Khizar Hayat Cheema (@khiz_3) header
Khizar Hayat Cheema (@khiz_3) profile picture
Kingdom of Saudi Arabia
Joined November 2015
Photo by Khizar Hayat Cheema (@khiz_3)Photo by Khizar Hayat Cheema (@khiz_3)Photo by Khizar Hayat Cheema (@khiz_3)Photo by Khizar Hayat Cheema (@khiz_3)Photo by Khizar Hayat Cheema (@khiz_3)Photo by Khizar Hayat Cheema (@khiz_3)Photo by Khizar Hayat Cheema (@khiz_3)Photo by Khizar Hayat Cheema (@khiz_3)Photo by Khizar Hayat Cheema (@khiz_3)Photo by Khizar Hayat Cheema (@khiz_3)
Follow me and get follow back. 💯 %
4
1
8
Khizar Hayat Cheema retweeted
عاصمہ شیرازی صاحبہ کا مسئلہ ان کے پاس ہمیشہ کی طرح معلومات نہ ہونا ہے۔پچھلے 15-20سالوں میں انھیں کبھی خبر دیتے نہیں دیکھا، ہمیشہ کمزور تجزیہ اور موضوع پر بات کرتے دیکھا۔ معلومات کا فقدان ہے جو نہیں معلوم کہ ا-نوازشریف کی بیماری جعلی تھی، ڈیل تھی۔ ب-عمران خان نے ہی دانستہ رحم کھا کر نوازشریف کو باہربھیجا تھا جب جنرل باجوہ اور فیض نے انھیں (جھوٹی) بیماری کا بتایا۔ (عوامی سطح پر وہ شیریں مزاری اور فواد چوہدری وغیرہ کا نام لیتے رہے جیسے شاہد عباسی کے اے سی اتروانے کا اعلان کیا لیکن کبھی ایسا نہیں کیا۔ جیسے رانا ثناءاللہ نے خود اعتراف کیا کہ انھوں نے جنرل باجوہ کو کہا کہ عمران نے نہیں آپ نے گرفتارکروایا۔ جیسے خواجہ آصف نے خود اب اعتراف کیا کہ جنرل باجوہ نے جیل بھجوایا تھا کیونکہ گوجرانوالہ جلسہ کی مذمت نہیں کی۔ جیسے فریال تالپور کو بھی عمران خان نے گرفتار نہیں کروایا تھا اور ایسے بیشمار ملکی سیاست سے جڑے واقعات اور الزامات) پ- ایک سال سے جس شخص سے کسی نے ملاقات نہ کی ہو اس کی ذہنی حالت کیا ہوگی، جو ہسپتال سے باربار واپس جیل گیا ہو پیشکش کے باوجود کے وہ ڈیل کرکے ہسپتال رہ سکتا ہے اس شخص اور نواز شریف، آصف زرداری کو ملانا اور سنگین بیماری کو ریلیف قرار دینا قابل شرم تجزیہ ہے۔
عاصمہ شیرازی صاحبہ! الفاظ سے کھیلیئے مت!! 🚨عمران خان نے ریلیف نہیں انصاف مانگا ہے!!! آپ خط کا اردو ترجمہ کرکے پڑھ لیجئیے شاید آپ کو انگریزی سمجھ نہیں آئی. @asmashirazi
63
628
9
1,681
18,620
Khizar Hayat Cheema retweeted
“They tried to break him mentally and that’s a very tough thing to do, because he is a very tough person, but it is not working so now they are trying to finish him off” Imran Khan’s son @Kasim_Khan_1999 raised alarms regarding on his father’s life. #ImranKhansLifeIsAtRisk
61
3,664
28
7,091
96,596
Khizar Hayat Cheema retweeted
Imran Khan says his health is slipping fast behind bars | In a written plea submitted through his lawyer, the former Pakistan prime minister told a court he has lost 85% of the vision in his right eye. He warned that he is at risk of a brain haemorrhage or cardiac arrest because of dangerously high blood pressure. The 74-year-old said his blood pressure rose repeatedly during his solitary confinement, reaching 192 and 193 on November 10. He claimed doctors had warned him he was highly vulnerable and that his heart had already sustained damage. Khan cautioned that his condition could leave him in a state from which he might not return alive. 📑 FULL STORY ➠ ow.ly/TFTx5106Ul4 #Pakistan #ImranKhan #Health #Politics #World
281
7,275
81
13,795
87,202
Khizar Hayat Cheema retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,797
29,229
1,130
49,994
700,855
Khizar Hayat Cheema retweeted
15 ستمبر کو آئینی عدالت میں اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کے مشکوک مقدمات کی سماعت ہوئی تھی جس میں ان تینوں قیدیوں کا بھی مطالبہ تھا کہ عمران خان کی طرح انہیں بھی طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔ اس وقت کہا گیا کہ ان تینوں قیدیوں میں سے ایک سنگین بیماری میں مبتلا ہے اور اس کو انٹرنل بلیڈنگ ہو رہی ہے اس کو فوری طبی علاج کی ضرورت ہے۔ آج دو مہینے سے زائد ہو چکے ہیں وہ کیس دوبارہ سماعت کے لیے مقرر ہی نہیں ہوا۔ کیا وہ قیدی زندہ ہے؟؟ چیف جسٹس آئینی عدالت سے یہ جواب طلبی ہونی چاہیے کہ آپ نے اس کیس کے ذریعے عمران خان کے مقدمات کو بھی اندھے کنویں میں پھینک دیا ہے۔ یہ نظام انصاف اور جج عمران خان کے مجرم ہیں
