Mohammad Tariq retweeted
تاریخ کی بدترین دھاندلی میں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے حق میں نتائج بدلے گئے۔ کراچی میں چوری نہیں ڈاکہ ڈالا گیا۔ یہ ووٹ اور عوامی رائے کی توہین ہے۔ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے، کم ہے۔ کراچی کے احتجاج میں خود شریک ہوں گا۔ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ قبول نہیں ہے
Mohammad Tariq retweeted
یہ ہیں وہ صدام خان ترین نوجوان جنہوں نے اگلے 50 سال تک سب ملک دشمنوں کو ٹکر دینی ہے...
شیر پاکستان کا ہیرو ،قوم کا ہیرو... ایسے ہی نوجوانوں کی ملک و قوم کو ضرورت ہے۔
Mohammad Tariq retweeted
There is an international uproar on massively rigged elections in Pakistan! Thanks to Economist, New York Times, Financial Times, Times Magazine, Al Jazeera, Guardian, BBC, DW, Intercept, Washington Post and other media publications world realises that Pakistani elections were a sick Joke played by Pakistani military!
Pakistani Army Chief, wants to create another divided weak house, a parliament controlled by him so that he can extract a “ Full Three Year Extension” for himself! This should be UnAcceptable!
International reaction, resonance inside US Congress, strong critical statements from US State Department, UK Foreign Secretary & EU Foreign Policy Chief present an opportunity for Pakistani people, political parties and PaKPacs to build a stronger alliance at this moment!
Especially important are demands from US State Department and EU to investigate Election Rigging and several Congressmen asking United States not to recognise new Govt of Sharif & Zardari till election riggings are investigated.
This window will close in 96-120 hours unless PTI, Pakistani Diasporas and PakPac etc don’t work fast to build a case for the scrutiny of Form-47s. Pakistani Election Tribunals & High Courts are controlled by corrupt Generals, these courts are weak and helpless! These will only stand when they realise that World outside is watching! How to strengthen Pakistani Courts? This video explains! Watch till end & share! @salmanAraja @RaoofHasan @PTIofficial @Dawn_News @Pansota1 @BariSarwra @SdqJaan @siasatpk youtu.be/-iCxSe91zU4?si=Tmwj… via @YouTube
Mohammad Tariq retweeted
رانا ثناء اللہ کو عبرت ناک شکست دینے والا نثار بٹ کی واپسی عوام کا شاندار استقبال
Mohammad Tariq retweeted
این اے 98 سمندری پی ٹی آئی امیدوار حافظ ممتاز کے حلقے میں فارم 45 تبدیل کرنے، نئے ووٹ ڈالنے کی کوشش پکڑی گئی۔۔ اطلاع ملنے پر حلقہ کی عوام ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پہنچ گئی۔۔ سیکیورٹی اہلکار کے گن نکالنے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا
siasat.pk/threads/%D8%A7%DB%…
Mohammad Tariq retweeted
بلوچستان پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی جنرل سیکریٹری سالار خان کاکڑ کا الیکشن 2024 میں ہونے والے دھاندلی پر ہنگامی پریس کانفرنس
Mohammad Tariq retweeted
🚨
الیکشن کمیشن سکندر راجہ کی آڈیو لیک
اگر کل عوام زیادہ نکلی تو ہم مجبور ہو کر پی ٹی آئی کی سیٹ دے دیں گے
ہمارے اوپر گند نا ڈالیں ورنہ یہ عوام ہمیں نہیں چھوڑے گی🔥👏 – at Birmingham, England
Mohammad Tariq retweeted
پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی الیکشن کے ڈرامے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے۔۔۔
Glad to see the official flags of PTI after quite a while, Joint protest against election rigging by PTI nd JI lead by Hafiz Naeem himself!
Seems like a new movement is gonna take stand countrywide!
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
@NaeemRehmanEngr @PTIofficial
Mohammad Tariq retweeted
یہ وہی آر اوز ہیں جنہوں نے بڑے پیمانے پر تحریک انصاف کے کاغذات مسترد کردیئے تھے مگر عدالتوں نے انہیں الیکشن لڑنے کا حق دیا تھا اسے طرح آر اوز کے بنائے ہوئے نتائج بھی کالعدم ہوں گے۔ بس عدلیہ میں موجود انصاف پسند منصف ڈٹ جائیں۔
Mohammad Tariq retweeted
علی بخاری سیٹ جیت چکا۔ دھاندلی سے چھینی گئی۔ علی اس سیٹ کو جانے نہیں دے گا۔ پورا پاکستان علی کے ساتھ کھڑا ہے
Mohammad Tariq retweeted
این اے 64 گجرات ۳ سے تحریک انصاف کی منتخب امیدوار قیصرہ الٰہی ؛گجرات این اے 64 پورے حلقہ کے تمام پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کے مطابق سالک حسین کو کسی ایک گاؤں سے بھی برتری نہیں تھی۔
این اے 64 کا رزلٹ تبدیل کرنے کی کوشش روکنے پر امن احتجاج پر حملہ اور اس کے بعد فائرنگ کر کے 2 آدمی زخمی کر دیے ہیں-
اس دھاندلی کے واضح ثبوت اس لنک میں موجود ہیں۔
@mooniselahi9
scribd.com/document/70488947…
#PTIWon
#Form45
قیصرہ الٰہی
گجرات
این اے 64
Mohammad Tariq retweeted
فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی نے کراچی کی 18 سیٹیں جیتی ہیں
پی ٹی آئی کے پاس تمام حلقوں کے فارم موجود ہیں
Mohammad Tariq retweeted
سردار اختر مینگل کا فیصلہ ، اکثریت کی رائے کو تسلیم کیا جائیگا
پی ٹی آئی کو بالکل دیوار سے لگایا گیا تھا، اسکی قیادت، مینڈیٹ اور انتخابی نشان چھیننے کی کوشش کی گئی اس کے باوجود وہ آزاد لڑ کر بھی اچھے نمبرز لیکر آئے ہیں، مینڈیٹ پی ٹی آئی کو ملا ہے تو سب سے پہلا حق ان کا بنتا ہے (حکومت بنانے کا)، @sakhtarmengal کی گفتگو
Mohammad Tariq retweeted
تحریک انصاف کو جماعت اسلامی اور باقی جماعتوں کے فارم 45 بھی عدالت لے کے جانے چاہیئں اس طرح صرف ن لیگ کے جعلی فارمز کی حیثیت ختم ہوجائے گی ہوسکے تو ہر حلقے میں جماعت اسلامی اور باقی جماعتوں سے گواہی بھی ڈلوائیں اس بار پوری تیاری سے عدالتوں میں جائیں
Mohammad Tariq retweeted
Emergency 🚨🚨Alert Karachi
خرم شیر زمان کے گھر پر اس وقت پولیس پہنچ گئی ہے گرفتاری کرنے۔ براہ مہربانی کراچی والے وہاں پہنچیں اور پرامن احتجاج کریں۔ پرامن رہنا ہے قانون نہیں توڑنا لیکن اس فسطائیت جو بے نقاب کرنا ہے
109/2/1 4th street Khayaban Muhafiz phase 6 DHA Karachi
Mohammad Tariq retweeted
پی ٹی آئی کے لوگوں کا مقدمہ بھی جماعت اسلامی لڑے گی، فارم 45 ہمارے پاس ہے، پورے شہر کی 22 قومی اسمبلی اور 47 صوبائی اسمبلیوں میں ایم کیوایم کا ووٹ 10ہزار بھی نہیں ہے



















