ptipak retweeted
26 نومبر کو ڈی چوک کے قریب کنٹینر سے اعلانات ہورہے تھے کہ ایک پودا بھی نا ٹوٹے، ایک گملہ بھی نہ ٹوٹے، آپ نے پرامن رہنا ہے
یہ تھے عمران خان کے معصوم ورکرز 💔
ptipak retweeted
لاہور میں ہونے والے بڑے ایونٹ کا اعلامیہ آ گیا
ایونٹ سے پہلے ہونے والا واقعہ کیا ثابت کرتا ہے ؟👇
youtu.be/ifhYuvdylVM
ptipak retweeted
میری رائے ہیں اور وقت کا تقاضا ہے کہ یہاں تمام ولنٹیئرز ٹیمز کو اکھٹا کرکے عمران خان کے لئے ایک نئے نام کے ساتھ ایک نیا سوشل میڈیا ٹیم بنایا جائے اور آفیشل @PTIofficial بھی اس کا حصہ ہو۔
ایک ٹیم بن کر ہم سب مل کر روز نیا ٹرینڈ چلائیں گے، ٹیم صرف ایک ہوگا عمران خان کا ♥️
ptipak retweeted
🚨آج صبح دس بجے ایک میٹنگ تھی، جس میں وزیراعظم نے مجھے براہ راست کہا کہ محسن نقوی کے ساتھ بیانات کے سلسلے میں کمی لائی جائے بلکہ ایسا نہ کیا جائے، رانا ثنااللہ
ptipak retweeted
اگر ہم یتیم بچے بچیوں، مزدوروں اور دہاڑی دار طبقے کو ایک چھت بھی فراہم نہیں کر سکتے تو ہمیں اس عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیں ، شہباز شریف
ptipak retweeted
زیادہ لوگ کس ایونٹ میں تھے؟
93%ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی میں
7%مریم نواز کے استقبال میں
3,119 votes • 19 hours ptipak retweeted
اُس کے شر سے بچو جس پر تُو نے کبھی احسان کیا ہو
آج کی موجودہ حکومت مولانا کی وجہ سے ہے پر مولانا کو آج نظر بند کر دیا گیا ہے
ویسے اچھا بھی ہوا ہے جیسے کرنی ویسے بھرنی
کسی نے کہا تھا اللہ الحق ہے
ptipak retweeted
بریکنگ نیوز 🚨سینیٹر کامران مرتضیٰ کا بڑا تہلکہ انکشاف 🔥🔥
سیکورٹی فورسز نے مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ وہ اس وقت ہاؤس اریسٹ ہیں۔ اس پر بہت زیادہ تشدد کیا گیا ہے، مولانا بری سے زخمی ہوچکے ہیں۔ کارکنان جلدی گھروں سے باہر نکلیں۔ ہم انکو سبق سیکھا دیں گے۔
ptipak retweeted
عمران خان کو کہتے تھے کوکین پیتا ہے،چرس پیتا ہے،اس نے سب کچھ تمہارے منہ پر دے مارا ہے،آج ہر 10 میں سے 9 لوگ اس کے شیدائی ہیں
علی احمد کرد کا بغیر اچھل کود کا تقریر 🔥
ptipak retweeted
چیرمین عمران خان سے ملاقات کا دن، خان صاحب کی بہنیں ڈاکٹر عظمی خان اور نورین خان نیازی اڈیالہ پہنچ گئیں۔
ptipak retweeted
مریم نواز کے دعوے سنیں اور یہ حقیقت دیکھیے کہ اصل میں پنجاب کے اندر ہو کیا رہا ہے؟👇
حکومت کے ظلم کی داستان سنیں، پہلے کہا کہ 15 نومبر سے کرشنگ سیزن شروع کریں گے، ہم نے اپنے پروگرام میں 16 نومبر کو رپورٹ کیا کہ پنجاب میں صرف ایک ملز نے کرشنگ شروع کی ہے اور سندھ میں کسی مل نے نہیں کی، اس کے بعد ابھی تک سندھ میں ایک بھی شوگر مل فعال نہیں ہے اور پنجاب میں ایک یا 2 شوگر ملز نے کرشنگ شروع کی ہے۔ عدنان حیدر؛ یہی مل مالکان گنے کے 1 من کی قیمت 375 روپے کہہ رہے ہیں، جبکہ کسان رو رہا ہے کہ اس کی کم از کم 700 روپے قیمت ہونی چاہیے، وہ لوگ گنے کا جنازہ نکالتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
ptipak retweeted
عوام کو “ چ “ بنانا تو کوئی
ان پٹواریوں سے سیکھے 🔻
پاکستان اور پرتگال کے درمیان
22 نومبر 2026 کو ایک معاہدہ ہوا ، جس کے تحت صرف سفارتی پاسپورٹ (Diplomatic Passport) رکھنے والے افراد کو پرتگال جانے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔
حرام خورو ! اشرافیہ ، بدمعاشیہ
چور اُچکّے ، جرنیل اور انکے خاندان تو پہلے ہی “ بلیو” پاسپورٹ لے کر
پوری دنیا میں
دندناتے پھرتے ہیں ۰۰۰۰۰
اس میں کونسی نئی بات ہے !
غریب عوام کو کیا سہولت ملی ؟
یہ بتاؤ 🙄
ptipak retweeted
اہم ترین 🚨
عمران خان کی بہنوں کے پہنچنے سے پہلے اڈیالہ جیل کی طرف راستے بند کر دئے گئے ہیں
ptipak retweeted
اہم ترین 🚨
بیرسٹر سلمان صفدر نے القادر کیس کی کارروائی لائیو دکھانے کی درخواست کر دی
ptipak retweeted
اہم ترین 🚨
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیوڈ گاور نے برطانوی وزیرِ خارجہ ایڈ ملی بینڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کی حکومت کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کے خلاف کچھ کریں
#ActNowSaveImranKhan
ptipak retweeted
کنور دلشاد صاحب کے مطابق الیکشن کمیشن کو ریفرنڈم کے لیے کم سے کم 45 دن چاہئیں ہوں گے
آئینی طور پر ریفرنڈم کروانے کیلئے الیکشن کمیشن کو تیاری کیلئے کم سے کم 45 دن اور زیادہ سے زیادہ 60 دن درکار ہوں گے، کنور دلشاد کا بڑا بیان
youtu.be/_HkyuhpzuRQ?si=krWc…
ptipak retweeted
حکومت تمام مذاہب کے پیروکاروں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے ، مریم نواز
دیگر مذاہب کے لیے ساز گار ماحول کی فراہمی کا عزم خوش آئند ہے لیکن ایک سوال ہے کہ پی ٹی آئی اگر پنجاب میں کہیں بھی قرآن خوانی کرنا چاہے تو کر سکتی ہے ؟












