rs printing press 🇵🇰 Abdul Basit retweeted
When a nation develops such passion ( jazba) to attain their freedom, then no army can stop an idea whose time has come. Everyone must come out at 5.30 pm from their houses to stand with the Constitution and the CJP.
rs printing press 🇵🇰 Abdul Basit retweeted
اب بھی اگر ہم اپنے حقوق کے لیے نہیں کھڑے ہوں گے تو یہ ظلم کا نظام، جس نے ماؤں اور بہنوں تک کو نہیں چھوڑا، مزید بڑھے گا۔ آئیں، اپنی حقیقی آزادی کے لیے کپتان کا ساتھ دیں۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
#LongMarchOnSeptember27th
rs printing press 🇵🇰 Abdul Basit retweeted
"شاید میں آپ سے دوبارہ مخاطب نہ ہو سکوں... یہ جنگ آپ کے بچوں کے مستقبل کی ہے، سڑکوں پر نکلیں!"
— عمران خان
rs printing press 🇵🇰 Abdul Basit retweeted
جب ان ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کو اٹھایا جا رہا تھا، ان پر تشدد اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا تھا، تب کہاں تھے یہ ضمیر فروش ٹاؤٹس، عسکری لفافے اور نام نہاد علمبردارانِ عزتِ نسواں؟
کیا گھر کی خواتین کے تحفظ کی خاطر ہتھیار اٹھانے کی سہولت صرف کرنل، جنرل کو حاصل ہے؟
rs printing press 🇵🇰 Abdul Basit retweeted
عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر بہنوں کی یہ ویڈیو تھوڑی دیر پہلے شئر ہوئی ہے ❤️
rs printing press 🇵🇰 Abdul Basit retweeted
سٹریٹ مومنٹ کا آغاز انشاءاللہ اپنے بھائی کی رہائی کیلے ہر حد تک جائیں گے علیمہ خان۔۔
rs printing press 🇵🇰 Abdul Basit retweeted
پنجاب پولیس کا نیا کارنامہ!!
بیرون ملک جانے والے پاکستانی سے 10 لاکھ روپے مانگ رہےہیں, اگر 10 روپے نہیں دیئے تو تمھارا visa ضائع کردینگے!!
rs printing press 🇵🇰 Abdul Basit retweeted
گلگت بلتستان کی عوام نے آج ہی ٹی آئی کو ووٹ دیا ہے اگر نتائج تبدیل کئے گئے تو عوام باہر نکلے گی۔
خالد خورشید کا ہنگامی ویڈیو بیان۔
rs printing press 🇵🇰 Abdul Basit retweeted
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
rs printing press 🇵🇰 Abdul Basit retweeted
جو ابھی پیٹرول کی قیمتوں میں 27 روپے اضافہ ہوا ہے یہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے بڑھنے کی وجہ سے نہیں کیا گیا یہ شہباز شریف نے لیوی 80 روپے سے بڑھا کر 107 روپے کر دی ہے کیونکہ ریونیو میں شاڑٹ فال آ رہا تھا جو کہ FBR کی ناکامی ہے جنہیں مراعات اور گاڑیاں لے کر دی گئیں ہیں
اسد طور
rs printing press 🇵🇰 Abdul Basit retweeted
عمران خان نے جس پارٹی کو 30 سال دے دیئے آج اسی پارٹی کو عمران خان کے لیے 3 ہفتے نکالنے چاہیئں۔



















