Sohail Shahid retweeted
یہ بات بھی سچ ہے کے شکستہ ہیں مرے پَر
یہ حُکم بھی صادِر ہے اُسے اُڑ کے دکھاؤں
یہ سوچ کے رو دیتا ہوں تنہائی پے اپنی
کس پیڑ پے بیٹھوں میں کسے اُڑ کے دکھاؤں ؟
اسامہ فراق
#محبت_مافیا
#قومی_زبان
Sohail Shahid retweeted
آج میں نے بطور پاکستانی بطور پاکستانی کے، بطور ایک عام شہری کے بطور ایک لا ابائیڈنگ سٹیزن کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ائینی عدالت کے چیف جسٹس کو پانچ صفحات پر مبنی سابق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی کی صحت اور ملک میں عدالتوں میں جاری انصاف کے قتل عام کے حوالے سے ایک تفصیلی خط تحریر کیا ہے۔ پوری پاکستانی قوم کو چاہیے کہ ڈاک کے ذریعے یا ای میل کے ذریعے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کو خطوط ارسال کریں۔ اور بطور پاکستانی اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں۔ شکریہ
Sohail Shahid retweeted
سوال : طاہر القادری بھی
انقلاب کا نعرہ لیکر آئے تھے
لیکن آج وہ کینیڈا جیسے ٹھنڈے
ملک میں بیٹھے عمر کا
آخری حصہ انجوائے کر رہے
ہیں ،
عمران خان نے ایسا
کیوں نہیں کیا، ؟
انہوں نے نظام سے ٹکر کیوں لی؟
جواب:
اس میں طاہر القادری کا
کو کوئی قصور نہیں ،
وہ ایک حقیقت پسند شخصیت
ہیں ۔۔
انہیں دراصل شروع سے ہی بات
سمجھ میں آ گئی تھی کہ میں
اپنی اوقات سے بڑا پنگا لے بیٹھا
ہوں اور جو پاکستان کا
سیاسی، عدالتی، عسکری اور
انتظامی نظام ہے ۔۔
اس کو تبدیل کرنا !
میرے بس کی بات نہیں ہے ۔۔
اور اسی حقیقت کو
سمجھنے کے بعد وہ چپ کر کے
ٹھنڈے ملک روانہ ہو گئے ۔
جبکہ عمران خان
ایک دیوانہ ہے، دیوانے
حقیقت پسندیوں
اور مصلحتوں کو نہیں مانتے ۔۔
دیوانے اپنی حقیقت
خود لکھتے ہیں۔
دنیا کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں
کبھی کسی حقیقت پسند نے دنیا
تبدیل نہیں کی،
ہمیشہ خواب دیکھنے والے،
آئیڈیلسٹ اور دیوانے ہی تاریخ
کا دھارا موڑتے ہیں
اور عمران خان وہی خوابوں کا
سوداگر ہے۔
اس نے تنہا اور اکیلے ایک ایسے
نظام سے ٹکر لی ہے،
اور اس کے در و دیوار ہلا کر
رکھ دیے ہیں جس کی
بنیادوں میں لاکھوں معصوموں کا
خون جما ہوا ہے۔
ایک اکیلے شخص نے دجال کی
پوری فورس کو نتھ ڈال کر
رکھی ہے
اور یہ صرف عمران خان ہی
کر سکتا تھا ۔۔۔۔۔
طاہر القادری جیسے پچاس اور بھی
پیدا ہو جائیں تو
اس کا عشر عشیر بھی نہیں کر سکتے۔۔۔۔!!
Sohail Shahid retweeted
ہمارے درد کی عمریں دراز کر دی گئیں
ہمارے پاس مسائل کا حل نہیں تھا۔۔۔۔۔
#محبت_مافیا
#قومی_زبان
Sohail Shahid retweeted
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کماصليت علی ابراھيم وعلی آل ابْراھيم انكَ حميدُ مَّجِيد
اللھم بارك علی محمدوعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھيم وعلی آل ابراھيم انك حميدُ مَّجِيد
Sohail Shahid retweeted
اور محشر میں جا کر بتائیں گے رب کو
تیرے ہوتے ہوئے سب نے ہم پے خدائی کی
#محبت_مافیا
#قومی_زبان
Sohail Shahid retweeted
لطیف کھوسہ کی کریڈیبلٹی
ان کی ملاقات ہونے
اور بہنوں کی نہ ہونے سے واضح ہے
Period ..
