Mine (@moen_06) header
Mine (@moen_06) profile picture
Joined August 2026
Photo by Mine (@moen_06)Photo by Mine (@moen_06)Photo by Mine (@moen_06)Photo by Mine (@moen_06)Photo by Mine (@moen_06)Photo by Mine (@moen_06)Photo by Mine (@moen_06)Photo by Mine (@moen_06)Photo by Mine (@moen_06)Photo by Mine (@moen_06)
تاکہ ان نشستوں پہ @waqarsatti کے مالکان "کمپنی بہادر" اپنے لے پالک اراکین دھڑلے سے پارلیمنٹ بھیج سکیں @_SyedAyaz
Replying to @_SyedAyaz
اس کا سادھا طریقہ یہ ہے پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ان نشتسوں سے مستعفی ہو جائیں۔ لیکن کوئی بھی ایسا نہیں کرے گا۔ لکھ لیں۔
5
12
226
کوئی شرم کریں کوئی حیا کریں آپ کو کرسی اقتدار @MoulanaOfficial کی جمہوری جدوجہد سے ملا چیئرمین @PPP_Org بلاول @BBhuttoZardari نے کا @pmln_org پہ کاری وار
3
8
190
رائے ونڈ جنازہ مولانا نذر الرحمٰن رح سرشام میلوں ملحقہ سڑکیں ٹریفک بدنظمی کی وجہ سے جیم پیک لاکھوں کا اژدھام پیدل چلنے والوں کو بھی دشواری
2
6
112
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ "پیدائش سے رحلت تک کے سفر کی روداد" تبلیغی جماعت کے امیر حافظ مولانا نذر الرحمن تحصیل و ضلع راولپنڈی چکری سے 10 کلومیٹر دور برلب دریائے سواں کے گاؤں ”بلاول“ میں 1929ء حافظ غلام محی الدین مرحوم کے گھر پیدا ہوئے جوکہ پیر مہر علی شاہ ؒ گولڑہ شریف کے عقیدت مندوں میں سے تھے ”تاریخ وتذکرہ خانقاہ سراجیہ نقشبندیہ مجددیہ“ کے مندرجات کے مطابق: ”مولانا نذرالرحمن نے ابتدائی کتب کی تعلیم موضع بھترال ضلع راولپنڈی میں مولانا عبدالخالق سے حاصل کی، بعد ازاں دارالعلوم ربانیہ بھوئی گاڑ میں مفتی عبدالحی قریشی اور حضرت مولانا فرید الدین قریشی سے اعلیٰ کتب کی تعلیم حاصل کی۔ مدرسہ خادم العلوم نبوت کٹھیالہ شیخاں ضلع گجرات میں شیخ الحدیث مولانا سلطان محمود فاضل دیو بند وشاگرد حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی سے 1949 اور 1950 ء میں دورہ حدیث مکمل کیا۔ “ حصول علم کے بعد آپ اپنے گاؤں ”بلاول“ واپس آئے اور 1950 سے 1955 ء تک گاؤں میں ہی رہے۔ گاؤں کی مسجد میں امامت کی گاؤں میں قیام کے دوران ہی جب 1953 ء میں ختم نبوتؐ کی تحریک چلی تو مولانا نذر الرحمن اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اس میں شرکت کے لئے راولپنڈی روانہ ہوئے جہاں مولانا نے تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اورجیل بھی کاٹی۔ معروف محقق راجہ نور محمد نظامی آف بھوئی گاڑ روایت کرتے ہیں : ”1955 ء میں مولانا نذر الرحمن گاؤں سے دارالعلوم ربانیہ بھوئی گاڑ نزدٹیکسلا 20 جنوری 1960 ء تک پڑھاتے رہے، مولانا قاضی شمس الدین ہزاروی (برادر نسبتی مفتی عبدالحئی قریشی) کے ہمراہ خانقاہ سراجیہ کندیاں شریف میں ابوالفضل مولانا خواجہ خان محمد کی خدمت میں حاضر ہوکر بیعت فرمائی اور تکمیل علوم سلوک و معرفت کے بعد سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ میں خلافت اور بیعت کی اجازت حاصل کی۔ استادگرامی مفتی عبدالحئی قریشی کی خواہش پرمولانا نذر الرحمن مرکزی جامع مسجد ٹیکسلا میں تین سال اور تبلیغی مرکز مسجد 3۔ ایف واہ کینٹ میں چار سال امامت و خطابت کرتے رہے۔ اسی دوران ٹیکسلا میں مولانا حکیم محمد داؤد کے قائم کردہ مدرسہ تعلیم القرآن میں طلباء کو عربی زبان بھی پڑھاتے رہے ٹیکسلا اورواہ کینٹ کے بعد ڈی ایم ٹیکسٹائل ملز ڈھوک حسو راولپنڈی کی مسجد میں امامت و خطابت کا سلسلہ جاری رکھا۔ وہیں سے ذکریا مسجد راولپنڈی میں پڑھانے جاتے تھے۔ بعد ازاں ڈی ایم ٹیکسٹائل ملز کو خیر باد کہہ کر مستقل طور پر ذکریا مسجد سے منسلک ہوگئے اور وہاں دس سال گزارنے کے بعدرائے ونڈ میں عالمی تبلیغی مرکزمیں اہم ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ آج کل مدرسہ عربیہ تبلیغی مرکز رائے ونڈ میں طلبہ کو پڑھاتے ہیں۔ وہ 2 بارپیدل حج بیت اللہ کی سعادت بھی حاصل کر چکے ہیں۔ ان کے بڑے صاحبزادے مولانا عبدالرحمن ”زکریا مسجد“ راولپنڈی میں درس و تدریس سے منسلک ہیں۔ منجھلے صاحبزادے مولانا عبدالحنان کا انتقال ہوچکاہے۔ تیسرے صاحبزادے مولانا محمد عثمان، فاروق اعظم مسجد سمن آباد فیصل آباد میں امامت و خطابت کراتے ہیں۔ اسی مدرسہ میں قبل ازیں مولانا نذر الرحمن کے بڑے بھائی حافظ محمد صدیق المعروف محمد جی بھی پڑھاتے رہے ہیں۔ مولانا نذر الرحمن کے داماد مولانامحمد یونس مرحوم بھی اسلام آباد میں دینی مدرسہ چلا تے رہے ہیں موتی محل سینماء راولپنڈی کے عقب میں واقع مسجد و مدرسہ کے مہتمم اورتحصیل گوجر خان کے گاؤں گورسیاں سے تعلق رکھنے والے قاری محمد رفیق مرحوم کے حافظ محمد صدیق المعروف محمد جی اور ان کے خاندان کے ساتھ دیرینہ مراسم تھے اور اس خاندان میں ہونیوالے متعدد اہم فیصلے قاری محمد رفیق مرحوم کی مشاورت سے ہوتے تھے۔ حاجی عبدالوہاب نے اپنی وفات کے بعد جماعت کی قیادت سپرد کرنے کے لئے تین علماء کے نام تجویز کیے تھے۔ مرکزی اجتماع گاہ رائے ونڈ میں حاجی عبدالوہاب کی نماز جنازہ سے قبل ان کے پرانے خدمت گار مولانا محمد فہیم نے ان کی وصیت پڑھ کر سنائی اور کہا کہ حاجی عبدالوہاب نے اپنی وفات کے بعد تبلیغی جماعت کی قیادت کے لئے تین علمائے کرام کے نام تجویز کیے، جن میں پہلے نمبر پر مولانا نذر الرحمن، دوسرے نمبر پر مولانا احمد بٹلہ اور تیسرے نمبر پر مولانا عبید اللہ خورشید کا نام ہے۔ حاجی عبدالوہاب نے 17 ستمبر 2015 ء کو اپنی وصیت تحریر کرائی تھی۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے تبلیغی جماعت کے بزرگوں نے مشاورت کے بعد حاجی عبدالوہاب کی وصیت پر من و عن عمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور باہمی اتفاق سے مولانا نذر الرحمن کو تبلیغی جماعت کا نیا امیر مقرر کر دیا گیا۔ مولانا نذر الرحمن نے ہی حاجی عبدالوہاب کی نماز جنازہ پڑھائی تھی۔ 18 نومبر 2018ء سے 16 نومبر 2026ء تک علم و عمل کا پہاڑ کروڑوں لوگوں کو دعوت و تبلیغ کا پرچار کرنے والی تبلیغی جماعت کی 9 سال امارت فرماتے ہوئے 97 سال کی عمر میں انتقال فرما گئے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ مولانا نذر الرحمٰن امیر تبلیغی جماعت 18 نومبر 2018ء سے 16 نومبر 2026ء آٹھ سالہ امارت کا سفر مکمل کرکے حقیقی آخری منزل (موت) انتقال فرما گئے
