═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ (@samiyan804) header
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ (@samiyan804) profile picture

Samiyan804 😈⚡ I don’t join crowds… I create my own wave 🌑🔥 Silent mind • Loud impact IK Bloodline 🇵🇰⚔️ Ghost mode: Always ON 👤💨

Joined December 2025
Photo by ═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ (@samiyan804)Photo by ═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ (@samiyan804)Photo by ═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ (@samiyan804)Photo by ═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ (@samiyan804)Photo by ═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ (@samiyan804)Photo by ═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ (@samiyan804)Photo by ═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ (@samiyan804)Photo by ═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ (@samiyan804)Photo by ═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ (@samiyan804)Photo by ═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ (@samiyan804)
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
اے قوم! تمہارے دل پتھر کیسے ہو گئے؟ #ImranKhansLifeIsAtRisk کسی کی سانسوں پہ پہرے ہیں، کسی کی نیندیں چھینی ہیں، کسی ماں کی دعاؤں میں آج بھی ایک ہی کمی ہے! کسی بہن کی آنکھوں میں انتظار کا سمندر ہے، کسی گھر کے در و دیوار پر اداسی کا بسیرا ہے! وہ شخص جس نے تمہیں سر اٹھا کر جینا سکھایا، جس نے غلامی کے اندھیروں میں خودداری کا دیا جلایا، آج اس کی خیریت پوچھنے پر بھی سوال اٹھتے ہیں، اور تمہارے لب ہیں کہ جیسے کسی نے سی دیے ہیں! اے قوم! بتا، تیرے سینے میں دل بھی ہے یا پتھر ہے؟ کسی کی زندگی کا سوال ہے، پھر یہ کیسا بے حسی کا منظر ہے؟ اگر آج اس کے درد پر تیری آنکھ نم نہیں ہوتی، تو کل تیرے اپنے زخموں پر کون مرہم رکھے گا؟ جاگ! اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے، اس کی صحت، اس کا علاج، اس کی سلامتی یقینی بنائے، اس کے خاندان کو ملنے دے، معالجین کو پاس آنے دے، کسی باپ کو اپنے بچوں کی آواز سے محروم نہ رہنے دے! #ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
11
65
43
409
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
ظالم حکمران قومی ہیرو عمران خان کو مارنا چاہتے ہیں 👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽 اپوزیشن لیڈر سینیٹر راجہ ناصر عباس
11
629
3
1,917
11,852
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
میں نے اس سے غلیظ صحافت اپنی زندگی میں نہیں دیکھی - ہر موقعہ پر زہر اگلتی صحافت۔ نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔ اس موقعہ پر بھی الزام عمران خان اور پی ٹی آئی پر۔ ڈی چوک میں لاشوں کا مذاق بھی اسی غلیظ صحافت نے اڑایا۔ شہباز گل @SHABAZGIL خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
4
248
3
857
18,487
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
اہم ترین 🚨 رہائی کے بعد عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں، سوشل میڈیا بھرپور کوریج دیں
18
1,170
2
4,013
27,583
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
#ImranKhansLifeIsAtRisk #محور_و_مرشد_عمران_خان The people deserve responsible answers. Imran Khan’s well-being deserves serious attention. Medical access must be ensured. Let fairness and humanity prevail.
53
159
1
62
574
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
کیا یہ عورتیں نہیں تھی جن پر ظلم کیا گیا گھسیٹا گیا ہے پردہ کیا گیا عدت کیس بنایا چادر چار دیواری کو پامال کیا گیا بے گناہ قید کیا گیا کیا یہ عورتیں نہیں تھی؟ حامد میر صاحب
بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی jang.com.pk/news/551632
1
15
15
298
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا‘ عمران خان کے نام سے منسوب خط منظرِ عام پر؛ خط میں جیل قوانین اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا شکوہ کیا گیا ہے💔جس نے 3 3 کینسر ہسپتال بنا دیئے وہ خود اپنے علاج معالجے سے محروم ہے،💔خدا کے لیے اپنے خان کے لیے آواز بلند کریں
1
11
13
204
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
عمران خان کی زندگی کو لاحق خطرات پر پوری قوم کو شدید تشویش ہے۔ ان کی حفاظت ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ فوری طور پر تمام ضروری حفاظتی اقدامات کیے جائیں اور ان کے اہلِ خانہ کو مکمل اطمینان دلایا جائے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
1
7
1
5
214
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
عمران خان صرف ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کی امید ہیں۔ ان کی صحت اور زندگی کے حوالے سے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جا سکتی۔ شفافیت اور فوری اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk @TeamPakPower
1
47
26
393
“I will only remain able to prove my innocence if I stay alive.” These words from Imran Khan's letter underline the urgency of his request for medical care and justice. #ImranKhansLifeIsAtRisk
ایمرجنسی صورتحال، جوائن کریں #ImranKhansLifeIsAtRisk عمران خان نےاپنےوکیل کےذریعےسپریم کورٹ کےچیف جسٹس کوایک خط بھیجا ہے، جس میں انہوں نےعلاج کےحق کامطالبہ کیا ہے۔ سوچیں، ایک سابق وزیراعظم کواپنے علاج کے لیے چیف جسٹس کوخط لکھناپڑ رہا ہے۔ اس سےزیادہ تشویشناک صورتحال کیا ہوگی؟
1
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
کر لو دیدارِ یار تو حال کچھ ایسا ہوتا ہے #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
15
12
312
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
کسی بھی قیدی کی جان اور صحت کی حفاظت ریاست کی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ عمران خان کو فوری طور پر بہترین طبی سہولیات اور محفوظ ماحول فراہم کیا جائے۔ انسانی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
34
13
239
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
We are pleased to announce Mr. (@Kamalshah199) as Group Admin of @TeamPakPower. It is Hoped that Mr. Kamal Hashmi will use his abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !
