Danish Kazi (@straightfromdk) header
Danish Kazi (@straightfromdk) profile picture

a business graduate with a strong eye on world & Pakistan politics. All tweets are personal opinions.. #StraightfromDK #Muhajir

Joined May 2009
🚨 *بلاول بھٹو صاحب! 18 سال کا حساب کون دے گا؟* آج بلاول بھٹو نے سیاسی ری سیٹ اور نظام کی ناکامی کی بات کی، جبکہ پیپلز پارٹی 2008 سے سندھ میں برسرِاقتدار ہے۔ 📊 *2023 کی مردم شماری کے مطابق سندھ کی شرحِ خواندگی صرف 57.5 فیصد تھی!* سوال واضح ہے: *18 سال میں تعلیم، صحت، پانی اور بلدیاتی سہولیات پر کتنی بہتری آئی، کتنا بجٹ خرچ ہوا اور نتائج کیا نکلے؟* *#بلاول_18سال_کا_حساب_دو*
19
جونا گڑھ سے گڑھی خدا بخش تک پیپلز پارٹی کی سیاست صرف بیانیے، اجارہ داری اور مفاد پرستی کی کہانی ہے۔ نئے صوبے اور عوامی ریفرنڈم عوام کا حق ہیں، مگر سندھ پر دہائیوں سے قابض قوتیں آج اسی حق سے خائف نظر آتی ہیں۔ کراچی کی تباہی، محرومی اور بدانتظامی خود ان کی کارکردگی کا ثبوت ہے۔ اب عوام نعروں سے نہیں، اپنے حق اور حقیقی تبدیلی سے کم پر راضی نہیں ہوگی۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
25
بلاول کو تاریخ یاد رکھنی چاہیے ہے! آج بلاول بھٹو 26 - 27ویں ترمیم کو جبری اکثریت سے منظور کرانے اور عدلیہ کے اعتماد کو نقصان پہنچانے کی بات کر رہے ہیں، مگر قوم یہ بھی یاد رکھتی ہے کہ یہی بلاول 26ویں ترمیم کے لیے ن لیگ کو ساتھ ملا کر Brute Majority سے منظوری کا اعلان کر رہے تھے۔ تب آئینی روایات یاد نہیں آئیں؟ آج اپنے سیاسی مفاد کے مطابق مؤقف بدل کر عوام کو بھلایا نہیں جا سکتا۔ نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر ریفرنڈم کا مطالبہ بھی عوام کا آئینی و جمہوری حق ہے۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
1
27
🚨 *بلاول صاحب! سیاسی ری سیٹ کی باتیں بہت ہو گئیں، اب کارکردگی کے اعدادوشمار بھی سامنے لائیں!* 📢 آج بلاول بھٹو نے نظام کی ناکامی پر سوال اٹھایا، مگر سندھ میں PPP کی حکمرانی کا ریکارڈ بھی جواب طلب ہے! 📊 *یونیسف کے مطابق سندھ میں 5 سے 16 سال کے 74 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، یعنی اس عمر کے تقریباً 44 فیصد بچے!* ⚠️ *2008 سے اقتدار کے منتخب ادوار کے بعد بھی لاکھوں بچے تعلیم سے محروم کیوں؟* 🔥 *سوال صرف سیاسی ری سیٹ کا نہیں، تعلیم پر خرچ کیے گئے اربوں روپے اور ان کے نتائج کا بھی ہے!* *#بلاول_18سال_کا_حساب_دو*
27
📢 *بلاول بھٹو صاحب! سیاسی ری سیٹ سے پہلے سندھ کا حساب بھی دیجیے!* آج کراچی پریس کلب میں بلاول بھٹو نے نظام کی ناکامی اور سیاسی اصلاحات کی بات کی۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ *PPP سندھ میں 2008 سے اقتدار میں ہے* اور وزیراعلیٰ سندھ کے اپنے بیان کے مطابق *تقریباً 70 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں!* سوال یہ ہے کہ *18 سالہ اقتدار کے بعد سندھ کے تعلیمی نظام کی اصلاح کی ذمہ داری کون لے گا؟* #BilawalBhutto #PPP #Sindh #Governance
27