11
74
4
273
11,565
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ مولانا نذر الرحمٰن امیر تبلیغی جماعت 18 نومبر 2018ء سے 16 نومبر 2026ء آٹھ سالہ امارت کا سفر مکمل کرکے حقیقی آخری منزل (موت) انتقال فرما گئے
7
1
16
11,554
فاشسٹ رویہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جمعیۃ علماء اسلام کے سینکڑوں کارکنوں اور ضلعی عہدیداروں کو نامزد کرکے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمات درج
پورا کے پی کے گورنر تیری زندگی شرمندگی شرمندگی کے نعروں سے گونج اٹھا
7
13
227
پورا کے پی کے گورنر تیری زندگی شرمندگی شرمندگی کے نعروں سے گونج اٹھا
ویلڈن JUI خیبرپختونخوا ویلڈن خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد جمعیۃ علماء اسلام کے قائدین کی ناصرف ٹرولنگ بلکہ بھرپور انتقامی کارروائیوں کے اس پر گھٹن ماحول میں خیبرپختونخوا کے طول وعرض میں انتہائی منظم و پرامن احتجاج سے ثابت ہوگیا کہ عوام کسی بھی طور دہشت گردی کی آڑ میں ان پہ مسلط گورنر راج کو مسترد کرتے ہیں
1
24
3
78
861
ویلڈن JUI خیبرپختونخوا ویلڈن خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد جمعیۃ علماء اسلام کے قائدین کی ناصرف ٹرولنگ بلکہ بھرپور انتقامی کارروائیوں کے اس پر گھٹن ماحول میں خیبرپختونخوا کے طول وعرض میں انتہائی منظم و پرامن احتجاج سے ثابت ہوگیا کہ عوام کسی بھی طور دہشت گردی کی آڑ میں ان پہ مسلط گورنر راج کو مسترد کرتے ہیں
جمعیۃ علماء اسلام کی کال پر خیبرپختونخوا میں چترال سے لیکر ڈیرہ اسماعیل خان تک ہر چھوٹے بڑے شہر سے لاکھوں افراد نے لبیک کہتے ہوئے گورنر راج ، ایمرجنسی کی آڑ میں عوام الناس کی املاک کو نقصان کے خلاف سڑکوں پہ نکل کر اپنا پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا
1
9
1
24
781
جمعیۃ علماء اسلام کی کال پر خیبرپختونخوا میں چترال سے لیکر ڈیرہ اسماعیل خان تک ہر چھوٹے بڑے شہر سے لاکھوں افراد نے لبیک کہتے ہوئے گورنر راج ، ایمرجنسی کی آڑ میں عوام الناس کی املاک کو نقصان کے خلاف سڑکوں پہ نکل کر اپنا پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا
21
1
40
755
محترم @Aadiiroy2 جی @abdul_aleemkhan وفاقی کابینہ میں ہیں یا نیپال کی کابینہ میں ؟ آپکے بقول وفاقی کابینہ میں شامل لوگ کرپٹ ہیں مگر نیب NAB لمبی تانے ماضی میں غریبوں کو محکمہ ڈاک میں غریبوں کو نوکریاں فراہم کرنے والوں کو نوٹسز بھیج رہا ہے کہیں چاچو @CMShehbaz اسے کابینہ سے فارغ نا کرکے اپنی بھتیجی @MaryamNSharif کے خلاف رچائی گئی سازش میں تو نہیں شامل !
