خاک نشین retweeted
ماں باپ جن بچوں کو اپنی عمر لگ جانے کی یا لمبی عمر کی دعائیں دیتے ہیں، وہ کہیں بہت پہلے ہی کسی کہانی میں، کسی کے پیار میں، بیوفائی سے یا نا چاہے رشتے نبھانے میں مر چُکے ہوتے ہیں
خاک نشین retweeted
تا کہ تو سمجھے ،کہ مردوں کے بھی دکھ ہوتے ہیں
میں نے چاہا بھی یہی تھا کہ تیرا بیٹا ہو 🩶🩶
#قومی_زبان
خاک نشین retweeted
وہی آہٹیں در و بام پر وہی رت جگوں کے عذاب ہیں
وہی ادھ بجھی مری نیند ہے وہی ادھ جلے مرے خواب ہیں
#قومی_زبان
خاک نشین retweeted
اگر تم اپنی پوری زندگی کوشش کے باوجود اُجالا نہ لاسکو...!!!
"تو کوئی بات نہیں لیکن " اندھیروں" سے صلح نہ کرنا🖤
خاک نشین retweeted
اگر انسانوں پر گزرنے والی کیفیت ان کے دل کے بجائے ماتھے پر لکھی ہوتی!
تو تم جن سے حسد کرتے ہو ان پر تمہیں رحم آتا😊❤️🩹
خاک نشین retweeted
جھوٹ کہتے ہیں لوگ کے روح سے روح کا تعلق ہو تو جسم بےمعنی ہوجاتے ہیں میں تو تڑپتا ہوں تمھارے جسم کے لیے کہ کبھی تو میں تمھارے ہاتھوں کا لمس اپنے شانے پر محسوس کروں کہ تم مجھے دلاسہ دو -کسی پل تو ایسا ہو کہ تم میرے الجھے ,بکھرے بالوں میں ہاتھ پھیرو - اپنی انگلیوں سے میرے بالوں کو
سنوارنے کی ناکام سی کوشش کرو - کسی لمحے تو تم میرے یہ بہنے والے بےضرر آنسو اپنے سینے میں جذب کر سکو ...
لیکن نہیں یہ سب عنایتیں تو کسی اور کے حصے میں آئی میرے حصے میں تو صرف تمھاری روح آئی ہے -روح بھی وہ جو میری خودساختہ سوچوں سے جنم لے پائی ہے-
میرے ہاتھ, میری جھولی تو ہمیشہ کی
طرح آج بھی خالی ہیں
میں کل بھی تہی داماں تھا میں آج بھی تہی داماں ہوں مگر تم سے کیا گلہ یہ تو قسمتوں کے کھیل ہیں-
یہ تو بس رب کے فیصلے ہیں کہ تمھیں سب کچھ میسر ہے اور مجھے صرف تم بھی میسر نہیں !
خاک نشین retweeted
میں تیرے مقابلے پے
ایک خاص شخص بیٹھاؤں گی،
بھری محفل میں وہ ہاتھ پکڑے گامیرا
میں تمہیں دکھاؤں گی،
تیری وجہ سے میں اُٹھا نا سکی
آنکھوں کو اپنی،
اب میں تجھے اپنا سر
اٹھا کر دکھاؤں گی۔۔۔
🖤🥀
خاک نشین retweeted
Replying to @JannatKhan2312
بابا جی کہتے ہیں کہ اگر محبت میں الہام نہ ہوں تو فٹے منہ محبت کے💜
خاک نشین retweeted
پاکستان میں کوئی بھی وزیراعظم تین سال سے زیادہ مدت نہیں نکال پاتا محبت یکجہتی کا صفحہ کچھ ماہ میں پھٹ جاتا ہے یہ تمام قانون سازیاں بنانے والوں پر ہی استعمال ہونگی
😄🫠🥴
خاک نشین retweeted
In the last few weeks there have been serious and concerning developments regarding my sons’ father, Imran Khan’s treatment in prison. The Pakistan authorities have stopped all visits to him by his family and his lawyers. They have also postponed all court hearings. In addition to cutting off in- person visits, and in defiance of a court order, his weekly calls to his sons, Sulaiman and Kasim Khan, who are British and who live in London, were stopped on 10th September. We have received reports that the authorities have now turned off the lights and electricity in his cell and he is no longer allowed to leave his cell at any time. The jail cook has been sent on leave. He is now completely isolated, in solitary confinement, literally in the dark, with no contact with the outside world. His lawyers are concerned about his safety and well-being.
These actions come in the context of ongoing targeting of Imran’s family, as well as his party (PTI) members and supporters in an attempt to silence them and all political opposition in Pakistan. Imran’s nephew, Hassan Niazi, a civilian, has been detained in military custody since August 2023. More recently, Imran Khan’s sisters, Uzma and Aleema Khan, who have continued to speak out on his behalf, have also been arrested as they made their way peacefully to a demonstration and they are currently being held in jail, despite there being no proper or lawful basis for their imprisonment.
In June this year the UN Working Group on Arbitrary Detention found that Imran is unlawfully and arbitrarily detained and called for his immediate release.
As a matter of urgency , we are calling for Imran Khan’s release, and for the release of his sisters and nephew as well as for his sons’ contact with their father to be re-established, so that they may have assurance first-hand that he is well and not being mistreated.
خاک نشین retweeted
جاناں !!!!
عمر کے آخری حصے میں جب تم تمام
عمر کے منافع کو جمع کرو گے
تو مجھے کھونے کا خسارہ
پھر بھی اس سے زیادہ ہو گا !!!
🥀🖤
خاک نشین retweeted
The Once Pakistani imprisoned Leader Imran khan had said at the United Nation that
"Either you surrender or you fight for your freedom till death.
and my believe is in Allah & Prophet Muhammad & we will fight"
It seems that these words meant Hassan Nasrallah and Ismail Haniyeh.
خاک نشین retweeted
🍁"من پسند شخص۔۔۔!!
کی غیر موجودگی میں
آپ یتیم ہی رہتے ہیں
پھر بھلے ساری دنیا کے لوگ آپ کو گلے لگا کر رکھیں
یا آپ کے ساتھ ہوں..."
🥀🖤
خاک نشین retweeted
کہتے ہیں احمد فرہاد نے تحریک انصاف کا پرچم اٹھایا ۰ہاں جب تم پاکستان کے کروڑوں لوگوں اور دو تہائی اکثریت سے جیتی ہوئی پارٹی کا پرچم اٹھانے پر لوگوں کو ڈنڈے مارو گے اور غداری کے کیسز بناؤ گے تو میں یہ جھنڈا اٹھاؤں گا۰یہ اکثریتی عوام کا جھنڈا ہے۰ووٹ ڈالنے والوں کا جھنڈا ہے بندوق اٹھانے والوں کا نہیں۰
خاک نشین retweeted
جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات
تُو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے
میری جیبوں میں محبت کےہیں سکے لیکن
آج کے دور میں اِن سکوں سے آتا کیاہے
















