PTI302 retweeted
I offered two strangers $500,000 if they lived in a room together for 100 days.. go watch the new video to see how long they lasted :D
PTI302 retweeted
🤲🏻
Replying to @ImranRiazKhan
آج میرے شہید بچوں کی 9 ویں برسی ہے😭
وہ بچے جنہیں یزید کے پیروکاروں نے 16 دسمبر 2014 کو اے پی ایس ( APS ) پشاور میں بے دردی سے شہید کیا۔
انہوں نے میرے 13 سالہ بیٹے حارث نواز شہید کے سر پر کلاشنکوف کا برسٹ مار کر گولیاں چلائیں۔
وہ کتنا تڑپا ہو گا, کتنا بلبلایا ہو گا, کتنا درد سے کراہا ھوگا 😭😭😭
جب میں ان تمام لمحات کو یاد کرتا ہوں تو بکھر جاتا ہوں 💔
میں نے ان سب کے بعد زندہ رہنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیا تھا,
لیکن اس مشکل وقت میں پاکستانی عوام کی محبت اور حوصلہ افزائی نے مجھے ایک نئی امید اور حوصلہ دیا۔
اور الحمدللہ آج میں پاکستان کے لیے بہت کچھ کرنے اور قربانی دینے کے لیے پرعزم ہوں۔
#APS_PESHAWAR #APS_attack
PTI302 retweeted
عجیب وزیراعظم تھا ہمیشہ امیروں کے محفل میں غریبوں کی بات کیا کرتا تھا
#عمران_احمد_خان_نیازی
PTI302 retweeted
کینیڈین حکومت نے PR لینا آسان بنا دیا!! 'ایگری فوڈ پائلٹ پروگرام' جنوری 2024 سے شروع ہو رہا ہے، جو کینیڈا کی مستقل رہائش کے مواقع لے کر آ رہا ہے۔
PTI302 retweeted
جاتی امراء میں مائیں آج کل اپنے 72 اور 73 سالہ بچوں کو یہ خوف دلوا کر سلاتی ہیں کہ سو جا بیٹا ورنہ 8 فروری کو کوئی الیکشنز کروا دے گا، ترجمان تحریک انصاف۔۔۔