سماء نیوز اور علیم خان کا آپسی گٹھ جوڑ اب کسی سے چھپا نہیں رہا۔ میڈیا چینل، کاروبار اور سیاست کے ذریعے مفادات کا یہ کھیل دراصل مریم نواز حکومت کے خلاف ہے، کیونکہ سرکاری اسکولوں کی بہتری سے ان کا کاروبار متاثر ہوا ہے۔ راوی اربن منصوبہ ہو یا فیصل آباد کا 'ستھرا پنجاب' پروگرام، ان مبینہ کرپشن معاملات میں علیم خان کا نام سامنے آ رہا ہے۔ تاہم، اب بلیک میلنگ پر مبنی صحافت اور مفاد پرست سیاست نہیں چل سکے گی اور ہر چیز کا حساب ہوگا۔ پنجاب کے عوام سرکاری اسکولوں میں آنے والی مثبت تبدیلی کو خود دیکھ رہے ہیں، اس لیے وہ منفی پروپیگنڈے کو مسترد کر کے حقائق کا ساتھ دے رہے ہیں۔
4
1
6
123
جہاں سے @SIYASIDERA حکم کے منتظر ہے وہ اب کی بار @abdul_aleemkhan اور سماء نیوز کے ساتھ ہیں
سما ء نیوز کے لیے تو میں اکیلا ہی کافی ہوں !! آپ بس حُکم کریں !! شکریہ
1
4
7
177
"اپنی واری آئی تے کدو روپیہ" "محترم @SyedKousarKazmi ایسا تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں" محترمہ @MaryamNSharif سمیت انکی کابینہ میں شامل @hinaparvezbutt , @AzmaBokhariPMLN , @RanaSikandarH ٹائپ ٹک ٹاکر وزراء نے ناصرف سالار جمہوریت @MoulanaOfficial کی ٹرولنگ جوکہ آپکے سوشل میڈیا ورکرز سے لیکر اسی ٹائپ کے چینلز میں بیٹھے اینکرز میں اپنا حصّہ ڈالا بلکہ خوب مرچ مصالحہ لگا کر ہر اخلاق سے گرے بے بنیاد الزامات کی بھرپور تائید کی
باس کے کاروباری مفادات کا تحفظ , کیا سماء ٹی وی میں صحافت کا معیار اب یہی رہ گیا ؟ دیکھتے جائیے، اس چینل کے اینکرز اور اینکریز کے صحافتی کردار، ترجیحات اور یکطرفہ مہمات پر سوالات مزید شدت سے اٹھیں گے۔ صحافت کے نام پر کسی کے ذاتی مفادات کا دفاع زیادہ دیر نہیں چھپ سکتا۔
1
6
1
13
140
قابلِ غور یہ امر ہے کہ کمپنی بہادر کے اثاثہ جات کی محاذ آرائی میں پنڈی وال @MusawarAbbasi01 , @waqarsatti ٹائپ ملازمین فی الحال خاموش ہیں @majidsnizami
مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا، مرکزی مسلم لیگ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں باقاعدہ رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے، مریم نواز نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر مرکزی مسلم لیگ کو ’’غیر قانونی پارٹی‘‘ اور ’’دہشت گرد پارٹی‘‘ قرار دیا، یہ الزامات ہیں۔ ایکس سمیت سوشل میڈیا سے بے بنیاد الزامات والی پوسٹیں ڈیلیٹ کریں، سات روز میں معافی مانگیں، اگر معافی نہ مانگی گئی تو مرکزی مسلم لیگ قانونی کاروائی کا حق رکھتی ہے۔ جاری کردہ: میڈیا ڈیپارٹمنٹ مرکزی مسلم لیگ
1
3
10
255
لوگوں کو نصیحت خود میاں فصیحت سالار جمہوریت @MoulanaOfficial کی ٹرولنگ بریگیڈ کا متحرک حصہ @waqarsatti قبلہ @hafeezullah_k کو نصیحت کرتے ہوئے