2
172
3
533
8,153
Khizar Hayat Cheema retweeted
عدالتوں کا کنڈکٹ تو یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے سپریم کورٹ میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے والے کیس کو ٹھپ کرنے کے لیے 3 نامعلوم اڈیالہ کے قیدی متحرک کر کے آئینی عدالت بیجھے آئینی عدالت نے ان 3 قیدیوں کے بہانے عمران خان کا ریکارڈ بھی سپریم کورٹ سے منگوا کر کیس ٹھپ کر دیا تب سے اب تک وہ 3 قیدی بھی غائب ہیں انہوں نے قوم کا ہی مزاق بنا رکھا ہے ۔ عمران ریاض خان
2
255
2
608
4,317
Khizar Hayat Cheema retweeted
ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے تھری MPO کے تحت گرفتار کارکنوں کے کیسوں کو سننے سے انکار کردیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی/بابر سلیم سواتی بازیابی کیس کو بھی ایک طرف رکھ دیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے گورنرراج/ایمرجنسی نفاذ پر بھی اپنے دروازے بند کر لئیے اور ماشاءاللہ اس سب کے پیچھے وفاقی آئینی عدالت۔۔۔ ماشاءاللہ ہم غریبوں کے ٹیکسوں پر موجیں کرتی عدلیہ۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
27
780
5
2,651
36,761
Khizar Hayat Cheema retweeted
حاجی امین الدین نے پاک ہند کے عین جنگ کے بیچ ملٹری عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا فیصلہ دے کر 25 کروڑ عوام کے بنیادی حقوق پر بم مارا تھا۔ پشاور ہائی کورٹ کالے قانون تھری ایم پی او کے تحت لوگوں کی گرفتاریاں روکنے پر فیصلہ دیا حاجی امین الدین نے ہائی کورٹ کے کیسز کو اپنے پاس لایا۔ پھر حاجی امین الدین نے قاضی عامر فاروق کے ساتھ مل کر فیصلہ دیا کہ پشاور ہائی کورٹ کون ہوتی ہے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ دینے والی۔ پشاور ہائی کورٹ کو روک دیا۔
49
590
6
1,679
15,844
Khizar Hayat Cheema retweeted
وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ: سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تو وفاقی آئینی عدالت متحرک ہوئی اور اس کیس کا ریکارڈ سپریم کورٹ سے طلب کر لیا۔ اب جب پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی حکومت کی جانب سے ایم پی او کے تحت نظر بندی ختم کی تو وفاقی آئینی عدالت نے ہائی کورٹ کے عبوری فیصلے کو معطل کر دیا۔ اس سے پہلے خیبرپختونخوا حکومت نے صرف یہ فیصلہ کیا تھا کہ 9 مئی سے متعلق ایسے مقدمات، جو سیاسی بنیادوں پر قائم کیے گئے ہیں یا جن میں ملزمان کے خلاف شواہد موجود نہیں، انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں سے واپس لیے جائیں گے۔ ابھی پراسیکیوشن نے مقدمات واپس لینے کے لیے درخواست بھی دائر نہیں کی تھی کہ وفاقی آئینی عدالت متحرک ہو گئی اور ٹرائل کورٹ کو مقدمات واپس لینے سے روک دیا۔ اسی طرح وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے ’’عمران خان رہائی فورس‘‘ کے قیام کے اعلان پر بھی وفاقی آئینی عدالت نے ان سے جواب طلب کر لیا۔ القادر ٹرسٹ کیس میں وفاقی آئینی عدالت نے عمران خان کی اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواست بغیر فریق کو نوٹس کیے مسترد کی ۔ سپر ٹیکس کیس میں وفاقی آئینی عدالت نے حکومت کے حق میں فیصلہ دیا، جس کے نتیجے میں قومی خزانے میں تقریباً 310 ارب روپے جمع ہونے کا امکان ہے۔ نوٹ: 15 نومبر کو وفاقی آئینی عدالت کے قیام کو ایک سال مکمل ہو رہا ہے۔ آئینی عدالت میں موجودہ سات ججز کا تقرر حکومت کی جانب سے کیا گیا ہے، جبکہ مزید چھ ججز کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کی جانب سے مکمل خاموشی ہے۔ اس سال وفاقی آئینی عدالت کے لیے چھ ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔
14
296