🤖 Made with AI
18
31
31
685
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
کبھی ہوا جو یہ معجزہ بیٹھ کے پئیں گے تیرے شہر میں تیرے ساتھ تیرے ہاتھ کی چائے #اردو_زبان
13
31
67
511
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
سامعہ خان جو اکثر آپ کو ستاروں کا حال نیوز چینلز پر بتاتی نظر آتی ہیں، حال میں ان کا کینسر کا علاج شوکت خانم ہسپتال سے ہوا ہے، اور ابھی تک وہ اپنا علاج وہاں سے کروا رہی ہیں، سامعہ خان کہتی ہیں کہ عمران خان کے ساتھ غریبوں کی دعائیں ہیں، کیونکہ شوکت خانم ہسپتال غریب اور امیر میں فرق کئے بغیر سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک کرتا ہے، سامعہ خان نے عوام سے شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دینے کی بھی اپیل کر دی ہے۔
39
917
15
2,244
58,782
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
ایمرجنسی صورتحال، جوائن کریں #ImranKhansLifeIsAtRisk عمران خان نےاپنےوکیل کےذریعےسپریم کورٹ کےچیف جسٹس کوایک خط بھیجا ہے، جس میں انہوں نےعلاج کےحق کامطالبہ کیا ہے۔ سوچیں، ایک سابق وزیراعظم کواپنے علاج کے لیے چیف جسٹس کوخط لکھناپڑ رہا ہے۔ اس سےزیادہ تشویشناک صورتحال کیا ہوگی؟
🤖 Made with AI
32
300
6
139
1,541
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 🌞 صبح بخیر، زندگی کے خوبصورت لوگوں! ❤️ ایک نئی صبح، ایک نیا دن، ایک نئی امید اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی گئی ایک اور خوبصورت نعمت۔ الحمدللہ! 🤲 زندگی میں ہمیشہ خوش رہنے کی کوشش کریں، کیونکہ خوشیاں دولت سے نہیں بلکہ خوبصورت سوچ، صاف نیت اور دل کے سکون سے ملتی ہیں۔ دعا ہے کہ آج کا سورج آپ سب کی زندگیوں میں خوشیوں کی روشنی بکھیر دے، آپ کی پریشانیاں آسانیوں میں بدل جائیں، آپ کے رزق میں برکت ہو، گھروں میں محبت و سکون رہے اور ہر جائز دعا قبول ہو۔ آمین ثم آمین 🤲❤️ مسکراتے رہیے، دعائیں دیتے رہیے اور محبتیں بانٹتے رہیے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا آج کا دن خیر، عافیت، کامیابی اور ڈھیروں خوشیوں والا بنائے۔ 🌹 ☕ چائے کی پیالی کے ساتھ سب کو میری طرف سے ایک پیاری سی صبح بخیر! ❤️ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار #اردو_زبان
39
38
59
436
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
Allow his family to stand beside him during this difficult time. No unnecessary restrictions should prevent basic family contact. #FreeKhanWeWillTreatHim @IKVoice_
1
17
8
182
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
کس قدر گھٹیا، بے ضمیر، اور بے حس، بےغیرت انسان ہیں آپ۔ کچھ تو شرم کریں. ایک وکیل ہو کر ایسی باتیں آپ کو زیب نہیں دیتیں۔ عمران خان کوئی ڈیل نہیں، اپنے علاج، ملاقات اور بیٹوں سے بات کرنے کا حق مانگ رہا ہے۔ ایک سال میں چار ملاقاتیں؟آخر یہ کس قانون میں لکھا ہے کہ ایک قیدی کو اپنے اہلِخانہ سے ملنے اور بات کرنے سے بھی محروم کردیا جائے؟
سنیٹر کامران مرتضی
6
1
12
458
═— 𝕊𝕒𝕞𝕚𝕪𝕒𝕟-ᎮʀᎧ retweeted
"عمران خان کے خط کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ ایمانداری کی بات ہے کہ یہ خط پڑھ کر مجھے تھوڑا دکھ ہوا، کیونکہ جب ایک بالکل بے بس انسان یہ لکھ رہا ہو کہ میں زندہ رہوں گا یا نہیں، مجھے اسٹروک ہو سکتا ہے، ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے، اور اس عمر میں، جب بلڈ پریشر اتنا ہائی ہو، تو کچھ بھی ہو سکتا ہے، تو اس صورتحال کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ کوئی قباحت نہیں ہے، ایک میڈیکل بورڈ بنا دیں۔ عمران خان نے کوئی قتل و غارت نہیں کی، وہ اس ملک کے سابق وزیرِ اعظم رہ چکے ہیں"۔ شرمیلا فاروقی سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
2
251
1
1,206
19,236