حفیظ اللہ صاحب ۔۔۔۔آپ سے بنیادی غلطی یہ ہوئی ہے کہ پرانی ویڈیو کو موجودہ واقعہ سمجھ بیٹھے۔ یہ عمران خان کے دورِ حکومت کی ویڈیو ہ جب پارلیمنٹ لاجز سے بھی لوگوں کو وحشیانہ انداز میں اٹھایا جاتا تھا۔ مفتی ابرار تاحال گرفتار نہیں ہوئے۔ لہٰذا کسی کے پروپیگنڈے کا آلہ بننے سے پہلے تاریخ اور حقیقت کی تصدیق کرلیا کریں۔ محض ویڈیو اچھالنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا۔۔۔۔
4
1
7
133
کابل "روس کی افغانستان میں بڑھتی دلچسپی" افغانستان اور روس کے درمیان تازہ ترین معاہدے 12 نومبر 2026 کو کابل افغانستان میں طے پائے دونوں ممالک کے نجی شعبوں نے اقتصادی تعاون کے لیے 15 مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) پر دستخط کیے جن کی مجموعی مالیت تقریباً 10 کروڑ 30 لاکھ امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔ یہ معاہدے روسی نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک کے دورۂ افغانستان کے دوران طے پائے۔ افغان نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر بھی اس موقع پر موجود تھے۔
4
10
190
"ہمیں تو یاد ہے ذرا ذرا" کمپنی بہادر کے مبینہ تازہ تازہ پے رولڈ صحافی @waqarsatti کبھی قوم کو آگاہ نہیں کرے گا جس جاوید اقبال کی گرفتاری خبر انتہائی بےحسی سے دے رہا ہے کہیں یہ وہی جاوید اقبال تو نہیں جس نے اس وقت بھی ہتھکڑیوں کو چوما تھا جب 26 جولائی 2019 میں شخصی سول آمریت کے سامنے نا جھکنے والے 75 سالہ معروف کالم نگار عرفان صدیقی کو بھی ہتھکڑی لگائی گئی تھی
12
1
19
338
محترم @AzazSyed جی کیا میں NAB وفاقی حکومت کی وزارت توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے شہباز شریف کے دور وزرات علیہ کے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب و وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے برادرِ نسبتی اور کزن مصطفیٰ رمدے جوکہ صرف ایک وکیل ہیں کو پاکستان سٹیٹ آئل کے بورڈ آف مینجمنٹ کا بحثیت چیئرمین کی تین سالہ تقرری پر کچھ ہل جل مرے گی یا اس بدنام زمانہ ادارہ کا کام صرف اپوزیشن اراکین جنہوں نے اپنے دور وزارت میں غریب عوام کو ملازمتیں دیں کو نوٹس دینا ہی رہ گیا
🚨🚨 پاکستان پوسٹ میں غیرقانونی بھرتیوں کا کیس کا معاملہ نیب کی طلبی پر مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیر اسعد محمود دوسرے کال اپ نوٹس پربھی پیش نہ ہوئے نیب نے اسعد محمود کو 10 نومبر کو عدم پیشی پر13 نومبرکو دوبارہ طلب کیا تھا اسعد محمود نے تحریری جواب جمع کرایا تھاجسے نیب نے غیرتسلی بخش قرار دیا اسعد محمود کوپی ڈی ایم دورمیں بطوروزیرمواصلات پاکستان پوسٹ بھرتیوں کے کیس میں طلب کیا گیا تھا نیب نے پاکستان پوسٹ میں4 ہزار252 بھرتیوں کے معاملے پرطلبی کا نوٹس جاری کیا تھا منظورشدہ 2 ہزار646 آسامیوں کے بجائے4 ہزار252 بھرتیوں کے الزام پرجواب مانگا گیا تھا
12
1
13
216
