Proud Pakistani 🇵🇰 (@pak_911) header
Proud Pakistani 🇵🇰 (@pak_911) profile picture

سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰 #پاکستان_زندہ_باد

Pakistan
Joined May 2012
Photo by Proud Pakistani 🇵🇰 (@pak_911)Photo by Proud Pakistani 🇵🇰 (@pak_911)Photo by Proud Pakistani 🇵🇰 (@pak_911)Photo by Proud Pakistani 🇵🇰 (@pak_911)Photo by Proud Pakistani 🇵🇰 (@pak_911)Photo by Proud Pakistani 🇵🇰 (@pak_911)Photo by Proud Pakistani 🇵🇰 (@pak_911)Photo by Proud Pakistani 🇵🇰 (@pak_911)Photo by Proud Pakistani 🇵🇰 (@pak_911)Photo by Proud Pakistani 🇵🇰 (@pak_911)
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
“اے اللہ! میں نہ ڈرنے والے دل، قبول نہ ہونے والی دعا، سیر نہ ہونے والے نفس اور نفع نہ پہنچانے والے علم سے تیری پناہ چاہتا/چاہتی ہوں، اے اللہ! میں ان چاروں چیزوں سے تیری پناہ لیتا/لیتی ہوں۔”🙏
6
44
184
2,257
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
11
102
1
239
6,427
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ۔ #الله_أكبر
12
7
28
وزیرِاعلٰی پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن ٹرانسپورٹ 2030 پر عملدرآمد کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ پنجاب کی جانب سے ٹرانسپورٹ ہیلپ لائن 1071۔ اس ہیلپ لائن کے ذریعے صوبے کے عوام کو اپنے سفری مسائل کے حل اور شکایات کے فوری ازالے میں مدد ملے گی اور پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں واضح بہتری آئے گی۔ آپ بھی ٹرانسپورٹ سے متعلق کسی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1071 پر رابطہ کریں۔ #CMTransportVision2030 #Helpline1071 #PunjabTransport #EcoFriendly #SustainablePunjab #TransportForAll #transformingtransportation
3
25
65
5,351
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
ملائیشیا میں جمعہ نماز چھوڑنے پر سخت سزا کا نفاذ، ریاست ترنگانومیں حکومت کا اعلان ایک دفعہ بھی جمعہ نماز چھوڑنا جرم تصور ہوگا۔ 2 سال قید،2 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔ دی گارڈین رپورٹ
70
558
15
2,476
53,082
اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
19
243
2
605
8,026
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہوگی 💔💔💔
26
2,005
22
2,429
31,413
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
موسمی انتباہ پاکستان میں مغربی ہواؤں اور مون سون سسٹم کے داخل ہونے کے باعث آج آدھی رات کے وقت مظفرآباد، اسلام آباد، چکوال اور شمالی و وسطی پنجاب کے علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ جسکے باعث فلیش فلڈنگ اور شہری سیلاب کا خدشہ ہے۔
10
125
8
552
40,026
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
پاکستانی قوم سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ برسات کے موسم سیلابی ریلے سڑکیں اور پل تباہ کر رہے ہیں اس موسم میں سیاحت کی غرض سے اپنے خاندان کو گاڑی میں بھر کر شمالی علاقوں کی طرف جانے سے گریز کریں اور موسم بہتر ہونے کا انتظار کریں
42
490
12
3,211
85,517
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
بابو سر ٹاپ سے گزرنے والے تھک نالے میں پتھروں سے بھرے سیلابی ریلوں نے قیامت برپا کردی ہے ۔۔۔ پاکستان کے گلگت بلتستان میں بابوسر ٹاپ، چلاس کے قریب برفانی تودے (GLOF) کے پھٹنے اور سیلاب کی وجہ سے ایک بڑی قدرتی آفت کے نتیجے میں کم از کم 8-10 کاریں بہہ گئیں، اور کم از کم 20
12
181
8
640
127,136
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
کہا گئے انسانی حقوق کے نام پر بھونکنے والے ؟؟ کہا گئ وہ امریکہ جو پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک کو نوٹس بھیج رہے تھے کہ انسانی حقوق کا خیال رکھنا ہے کیا یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ؟؟؟
33
1,098
14
1,318
13,699
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
پاکستان میں جاری شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی اموات پر پوری قوم غمزدہ ہے۔ اللہ پاکستان پر اپنا کرم فرمائے اور پاکستانیوں کو موجودہ خطرناک صورتحال میں محفوظ رکھے، آمین۔
67
165
4
1,198
22,359
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
117
2,463
15
9,667
109,038
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
🔴 ایک چینی سوشل میڈیا ورکر نے لکھا ہے کہ 'فرنٹ پر ہندوستان پر حملے ہو رہے ہیں، جب کہ پشت پر مجمع اس کو انجوائے کر رہا ہے' ▪️ پاکستانی قوم، اپنی افواج کے ساتھ فرنٹ لائن پر اظہار یکجہتی دکھاتے ہوئے اکیلا نہیں چھوڑ رہی-
30
3,127
31
13,265
400,773
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
ME AND MY BABY RAFIF ARE STILL ALIVE | GAZA
106
688
14
2,989
19,499
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
میاں عباد فاروق کی اپنے بیٹے کی قبر پر حاضری 💔
689
10,740
237
47,329
605,759
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
بھارت نے جنگ بندی کا اعلان کردیا
47
514
24
2,621
165,010
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
This is the latest response of Pakistan against the state terrorism of India.
388
6,050
232
33,851
914,245
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
میں پاکستان ہوں میں زندہ آباد ہوں!
61
1,163
34
5,399
196,003
Proud Pakistani 🇵🇰 retweeted
پہلی کانفرنس میں ہی تباہی پھیر دی
185
5,542
69
38,368
387,062