted
جاوید چودھری صاحب، پہلے تو پی ٹی آئی کے ورکرز اور سوشل میڈیا رضاکاروں کی تعریف کرنے پر آپ کا بہت شکریہ۔ اپنی اصلاح سب کے سامنے کرنا آسان کام نہیں ہوتا! انتہائی ادب کے ساتھ، مجھے آپ سے "پاکستان کے خلاف" بات کی تشریح کے حوالے سے اختلاف ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ لوگوں کے لیے، جو سسٹم کا حصہ بن چکے ہیں، حب الوطنی کا پیمانہ پاکستان سے عہد وفا کے بجائے کسی ادارے کے سربراہان سے وفاداری کے طور پر جانچا جاتا ہے۔ ہمارے لیے کل بھی حب الوطنی کا مطلب پاکستان سے وفا تھا، اس ہفتے جب ہم نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا (اور فروری ۲۰۱۹ میں) تب بھی پاکستان سے وفا تھا، اور آج جب ہم مینڈیٹ چوروں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف آواز اٹھائیں گے، تب بھی ہم پاکستان سے وفا نبھائیں گے۔ ہم سالوں سے اسی جگہ کھڑے ہیں عمران خان کے لیے اور پاکستان کے لیے اور جب تک جان ہے، انشاءاللہ حق بات کرتے رہیں گے۔ آپ کے لیے شاید عوام کے مینڈیٹ چوری یا ان کے بنیادی حقوق کی بات کرنا ممکن نہ ہو، کیونکہ اگر آپ نے ہمت کر بھی لی تو شاید @Kashifabbasiary کی طرح آف ایئر کر دیے جائیں۔ بس ایک لمحے کو سوچیے — آپ کو تو روزانہ، ٹی وی کے ذریعے، ملک کے لیے اپنی رائے دینے کا موقع ملتا ہے۔ عوام کو جب حکومت سے اختلاف ہوتا ہے تو وہ کئی سال انتظار کرتے ہیں الیکشن کا اور پھر ووٹ کے ذریعے اپنی رائے دیتے ہیں- جب اتنے صبر کے بعد ان کا مینڈیٹ چھین لیا جائے، پھر جب وہ چوروں اور سہولتکاروں کو قصوروار ٹھہرائیں اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں تو وہ پاکستان کے خلاف نہیں کہلاتا، بلکہ پاکستان سے عہد وفا کہلاتا ہے۔ امید ہے آپ اس سادی سی بات پر اتفاق کریں گے- شکریہ!
129
1,871
45
5,179
88,887
یہ کیا انڈین اسمبلی تو بہت ہی دلچسپ ہے پردھان منتری مودی جی نے کہا ہے میرا ڈائریکٹ رابطہ ہے بھگوان سے یہ سارا سیشن اسی پہ چل رہا ہے 😂🤣
47
1,370
61
3,508
118,988
BHARAT WHO'S YOUR Daddy?
143
1,561
82
6,270
310,485
Insaafi Tiger retweeted
ہمارے خودار اور نیک نیت وزیراعظم عمران خان اور انکے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کشمیر اور فلسطین پر سٹینڈ کی کہانی خان کے سب سے بڑے ناقد حامد میر کی زبانی!! ورنہ تو کشمیر کا سودا ہو چکا تھا۔۔۔
26
1,002
30
1,798
13,918
😂
302
3,934
85
16,660
196,833
بھارتی پارلیمنٹ میں مودی اور امیت شا کو سخت بے عزتی کاسامنا
30
448
7
2,539
90,227
Insaafi Tiger retweeted
یہ انڈیا کا میڈیا بول رہا ہے پھر بھی مجھے یقین نہیں آرہا بغیرت رات پر پاکستان برباد کرنے والے انڈین میڈیا پر بھارت میں بھی لعن طعن جاری ہے
9
267
6
395
4,885
ہم آپکے مقروض ہیں عثمان یوسف کی ماں کو سلام 😔
37
676
16
3,555
25,540
🚨🚨🚨 إعلام باكستان: هذا ليس مشهدًا سينمائيًا، بل يحدث في الحياة الواقعية، باكستان زنداباد، القوات الجوية الباكستانية 🇵🇰✊ في عملية #OperationBunyanulMarsoos
239
537
30
4,226
571,995
Insaafi Tiger retweeted
اس جنگ کے ہیروز, صرف شاہین ہے ✊
22
466
17
1,921
42,277