11
885
43,551
Khizar Hayat Cheema retweeted
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خانم کی درخواست پر آج پھر سماعت نہ ہو سکی کیونکہ جسٹس عبہر گل خان آج رخصت پر ہیں عدالت نے ڈی سی لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کررکھا تھا۔ پہلی 30 دن کی غیر قانونی نظر بندی ختم ہو گئی، دوسرے مہینے کے بھی 14 دن گزر چکے ہیں لیکن حد دیکھئے کہ اتنے عرصے میں ہماری عدالتیں ایک فیملی کو اپنے پیاروں سے ملاقات تک کا حق نہ دلوا سکیں۔ جب ریاست کے ادارے اور عدالتیں شہریوں کو ان کے بنیادی اور انسانی حقوق دینے میں یوں بے بس نظر آئیں، تو پھر آئین صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا بن کر رہ جاتا ہے۔
48
739
13
1,790
19,432
Khizar Hayat Cheema retweeted
میرے والد کو گرفتار ہوئے 845 دن ہو چکے ہیں۔ پچھلے چھ ہفتوں سے انہیں مکمل بے خبری کے ماحول میں ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے۔ ان کی بہنوں کو ہر ملاقات سے روک دیا گیا ہے حالانکہ عدالت کے واضح احکامات موجود ہیں۔ کوئی فون کال نہیں، کوئی ملاقات نہیں اور زندگی کی کوئی خبر نہیں۔ میں اور میرا بھائی اپنے والد سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کر سکے۔ یہ مکمل اندھیرا کسی حفاظتی پروٹوکول کا حصہ نہیں۔ یہ ایک جان بوجھ کر کی گئی کوشش ہے تاکہ ان کی حالت کو چھپایا جائے اور ہمارے خاندان کو یہ نہ معلوم ہو سکے کہ وہ محفوظ ہیں یا نہیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی حکومت اور اس کے آقاؤں کو میرے والد کی حفاظت اور اس غیر انسانی تنہائی کے ہر نتیجے کی قانونی، اخلاقی اور بین الاقوامی سطح پر مکمل ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔ میں عالمی برادری، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ہر جمہوری آواز سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری مداخلت کریں۔ زندگی کی تصدیق کا مطالبہ کریں، عدالت کے احکامات کے مطابق رسائی یقینی بنائیں، اس غیر انسانی تنہائی کو ختم کریں اور پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کریں جنہیں صرف سیاسی وجوہات کی بنا پر قید رکھا گیا ہے۔
876
18,610
337
39,226
878,838
Khizar Hayat Cheema retweeted
Totally wrong. When PTI government left in April 2022 inflation was 12%. It shot up to 38% after more than a year of Shahbaz Sharif government. Someone did not provide facts to Mian Sb.
350
2,918
111
7,117
297,182
Khizar Hayat Cheema retweeted
اڈیالہ جیلُکے مناظر۔ مسلح ریاست کا بےخطر ہو کر نہتے شہریوں پر دھاوا
79
987
11
3,971
67,895
Khizar Hayat Cheema retweeted
مکمل ویڈیو
1,468
9,179
612
16,832
1,005,042
Khizar Hayat Cheema retweeted
یہ صحافت نہیں غلاظت ہے ۔۔ !!! – at Brisbane, Queensland
523
4,157
163
11,090
179,040
Khizar Hayat Cheema retweeted
ن لیگ نے بے نظیر بھٹو کا مقابلہ کرنے کیلیے بھی ان کی کردار کشی کی مہم چلائی تھی۔ اب عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلیے بھی وہی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ یہ ان کی پرانی روایت ہے۔ عدنان عادل @adnanaadil openinapp.co/2gkew
110
2,401
27
6,381
91,283
Khizar Hayat Cheema retweeted
شاہ زیب خانزادہ آئے اور دیکھے کہ اس وقت اس انٹرویو کے بعد تمام ذلت اس کے اور مانیکا کے حصے میں آ رہی ہے۔ اللہ اپنی چالیں چلتا ہے۔ طارق متین @tariqmateen openinapp.co/2gkew
136
2,610
26
11,718
114,864
Khizar Hayat Cheema retweeted
ہارا انڈیا۔۔ جیتا آسٹریلیا۔۔ زلیل کمپنی ہورہی ہے پاکستانیوں کے ہاتھوں۔۔!!!😂🤭 کہ ایسے ہی مکمل فکسنگ کے باوجود 8 فروری کو ہم تمہیں ہرائیں گے۔۔!!!😐😐✊
27
986
9
1,925
28,815
Khizar Hayat Cheema retweeted
Picture of the day Brave! 🇵🇸❤️
394
8,193
189
46,535
1,243,987
Khizar Hayat Cheema retweeted
خان صاحب کی اس بات کو دوبارہ یاد کرواتا چلوں اور اس پیغام کو ہر طرف پھیلاتے جاؤ کوئی رہ نہ جائے ❤️
6
920
14
2,143
63,146