📢 *بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی کی اپنی تاریخ بھی یاد رکھنی چاہیے!* آج بلاول بھٹو ریفرنڈم کو غیرآئینی راستہ قرار دے رہے ہیں، لیکن *16 مئی 1977 کو ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے ساتویں آئینی ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 96-A متعارف کرایا تھا*، جس کا مقصد وزیراعظم کے حق میں عوامی اعتماد حاصل کرنے کے لیے ریفرنڈم کی گنجائش پیدا کرنا تھا۔ *سوال یہ ہے: 1977 میں ریفرنڈم آئینی راستہ تھا، تو آج اس پر اعتراض کیوں؟* #BilawalBhutto #PPP #Referendum #Sindh
2
6
79
Danish Kazi retweeted
پیپلز پارٹی سے چند بنیادی سوالات اقتدار میں حصہ بھی نظام پر اعتراض بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست اس کے دعوؤں اور عملی کارکردگی کے درمیان فرق اب ایک بار پھر زیرِ بحث ہے بلاول بھٹو زرداری کی حالیہ تقریر کے بعد یہ سوال اٹھنا فطری ہے کہ آخر اقتدار میں طویل عرصے تک شریک رہنے والی جماعت اپنی کارکردگی کا جواب دینے کے بجائے نظام پر تنقید کیوں کر رہی ہے؟؟؟ پیپلز پارٹی نصف صدی سے زائد عرصے سے روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے کے ساتھ سیاست کر رہی ہے سندھ میں طویل حکمرانی اور مسلسل اقتدار کا حصہ رہنے کے باوجود اگر غربت بے روزگاری مہنگائی اور بنیادی سہولیات کی محرومیاں برقرار ہیں تو اس کی ذمہ داری آخر کس پر عائد ہوتی ہے؟؟؟ عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ان کے حالات بدلنے کی راہ میں کون سی رکاوٹ حائل رہی؟؟؟ دلچسپ امر یہ ہے کہ پیپلز پارٹی خود بھی موجودہ سیاسی نظام اور اقتدار کا حصہ ہے اہم آئینی و سیاسی معاملات میں اپنا کردار ادا کرتی ہے لیکن جب بات انتخابی شفافیت اور نظام کی خرابیوں کی آتی ہے تو تحفظات سامنے آ جاتے ہیں سوال یہ ہے کہ اگر نظام اتنا ہی ناقص ہے تو اس سے مستفید ہونے اور اسے مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے کی وضاحت کون دے گا؟؟؟ مخصوص نشستوں کے معاملے سے لے کر آئینی ترامیم کی حمایت تک سیاسی فیصلوں میں فعال کردار ادا کرنے کے بعد نظام پر اعتراضات اٹھانا سیاسی تضاد کا تاثر پیدا کرتا ہے اسی طرح موروثی سیاست کا تسلسل بھی ایک اہم سوال ہے کیونکہ جمہوریت صرف اقتدار کی منتقلی کا نام نہیں بلکہ عوام کو حقیقی اختیار دینے کا نام ہے کراچی کے حالات بھی پیپلز پارٹی کی حکمرانی اور اٹھارویں آئینی ترمیم کے دعوؤں کا عملی امتحان ہیں اگر اختیارات کی منتقلی اتنی بڑی کامیابی ہے تو پھر کراچی کے شہری آج بھی اسٹریٹ کرائم ناقص بلدیاتی سہولیات ٹرانسپورٹ پانی اور دیگر بنیادی مسائل سے کیوں دوچار ہیں؟؟؟ سیاسی اختلاف جمہوریت کا حسن ہے لیکن اختلاف کے نام پر خون خرابے کی باتیں اور دھمکی آمیز لہجہ کسی بھی طور قابلِ قبول نہیں عوام کو نعروں تقریروں اور سیاسی الزامات سے زیادہ عملی اقدامات درکار ہیں اب وقت آ گیا ہے کہ پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتیں دوسروں سے حساب مانگنے سے پہلے اپنی کارکردگی کا حساب دیں عوام کو یہ جاننے کا پورا حق ہے کہ اقتدار وسائل اور اختیارات رکھنے کے باوجود ان کی زندگیوں میں حقیقی تبدیلی کیوں نہیں آئی؟؟؟ سیاست کا اصل معیار تقریر نہیں عوام کی خدمت اور عملی کارکردگی ہے لیکن افسوس پیپلز پارٹی 18 سالہ بادشاہت اپنی کارکردگی بہتر کرنے میں مکمل ناکام نظر آئی
