Sadaqat_JUI (@sdaqath93009) header
Sadaqat_JUI (@sdaqath93009) profile picture

جمعیت علماء اسلام کا ساتھ دینا ہمارا زمہ داری ہے

Joined November 2023
Photo by Sadaqat_JUI (@sdaqath93009)Photo by Sadaqat_JUI (@sdaqath93009)Photo by Sadaqat_JUI (@sdaqath93009)Photo by Sadaqat_JUI (@sdaqath93009)Photo by Sadaqat_JUI (@sdaqath93009)Photo by Sadaqat_JUI (@sdaqath93009)Photo by Sadaqat_JUI (@sdaqath93009)Photo by Sadaqat_JUI (@sdaqath93009)Photo by Sadaqat_JUI (@sdaqath93009)Photo by Sadaqat_JUI (@sdaqath93009)
اللہم لک الحمد ولک الشکر ❤
2
4
18
1,199
افغانستان کے بگرام علاقے میں 2002 سے امریکی انخلاء تک امریکی فوجیوں کے دوران جنگ رہ جائے والے بوٹوں کی نمائش کی گئی دلکش منظر ہے نظارہ کیجئے 🦾🦾🌹✍️💔💯
9
19
40
1,620
سیاست سیکھ لیں پھر مجھ سے سوال کریں 😎....
1
16
1
39
725
ہم نے افغانستان پر امریکی حملے میں ایران کے جنگجووں (شمالی اتحاد) کو امریکی و نیٹو افواج کے شانہ بشانہ مسلمانوں سے لڑتے دیکھا۔ ہم نے عراق پر امریکی افواج کے حملے میں ایرانی سویلین کو امریکی ٹینکوں پر بیٹھ کر بغداد میں داخل ہوتے دیکھا۔ ہم نے شام میں ایرانی ملیشیاء کو امریکی روسی فوجیوں کے ہمراہ، شامی مسلمانوں کا قتل عام ہوتے دیکھا۔ ہم نے یمن سے حکومت کے خاتمے اور ایرانی حوثیوں کو اقتدار پر قبضہ کرتے دیکھا۔ جہاں سے انہیں سعودی عرب پر قبضہ کا ٹاکس دیا گیا تھا۔ حلب، یمن کے بعد بحرین پر قبضے کا، پاسداران انقلاب کو کھلا اعلان کرتے دیکھا۔ یہ وہ وقت تھا جب نا تو امریکی حملے عرب سرزمین سے ایران پر ہوتے تھے نا امریکہ کی ایران سے دشمنی تھی۔ آج تو عرب ممالک کے اڈوں کی بات کی جا رہی ہے۔ لیکن جو ایران کو بیس سال سے نوٹ کر رہا ہو وہ واضح کہے گا ۔۔۔ کہ پاسداران انقلاب مسلمان ممالک کو کمزور کر کے گریٹر اسرائیل کے لئے کام کر رہا ہے۔ #رہبر_ورہنما_مولانا #سروس_یا_پروپیگنڈا #پٹرولیم_لیوی_نامنظور #کشمیر_کو_امن_دو #ادارے_بدنام_ناکرو #کشمیر_کو_امن_دو
1
1
85
طفل مکتب ہمیں اس عمر میں نا سمجھائیں ۔ قائد جمعیت کی گرج#فخر_ملت_مولانا #سرکاری_چمچے_فلاپ #بارڈر_یا_بیرکس #معدنیات_فروش_ٹولہ #مہنگائی_کا_جواب_دو
2
118
2
152
2,629
🤖 Made with AI
25
29
255
قائد جمعیت کا پاکستانی قوم کا ہمدردوں اور کارکنان اور ڈیجیٹل میڈیا کے ابابیلوں کا شُکریہ ادا کرتے ہوئے ۔ اسی محبت سے تو ہمارے رگوں میں خون کا رفتار دگنا ہو جاتا ہے #لبیک_مولانا #مہنگائی_کا_حساب_دو #نا_اہل_حکمران #مولانا_کے_سنگ #ابابیلوں_کا_شکریہ
2
114
5
142
2,000
Sadaqat_JUI retweeted
جمعیت علماء اسلام کے فقیر کارکنوں نے خالی جیب کے ساتھ ان کا مقابلہ کیا ہے۔۔ مولانا فضل الرحمٰن #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو – at Kohat, Pakistan
23
2
24
422
قربان قائد ❣️🫰 قائد جمعیت نے سوشل میڈیا ٹیم کا شکریہ ادا کیا ۔ #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
1
43
5
50
486
5
144
5
209
2,805
"فقیروں نے خالی جیب سے مقابلہ کیا اور اللہ نے دلوں کو ہماری طرف پھیر دیا" یہ ہے یقین کا نام... مولانا فضل الرحمن 🖤🤍 #ڈیجیٹل_جنگ #اصول_کی_سیاست #لبیک_مولانا #مہنگائی_کا_حساب_دو #نا_اہل_حکمران #مولانا_کے_سنگ #ابابیلوں_کا_شکریہ
9
1
10
218
دیر سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا کے ایم پی اے نے اسمبلی کے فلور پر کہا کہ ہم سے ایس ایس پی نے کہا کہ لشکر بناؤ۔ #لبیک_مولانا #مہنگائی_کا_حساب_دو #خزانہ_ٹرینڈ_فلاپ #مولانا_کے_سنگ #ابابیلوں_آپ_کا_شکریہ
13
18
163
Sadaqat_JUI retweeted
اور میں پوری پبلک کا، آپ کی وساطت سے پوری دنیا کی پبلک کا، پوری پاکستان کی عوام کا شکر گزار ہوں کہ 90 فیصد آبادی نے ہمارے اس موقف کی حمایت کی ہے، ہماری حوصلہ افزائی کی ہے۔ اور آج دن تک بھی سوشل میڈیا پر جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کا، یا جو عوام کا ٹرینڈ ہے، وہ ٹاپ پر جا رہا ہے۔ ہر لمحہ پبلک کی حمایت ہمارے ساتھ جا رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو – at Kohat, Pakistan
12
17
202
ملک کے رکھوالے اپنے شہریوں کی کردار کشی کررہے ہیں۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
5
244
11
315
3,584
Sadaqat_JUI retweeted
سیاسی گفتگو کا معیار اسی وقت بلند ہوگا جب الزام کے بجائے دلیل دی جائے۔ #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
4
3
33
Sadaqat_JUI retweeted
"بارڈر پر لڑنے والا سپاہی ہمارے سر آنکھوں پر" سنیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب کا مولانا صاحب کے قصور میں کئے گئے بیان کی وضاحت۔ #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
1
88
6
110
2,199
کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دینِ اسلام کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے_آمین 🤲 #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو @JUI_NW @Sadaqatkhan_95 @SamiSwati_ @JamiatPage_1 @juipakofficial @JUIAnswersBack
الحمدللہ! ہمارے ٹوئٹر (X) اکاؤنٹ پر 1500 فالورز مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ کامیابی میری نہیں بلکہ جمعیت علماء اسلام کے مخلص کارکنوں، ساتھیوں اور تمام محبت کرنے والوں کی دعاوں، اعتماد اور مسلسل تعاون کا نتیجہ ہے _
6
4
41