Sohail Shahid retweeted
سسٹم کو کولیپس کرایا گیا،ل اُس میں میرا بھی ہاتھ ہے میں بھی قصور وار ہوں: بلاول زرداری
آدھے نہیں پورا اعتراف کریں۔ جولائی 2021 کے اپنے واشنگٹن کے دوروں سے شروع کریں جن سے رجیم چینج کی عملی ابتدا ہوئی
ارشد شریف کو امارات سے نکلوانے کیلئے وہاں کے دورے کا بھی بتائیں
Sohail Shahid retweeted
زندگی آ تیرے رخسار پہ بوسہ دوں
تو نے اک روز کسی شام بچھڑ جانا ہے
#محبت_مافیا
#قومی_زبان
Sohail Shahid retweeted
چکن کی قیمت 450 سے 700 روپے تک پہنچ گئی ہے، آٹا 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، LPG کی فی کلو قیمت 620 روپے ہے، جبکہ فائن آٹے اور میدے کی فی بوری قیمت 15 ہزار روپے کے قریب جا پہنچی ہے۔
گندم کا سرکاری ریٹ فی من 38 سو روپے ہے مارکیٹ میں ساڑھے 5 ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے، غریب آدمی صبح اٹھ کر یہ فیصلہ نہیں کرپاتا کہ LPG سلنڈر بھروائے یا گھر کے لیے روٹی کا بندوبست کرے۔
حکمرانوں نے میڈیا کو صوبوں کی بحث میں الجھا رکھا ہے، دوسری طرف عوام مہنگائی اور اپنے ہی نمائندوں کی نااہلی کے باعث ذلیل و خوار ہو رہی ہے۔
چکن کی قیمت 450 سے 700 روپے تک پہنچ گئی ہے، آٹا 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، LPG کی فی کلو قیمت 620 روپے ہے، جبکہ فائن آٹے اور میدے کی فی بوری قیمت 15 ہزار روپے کے قریب جا پہنچی ہے۔ گندم کا سرکاری ریٹ فی من 38 سو روپے ہے مارکیٹ میں ساڑھے 5 ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے، غریب آدمی صبح اٹھ کر یہ فیصلہ نہیں کرپاتا کہ LPG سلنڈر بھروائے یا گھر کے لیے روٹی کا بندوبست کرے۔ حکمرانوں نے میڈیا کو صوبوں کی بحث میں الجھا رکھا ہے، دوسری طرف عوام مہنگائی اور اپنے ہی نمائندوں کی نااہلی کے باعث ذلیل و خوار ہو رہی ہے۔
Sohail Shahid retweeted
*مرشد تیرے بعد کسی اور کو چاہیں*
*دل *کی* *ایسی "بغاوت پر لعنت*
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
Sohail Shahid retweeted
سوائے صبر، ہمارے کچھ اور بس میں نہ تھا
سو جتنا ہو سکا ، پروردگار ! ہم نے کیا
رام ریاض
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Sohail Shahid retweeted
یہ ظالم جتنا چاہیں ظلم کر لیں، حق کی آواز کو کبھی دبا نہیں سکتے۔ ان کی شکست ہو چکی ہے، مرشد اپنی جدوجہد میں سرخرو ہو چکا ہے۔ کیونکہ آخرکار فتح ہمیشہ حق، سچ اور ثابت قدمی کی ہوتی ہے۔
مرشد جیت چکا ہے، ان شاءاللہ
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Sohail Shahid retweeted
بلاول صاحب ! 10 اپریل کی رات آپ کو یاد ہوگی اور آپ نے بڑے فخریہ، اور طنزیہ انداز میں کہا تھا ,welcom back Purana Pakistan "جمہوریت بہترین انتقام ہے "
اب تو آپ اپنی ہی جمہوری حکومت میں رو رہیں ہیں آپکی چیخیں " کیوں نکل رہی ہیں؟
اب مبارک ہو ، پرانا پاکستان، اب برداشت کرو صبر کرو🧐
Sohail Shahid retweeted
الحمداللہ خان صااپنی آب و تاب سے چمک رہے ہیں البتہ پورے ملک کے نظام کی بتی گل ہو گئ ششٹم کولیپس کرگیا برباد ہوگیا تباہ ہوگیا۔
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے





