2
5
5
67
سب سے بڑی خبر بلاول کی تقریر ہے کیا انہوں نے مرکزی حکومت کو گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے؟کیا وہ حکومتی بینچوں سے مستعفی ہو جائیں گے؟26ویں اور 27 ویں ترمیم کروا کر اب کہتے ہیں کہ ہم سے غلطی ہو گئی ہے جب باپ صدر بن رہا تھا ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ مل رہا تھا مراعات تھیں تب تو ترامیم سوٹ کررہی تھیں لیکن اب کہتے ہیں کہ نظام ری سیٹ ہونے والا ہے،مزمل سہروردی @M_Suharwardy youtu.be/b5hKOMhv1pA
2
15
71
1,182
Danish Kazi retweeted
اس وقت سرحدوں پر بھارتی افواج تو نہیں کھڑی ہوئیں جیسے نہروں کے معاملے کے وقت کھڑی تھیں، لیکن سکرپٹ وہی ہے، باپ اثبات کرے گا، بیٹا انکار اور سڑک پر سندھ کے بجٹ سے کرائے کے لکھاری اور وکلا کا شور شرابہ اور بکاو میڈیا کی آہ و بکا۔ تو پھر یہ سکرپٹ دوبارہ کس بنا پر دہرایا جائے گا کہ نہروں کے منصوبے کے بعد صوبوں کا منصوبہ بھی التوا میں پڑ جائے۔ بلاول صاحب اس دفعہ مودی کی مدد کام نہیں آئی گی، ٹرمپ کو فون لگائیں، شائد بات بن جائے۔
12
52
2
183
2,555
Danish Kazi retweeted
دانش بھائئ سندھ کی ترقی انجوائے کجیئے دنیا کو دیکھایئے 40 سالوں میں سندھ نے کتنی ترقی کی۔یہ وہی ترقی ہے شرجیل میمن کے بقول کے اس سے پورا پنجاب جلتا ہے اور بلاول سے خوف زدہ ہے🤣
1
1
23
Danish Kazi retweeted
#UPDATE: Pakistan information minister backs referendum on new provinces to ascertain public opinion arab.news/bcks2
2
4
511
پیپلزپارٹی مسلم لیگ کے اشاروں پر ناچتی بھی ہے لیکن ایک پریس کانفرنس کرکے کہتے ہیں کہ ہم تو سب سے الگ ہیں بلاول بھٹو 2024 کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کے خلاف تقریریں کرتے رہے لیکن نتائج پورے نہ آنے پر لاہور مسلم لیگ ن کے دروازے پر آکر بیٹھ گئے تھے بلاول کی سیاست میں بہت بڑا تضاد ہےاسٹیبلشمنٹ کے ہر بندے کو پیپلزپارٹی نے ٹکٹ دیا اور اب تنقید کرتے ہیں،مزمل سہروردی @M_Suharwardy youtu.be/b5hKOMhv1pA
3
21
69
818
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر 🇵🇰
102
43
12
194
2,761
اپنی دھمکی اپنے پاس رکھو - صوبے تو بنیں گے اعلان ختم شُد- پاکستان زندہ باد @OfficialDGISPR
9
3
18
778
سپہ سالار حافظ صاحب سے مبحت کرنے والے محب وطن پاکستانی جاتے جاتے ایک دل♥️بنا کر جائیں 🇵🇰
73
32
4
211
2,557
Danish Kazi retweeted
ملک میں نئے صوبے بننے چاہئیں یا نہیں؟ دنیا نیوز کو اپنی رائے سے آگاہ کریں
59%ہاں
41%نہیں
165 votes • Final results
42
5
1
34
32,747
نئے صوبے کام کیسے کریں گے 👇
290
378
38
1,244
136,079
Danish Kazi retweeted
ریفرنڈم کی قرارداد کی منظوری کیلئے حکومت کے پاس نمبرز کتنے؟؟ محمد مالک نے بتا دیا #ARYNews #Khabar
1
10
31
3,902