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے محترمہ @hinaparvezbutt سالار جمہوریت @MoulanaOfficial کی ٹرولنگ بریگیڈ جسکا وہ مبینہ طور@waqarsatti ٹائپ صحافیوں کے ہمراہ حصہ رہی ہیں کی طرح بادی النظر میں @MaryamNSharif کے خلاف بھی آغاز کردیا گیا ہے ۔ @RashidNasrulah کی تعلیمی اسناد کے حوالہ سے آپ @Naveedsatti555 کی جانب سے بریک اسٹوری اسی کا تسلسل ہے یاد آیا کہ @kabeerraja786 اپنی مولانا کے حوالہ سے 90 کی دہائی والی بوسیدہ ٹرولنگ پٹی کا چکا شٹر فی الحال تھلے کرکے صفائیوں و وضاحتوں والا شٹر @RShahzaddk اور @realrazidada کی مشاورت سے چک لوے
میڈیم اپ کو ایک سچی خبر دیتا ہوں اپ خود چیک کر لیں !! پنجاب حکومت کا ایک وزیر راشد نصر اللہ جو لندن سے لاکر زکات اور عشر کی وزارت اس کے حوالے کی گئی اس نے 3 ماسٹرز کا دعوی کیا , اس کی ڈگری جعلی ہے اپ خود پہلے چیک کر کے تصدیق کر لیں پھر بعد میں نا کہنہ پہلے بتایا نہیں تھا ؟؟ مجھے امید ہے اپ چیک کر کے عوام کو بتاہیں گئی !!
5
9
312
"مزے تے ہن آن گے" محترم @ZahidGishkori نے @MaryamNSharif کا اپنے پارلمینٹیرین سے سلوک کی سٹوری بریک کرکے @pmln_org کے سیاسی بھرم کا شٹر لیر و لیر کردیا رہی بات رکشہ کو مالو مال دوڑانے کی تو @kabeerraja786 کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ لندن کے علاقے مے فیئر (Mayfair)، پارک لین کے نزدیکی پینٹ والی دوکان کا شٹر چکا دیکھ کر ریسرچ کی تو معلوم ہوا کہ ایون فیلڈ ہاؤس کے چار فلیٹس کے رنگ و روغن کا ٹینڈر دیا جا چکا جہاں سارا ٹبر علاج کے بہانے زندگی کے باقی دن گذارے گا @hinaparvezbutt @KhawajaMAsif @SadiasOfficial @KhSaad_Rafique @MIshaqDar50
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی زاہد گشتوڑی صاحب کی خبر سامنے آئی جسے دیکھتے ہی چودہ طبق روشن ہوئے اور پھر سالم رکشہ مال روڈ پر پہنچایا اور دریافت کیا کہ معاملہ کیا ہے جس پر پتہ چلا کہ گشتوڑی صاحب کی خبر فیک نیوز پروپیگنڈہ ڈس انفارمیشن کے علاوہ کچھ نہیں ہے اور کسی“ بغانے “ نے جان بوجھ کر گشتوڑی صاحب کو مزید چ بنایا ہے اور اب پنجاب سرکار اس معاملہ کو قانونی پہلو سے پرکھتے ہوئے کاروائی کا ارادہ کرچکی ہے گشکوری صاحب کیمرہ اس پیپٹگیر ہے جس نے آپکو دھکا دیا ہے
3
4
136
"نیئں ریساں @MoulanaOfficial دی یاں" مفتی محمود مرکز پشاور تجاوزات ، اسلام آباد سیکورٹی کیبن و جنریٹر تجاوزات ، فیک AI ویڈیوز سے لیکر وزارت مواصلات میں بھرتیوں کے حوالہ سے نیب نوٹس سے بات نا بنی تو آمدن سے زائد اثاثہ جات پہ آگئے شرم نام کی کوئی چیز ہے ان @waqarsatti @kabeerraja786 @sajidusmani787 @Aadiiroy2 @AthSal01 @tayyabbalochpk @QayyumReports @AzazSyed گراجیئے ٹائپ صحافیوں و سوشل میڈیائی ارسطوز کو جنہوں نے ان ایشوز کو سکینڈلائز کیا نتیجہ ہمیشہ کی طرح سوائے دھول چاٹنے کے کچھ بھی نہیں
10
11
240