🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) (@kirn_7) header
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) (@kirn_7) profile picture

information technology...only khan's supporter 💥 Please respect boundaries. Let's keep it clean and enjoyable for everyone. 🌐

Pakistan
Joined June 2019
Photo by 🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) (@kirn_7)Photo by 🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) (@kirn_7)Photo by 🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) (@kirn_7)Photo by 🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) (@kirn_7)Photo by 🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) (@kirn_7)Photo by 🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) (@kirn_7)Photo by 🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) (@kirn_7)Photo by 🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) (@kirn_7)Photo by 🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) (@kirn_7)Photo by 🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) (@kirn_7)
Hmara tu shugal lga rehta 😂 #PTI_Followers
53
47
87
3,601
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
بلال کے سخت اہم ضروری مخلص سوالات۔ جن میں بہت دم ہیں۔ ایک جمہوری سیاسی پارٹی میں ورکر عوام کے سوالات سنے جاتے ہیں۔ سمجھے جاتے ہیں۔ ان پر غور کیا جاتا ہے۔ بلال کے سوالات بہت اہم ہیں۔ انکو سنیں سمجھیں اور بلال کو گالی دئیے بغیر انکا منطق سے جواب دیں۔
643
2,583
156
6,529
275,370
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
شہباز گل نے محسن نقوی کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا🔥🚨
15
953
7
3,317
62,119
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد دیکھنا یہ ہے کہ خیبر پختونخواہ سے طالبان کو پہلے نکالا جاتا ہے یا معدنیات کو جیو جرنیلا جیو۔
382
6,837
87
24,750
159,482
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
سپیکر کے پی بابر سلیم سواتی۔ خالد خورشید اور یوتھ ونگ کے صدر اسد طور کو اغواہ کر لیا گیا۔ ابھی انکے ایک قریبی دوست نے فون کر کے بتایا جو سارے احوال سے واقف ہیں۔
127
4,138
18
15,098
147,875
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
باڑہ میں پولیس کی فائرنگ لوگوں کا پیچھے ہٹنے سے انکار۔ چلو کوئی تو نکلا۔ کوئی تو کھڑا ہوا۔
باڑہ خیبر میں احتجاج ہورہا ہے جس پر پولیس مسلسل ہوائی فائر کررہی ہے لیکن مظاہرین اس سے ڈرنے کی بجائے پولیس کو دعوت دے رہی ہے کہ مارو مارو ، 18 سال سے ان گولیوں میں جی رہے ہیں مظاہرین پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں
126
3,865
15
12,917
127,381
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
پہلے طالبان کو واپس لائے۔ پھر دہشت گردی کروائی۔ پھر اس کے بہانے حکومت پر قبضہ۔ اب جنرلز اصل کام کی طرف آئیں گے۔ لائے ہوئے دشت گرد اب دہشت گردی کم کر دیں۔ جنرلز معدنیات نکال کر بیچیں گے۔ اور کہیں گے دیکھو صوبے میں امن ہو گیا۔
312
5,486
53
17,349
149,710
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
موحسن نقوی اور خیبر پختونخوا پولیس کو جواب دینا ہوگا کہ وہ کون لوگ ہیں جو چھتوں پر چڑھ کر ہمارے پی ٹی آئی کے پُرامن کارکنوں پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں؟ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
10
404
5
782
22,144
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
38
1,365
19
3,321
75,226
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
🚨خیبر باڑہ میں عوام مزاحمت پر اتر ائی۔
250
4,034
98
14,719
291,146
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
شاباش جوانوں! تُن کر رکھو ان حرامزادوں کو 👏🏽👏🏽👏🏽
25
401
6
1,666
24,580
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی جو اپ کے لیے تین سال ہو گئے ہیں جیل کاٹ رہا ہے ⚠️ 30 سالہ جدوجہد پہ ایک مکمل ویڈیو میرے مرشد عمران خان کی۔۔۔۔💯❤️
17
994
7
1,595
11,720
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
ائیرفورس کے شاہینوں کی شہرت اور عزت آسمانوں کو چھو رہی۔ اللہ انہیں سیاست کے شر سے مخفوظ رکھے۔
170
2,227
46
7,681
44,368
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
میری اپ سب سے درخواست ہے کہ اس ہیش ٹیگ پر پوسٹ کریں تاکہ کمشنر سرگودھا ملک جہاں زیب اعوان صاحب میرے سکول کو ڈی سیل کریں جو ناحق سیل ہے #DSeal_Shehrbano_School @PTIofficial @aliya_hamza @UN_HRC @UN @UNESCO @UNECOSOC @EU_Commission @antonioguterres
88
2,027
95
3,551
113,880
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
میرا اکاؤنٹ بری طرح سے رپورٹ کیا جا رہا ہے اگر آپ کے سامنے یہ ویڈیو ائے تو لازم ایک شیئر ایک لائک اور ایک کمنٹ لازم کریں اور فوجیوں تک یہ ویڈیو بھجوائیں یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے مریم نے ان کے لیے نعرے لگائے
854
5,179
104
9,781
107,511
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
بیانیہ خان کے خلاف بنانا ہو تو کندھا دینے آرمی چیف اور وزیراعظم بھی پہنچ جاتے ہیں ۔ پاک فضائیہ کے قابل فخر شہدائے وطن کو کندھا دینے کے لئے اہم حکومتی و ملٹری آفیشل کی عدم شرکت سوالیہ نشان ہے ۔ قوم کے محسنوں کو فراموش کرنے کی رسم توڑنی ہوگی ۔۔۔۔
Sqn Leader Usman Yousaf, PAF has embraced Shahadat at PAF Airbase ( Near Hyderabad ) انا للہ وانا الیہ راجعون
195
2,448
23
6,958
135,641
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
اگر آپ اس پر تنقید کر رہے ہیں تو معزرت کے ساتھ آپ کند زہن ہیںُ۔ بیانیہ کیا ہوتا ہے کیسے بنتا ہے کیوں بنتا ہے اس سے مکمل نابلد۔بس جزبات کے گھوڑے پر سوار۔ نفرت میں اتنے اندھے نہیں ہوتے کہ اچھے برے میں فرق نہ کر سکیں ہمارے پاس اصل ہیرو کم ہیں۔ آئین شکن زیادہ ہیں۔اصل ہیرو بنائیں
Pakistan’s New Crush: AVM Aurangzeb!
594
1,025
76
6,297
179,068
🅸🅽🅽🅾🅲🅴🅽🆃*(PTI) retweeted
Release Imran Khan #ReleaseLeaderOfPakistan
1,006
17,409
691
44,507
945,409