Pinned Tweet
Trending People/Mentions/Users in Pakistan on 22-Jan-21, 05:46:45
11 @pmln_org
12 @POTUS
13 @_C90H
14 @_ch75
15 @YSP26
16 @s_ah67
17 @BBhuttoZardari
18 @HassanNisar
19 @SaleemKhanSafi
20 @MEHDIAb49124594
ہم کو منزل نہیں رہنماء چاہیئے
پاک دھرتی کی ہم کو بقا چاہیئے
قوم و ملت کا جس کو احساس ہو
خدمت خلق کی وہ جسے پیاس ہو
وہ مسیحا ہمیں اے خدا چاہیئے
ہے نقیب انقلاب
کھلتا ہوا گلاب
ہر سوال کا جواب
سب سے کہ دو صاف صاف
الطاف
الطاف
الطاف
الطاف
الطاف
الطاف
الطاف
#ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے
پاکستان کی تاریخ میں قائد تحریک نے پاکستان کو سب سے پڑھے لکھی قیادت دی اس وقت پاکستان کی حالت کو دیکھ کے کہ ازادی کے بعد حقیقی ازادی کی راہ پر رہنما کے بغیر نہیں چل سکتا اس لیے تمام تر رہنماؤں سے لے کر کارکنوں تک یہ فیصلہ کیا
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
#ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے
الطاف بھائ کی دشمنی میں فوجی بوٹ چاٹنے کی وجہ سے جو کل تک ایک دوسرے کو غدار ، وطن دشمن کہتے تھے وہ آج فوج کے کہنے پر ایک ہوگئے ہیں ۔
مہاجر قوم ان پر لعنت بھیجتی ہے ۔
#ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے
چھوٹے لوگوں کو بڑا کہنا پڑا ہے اکثر
ایک تکلیف کئی بار سہی ہے میں نے
(نصرت صدیقی)
#ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے
جن کی منزل اپنی قوم سے غداری کرنا،ایجنسیوں کی دلالی کرنا،مخبری کرنا اور ظالموں کے بوٹ چاٹنا ہو وہ سب سے بڑے منافق ہوتے ہیں
منافق کی تین نشانیاں ہوتی ہیں:
وعدہ کرے تو ایفا نہ کرے
(قرآن مجید پرالطاف بھائی سے وفا کا باربارعہد لیکر منکر ہوگیا)
بات کرے تو جھوٹ بولے
(خالد مقبول نےبھارتی پاسپورٹ پر امریکہ کاسفر کیا،پھر خالد مقبول کے چرنوں میں بیٹھ گیا، ایم کیوایم کو دفن کرنے کا دعویٰ کرنےوالا خود دفن ہوگیا)
امانت میں خیانت کرے
(تحریک کی امانتوں اور شہدا کے لہو کاسودا کیا، الطاف بھائی سے مکان کے پیسے لئے، بھارتی فنڈنگ کاالزام لگایا، ثبوت مانگا تو دُم دباکر بھاگ گیااورالطاف بھائی کے پیسے بھی واپس نہیں کیے)
مہاجر قوم کےعیار،مکار،ضمیرفروش ،احسان فراموش اور
بےشرم کمالوکی روایتی ہرزہ سرائی پر
بانی وقائد محترم @AltafHussain_90 کے
چاہنے والوں کا متفقہ ،صاف اور واضح جواب 👇
#ہم_کو_منزل_نہیں_رہنما_چاہیئے
اورجواب دےکہ تھوک کر چاٹنا اور کیا ہوتا ہے؟؟
🚨 دھاندلی 🚨 PS102 کراچی کی ویڈیو دیکھیں ۔۔۔ بہادرآباد ٹولے نے الطاف بھائی کے امیدوار سے خوف کھا کر پہلے سے دھاندلی شروع کردی ‼️‼️‼️ #VoteSirfAltafKa لازمی گھروں سے نکل کر الطاف بھائی کے حمایت یافتہ لوگوں کو ووٹ ڈالیں اور اس بد ترین دھاندلی کو شکست دیں !
انشاء اللہ
#VoteSirfAltafKa
@AltafHussain_90
بالکل فیصل بھائی، کراچی و شہری سندھ والے خوشگوار حیرتوں کے تحفے دینگے ۔۔۔
#VoteSirfAltafKa
17
مہاجروں صبح سویرے نماز فجر ادا کریں اور وفاپرستوں کی کامیابی کیلئے اللہ سے دعا کرنے کے بعد ناشتے سے جلد فارغ ہوکر اپنے پولنگ اسٹیشن کی جانب روا دواں ہو جائیں
اور اپنا قمیتی ووٹ الطاف بھائی کے نمائندے کو کاسٹ کرکے جشن فتح کا انتظار کریں
الطاف کا مقدر
الطاف کا نصیب
#VoteSirfAltafKa
17
#NA248
نثار احمد پنہور بھائی نشان "تالا چابی 🔑🔒 مُہر لگا کر کامیاب بنائیں
#PS126
محمد جہانزیب بھائی انکا نشان"لیپ ٹاپ"💻
پہلے قائد بعد میں بات لیاقت آباد لیاقت آباد
ووٹ صرف الطاف حسین @AltafHussain_90 بھائی کا
جئے الطاف
سدا جئے الطاف
#VoteSirfAltafKa
@OfficialMqm
19












