QaSim KhaN☄️ retweeted
اگر گھر میں کوئی غیر قانونی طور پر آدھی رات کو گُھس رہا ہو تو اُس پر پیڑول چِھڑک کر آگ لگائی جا سکتی ہے ؟ 🙄🤔😂
QaSim KhaN☄️ retweeted
موٹر سائیکل، رکشہ، 800 سی سی تک کی گاڑیوں کیلئے پٹرول پر 50 روپے فی لیٹر سبسڈی !!
کیا اس طرح آپکی جیب پہ بوجھ کم پڑے گا ؟
ایک اوورسیز پاکستانی کا اپنے ہم وطنوں سے معصومانہ سوال !!!
QaSim KhaN☄️ retweeted
چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف اپنے امیدوار کھڑے نہیں کرے گی،ذرائع
QaSim KhaN☄️ retweeted
عالمی منڈی میں قیمت 48 ڈالر فی بیرل تک آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں - ایکسپریس اردو express.pk/story/2457394/6
QaSim KhaN☄️ retweeted
آج کی پروموشن لسٹ بنانے لگا ہوں جلدی سے حاضری لگواؤ ،
مجھے فالو کریں ریٹویٹ کریں اور اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں۔
@NaeemDrigh💯
نوٹ : صرف مجھے فالو کرنے والے کو پروموٹ کیا جاۓ گا شکریہ
QaSim KhaN☄️ retweeted
ایک خاتون صحافی سب سے پوچھ رہیں ہیں کہ زمان پارک سے شراب کی کتنی بوتلیں ملی ہیں۔
آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ آپکو خرید کے ہی پینی پڑھنی ہے۔ آپ کو فری میں کسی نے نہیں دینی۔
QaSim KhaN☄️ retweeted
ایک بار محبت سے درود شریف پڑھیں اور شیئر کرے تا کہ مزید لوگ پڑھیں اور اللہ پاک اس کا اجر عطا فرمائے 🤲
QaSim KhaN☄️ retweeted
بریکنگ نیوز
عمران خان سے مقابلہ کرنے میں ناکامی کے بعد مافیا اور ہینڈلرز کا "زمین گرم کرنے والی مشین" منگوانے کا فیصلہ
یہ کون سی مشین ہے؟؟؟
پلیز کسی دوست کو علم ہے تو "تصویر" شیئر کریں
QaSim KhaN☄️ retweeted
آپ اگر کتابوں کے شوقین ہیں۔۔۔تو ناظم آباد کراچی میں اب آپکو سڑک کنارے ایسی چھوٹی چھوٹی شیلف لائبریریاں دیکھنے کو ملیں گی ، جہاں آپ کچھ وقت بیٹھکر کتاب ہاتھ میں اٹھا کر چند لمحات کیلیئے کتاب کی دنیا میں کھوجائیں ، اوراق کو پلٹتے ہوئے کاغذ کی خوشبو سے لطف اندوز ہوجائیں ۔
یہ سب اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد حازم بھنگوار کی طرف سے علاقے کی عوام کیلیئے شروع کیا جا رہا ہے ، ہاں کچھ لوگ حازم کو انکی ماڈلنگ اور گلوکاری کی وجہ سے پسند نہیں کرتے ، حالانکہ یہ انکی نجی ذاتی زندگی کا حصہ ہے ، اس کے برعکس یہ شخص ہر آئے روز اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کی جستجو میں رہتا ہے ، ویلڈن حازم بھنگوار !
@HazimBangwar















