Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 (@machageer) header
Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 (@machageer) profile picture

برائیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ میں ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا دیکھنا ہیں مجھ میں

Joined February 2024
Photo by Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 (@machageer)Photo by Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 (@machageer)Photo by Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 (@machageer)Photo by Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 (@machageer)Photo by Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 (@machageer)Photo by Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 (@machageer)Photo by Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 (@machageer)Photo by Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 (@machageer)Photo by Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 (@machageer)Photo by Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 (@machageer)
Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 retweeted
مرے جسم و جاں میں ترے سوا نہیں اور کوئی بھی دوسرا ۔۔۔ مجھے پھر بھی لگتا اس طرح کہ کہیں کہیں کوئی اور ہے ۔۔۔ میں اسیر اپنے غزال کا میں فقیر دشت وصال کا ۔۔۔ جو ہرن کو باندھ کے لے گیا وہ سبکتگیں کوئی اور ہے ۔۔۔ #اردو_زبان #اردو_شاعری
2
5
5
76
*﷽* السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️ ﷴﷺ♥️
102
66
632
9,342
Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 retweeted
راہ نـفـرت میں بھٹکـتی ہـوئی وحشـی دنیا🥹 تجـھ کو اک راز بتـاؤں کسی اجـرت کـے بغیر❤️‍🩹 کمـسنی ہو، جـوانی ہو، یـا کہ ہو بـڑھـاپا🤕 انسـان جی نہیں سکتـا، محبـت کـے بـغیر💔 #اردو_زبان #صباح_الخيـر
2
2
4
43
ایک مقرر حد سے آگے سوچ نہ سکتا تھا دل میرا ایسی صورت میں پھر دل کو دھیان آتا کس خواب میں تیرا راز جو حد سے باہر میں تھا اپنا آپ دکھاتا کیسے سپنے کی بھی حد تھی آخر سپنا آگے جاتا کیسے #اردو_زبان #قافلہ_ادب
1
6
5
56
Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 retweeted
نہ سو سکا ہُوں، نہ شب جاگ کر گزاری ہے عجیب دن ہیں، سکوں ہے نہ بیقراری ہے۔ ستم تو یہ ہے کہ لگتے ہی بھر گیا ہے وہ زخم جو اہلِ دل نے کہا تھا، بہت ہی کاری ہے۔ کہو تو اور بھی کچھ دیر روک لیں اس کو، شبِ فراق سے اپنی پرانی یاری ہے۔ #اردو_زبان
1
3
3
22
Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 retweeted
ہو گا جو شوق حسن سے، راز و نیاز کا کر لوں گا گیسوؤں میں سحر، اس کے بعد کیا؟ شعر و سخن کی خوب سجاؤں گا محفلیں دنیا میں ہو گا نام مگر، اس کے بعد کیا؟ اٹھی تھی خاک خاک سے، مل جائے گی وہیں پھر اس کے بعد کس کو خبر، اس کے بعد کیا؟ #اردو_زبان
2
7
6
45
Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 retweeted
وہ کون ستمگر تھے کہ یاد آنے لگے ہیں تو کیسا مسیحا ہے کہ بیمار کرے ہے کیا دل کا بھروسا ہے یہ سنبھلے کہ نہ سنبھلے کیوں خود کو پریشاں، میرا غم خوار کرے ہے تو لاکھ فراز اپنی شکستوں کو چھپائے یہ چپ تو تیرے کرب کا اظہار کرے ہے #اردو_زبان #اردو_شاعری
2
5
4
46
Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 retweeted
بے خیالی میں یونہی بس اک ارادہ کر لیا اپنے دل کے شوق کو حد سے زیادہ کر لیا جانتے تھے دونوں ہم اس کو نبھا سکتے نہیں اس نے وعدہ کر لیا میں نے بھی وعدہ کر لیا #اردو_زبان
3
6
5
40
Ⓜ🅰Ⓒ🅷🅰 retweeted
کچھ ایسے پھول بھی گزرے ہیں میری نظروں سے جو کھل کے بھی نہ سمجھ پائے زندگی کیا ہے
4
2
5
48
The sun never skips a morning so why should your dreams?” 😄 Your future is created by what you do today, not tomorrow. " Good morning "
1
5
صباح الخیر
1
1
15
صبح باخیر زندگی
1
9
حقیقتوں کے سفر میں نہ مل سکا مجھ کو تُو کوئی خواب ہے یا پھر خیال ہے میرا ابھی بھی اِس میں رمق زندگی کی باقی ہے اگرچہ سینے میں دل خستہ حال ہے میرا #فالوبک_تضمینی #شاعری
1
21
میں تو اے عشق تیری کوزہ گری جانتا ہوں تُو نے ہم دو کو ملایا تو بنا ایک ہی شخص مجھ سے ناراض نہ ہونا سبھی اچھے لوگو کیا کروں میری محبت نے چنا ایک ہی شخص تُو جسے چاہتا ہے میں بھی اسے چاہتا ہوں اچھا لگتا ہے مجھے تیرے سوا ایک ہی شخص #اردو_زبان #فالوبک_تضمینی
3
5
9
291
دوست ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے (دوستان همیشه یکسان نمی مانند) کچھ پیچھے رہ جاتے ہیں، کچھ آگے بڑھ جاتے ہیں دوست وہی ہوتا جو ہمارے موجودہ حالات کو سمجھتا ہو، جس سے ہم آج کے دن بات کرسکیں بلکہ ۔۔ ✨️❤️✨️دل کی بات کر سکیں ✨️❤️ بلکه می توانیم صمیمانه هم صحبت کنیم. #فالوچین
3
1
3
292
صبر کرنے والوں کا مقدمہ اللہ پاک خود لڑتے ہیں💯 کبھی بھی کسی کے آنسوں کا سبب نہ بنو🙂 Good after noon fellows .
1
30
آ تجھے بے ساختہ سینے سے لگا لوں  طبیعت میری جاں آج گھبرائی ہوئی ہے #محبت_مافیا
1
32
خراب وقت میں عزت رہے سنبھالے ہوئے کبھی نہ جیب میں سکے رکھے اچھالے ہوئے ڈسا گیا ھوں میں لیکن علاج جانتا ہوں یہ سانپ ہیں تو میری آستین کے پالے ہوئے #اردو_زبان #اردو_شاعری
2
3
4
123
*یاد رکھنا "* پاؤڈر کھا کر بنائی گئی باڈی ، زمین بیج کر آئے پیسے ، اور سوشل میڈیا پر پٹائی ہوئی لڑکی کبھی بھی نہیں ٹکتی ۔ Good Morning 🫂🥳
1
10
تُو چشمِ عنایت سے ذرا رُخ تو اِدھر کر، کافی ہے تِری ایک محبت کی نظر بھی ♧♡♤●□ صبح بخیر زندگی ○■♡♧♤
2
11