Danish Kazi (@straightfromdk) header
Danish Kazi (@straightfromdk) profile picture

a business graduate with a strong eye on world & Pakistan politics. All tweets are personal opinions.. #StraightfromDK #Muhajir

Joined May 2009
Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)Photo by Danish Kazi (@straightfromdk)
بلاول بھٹو سن لو ! تم اور تماری پارٹی فارم 47 کی پیداوار ہے ۔ PPP حکومت چھوڑ کیوں نہیں دیتی ؟ تم سب الٹے لٹک جاؤ نظام تو Reset ہو گا . Pakistan First🇵🇰
23
10
61
1,635
Danish Kazi retweeted
پیپلز پارٹی سے چند بنیادی سوالات اقتدار میں حصہ بھی نظام پر اعتراض بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست اس کے دعوؤں اور عملی کارکردگی کے درمیان فرق اب ایک بار پھر زیرِ بحث ہے بلاول بھٹو زرداری کی حالیہ تقریر کے بعد یہ سوال اٹھنا فطری ہے کہ آخر اقتدار میں طویل عرصے تک شریک رہنے والی جماعت اپنی کارکردگی کا جواب دینے کے بجائے نظام پر تنقید کیوں کر رہی ہے؟؟؟ پیپلز پارٹی نصف صدی سے زائد عرصے سے روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے کے ساتھ سیاست کر رہی ہے سندھ میں طویل حکمرانی اور مسلسل اقتدار کا حصہ رہنے کے باوجود اگر غربت بے روزگاری مہنگائی اور بنیادی سہولیات کی محرومیاں برقرار ہیں تو اس کی ذمہ داری آخر کس پر عائد ہوتی ہے؟؟؟ عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ان کے حالات بدلنے کی راہ میں کون سی رکاوٹ حائل رہی؟؟؟ دلچسپ امر یہ ہے کہ پیپلز پارٹی خود بھی موجودہ سیاسی نظام اور اقتدار کا حصہ ہے اہم آئینی و سیاسی معاملات میں اپنا کردار ادا کرتی ہے لیکن جب بات انتخابی شفافیت اور نظام کی خرابیوں کی آتی ہے تو تحفظات سامنے آ جاتے ہیں سوال یہ ہے کہ اگر نظام اتنا ہی ناقص ہے تو اس سے مستفید ہونے اور اسے مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے کی وضاحت کون دے گا؟؟؟ مخصوص نشستوں کے معاملے سے لے کر آئینی ترامیم کی حمایت تک سیاسی فیصلوں میں فعال کردار ادا کرنے کے بعد نظام پر اعتراضات اٹھانا سیاسی تضاد کا تاثر پیدا کرتا ہے اسی طرح موروثی سیاست کا تسلسل بھی ایک اہم سوال ہے کیونکہ جمہوریت صرف اقتدار کی منتقلی کا نام نہیں بلکہ عوام کو حقیقی اختیار دینے کا نام ہے کراچی کے حالات بھی پیپلز پارٹی کی حکمرانی اور اٹھارویں آئینی ترمیم کے دعوؤں کا عملی امتحان ہیں اگر اختیارات کی منتقلی اتنی بڑی کامیابی ہے تو پھر کراچی کے شہری آج بھی اسٹریٹ کرائم ناقص بلدیاتی سہولیات ٹرانسپورٹ پانی اور دیگر بنیادی مسائل سے کیوں دوچار ہیں؟؟؟ سیاسی اختلاف جمہوریت کا حسن ہے لیکن اختلاف کے نام پر خون خرابے کی باتیں اور دھمکی آمیز لہجہ کسی بھی طور قابلِ قبول نہیں عوام کو نعروں تقریروں اور سیاسی الزامات سے زیادہ عملی اقدامات درکار ہیں اب وقت آ گیا ہے کہ پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتیں دوسروں سے حساب مانگنے سے پہلے اپنی کارکردگی کا حساب دیں عوام کو یہ جاننے کا پورا حق ہے کہ اقتدار وسائل اور اختیارات رکھنے کے باوجود ان کی زندگیوں میں حقیقی تبدیلی کیوں نہیں آئی؟؟؟ سیاست کا اصل معیار تقریر نہیں عوام کی خدمت اور عملی کارکردگی ہے لیکن افسوس پیپلز پارٹی 18 سالہ بادشاہت اپنی کارکردگی بہتر کرنے میں مکمل ناکام نظر آئی
2
5
5
78
سب سے بڑی خبر بلاول کی تقریر ہے کیا انہوں نے مرکزی حکومت کو گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے؟کیا وہ حکومتی بینچوں سے مستعفی ہو جائیں گے؟26ویں اور 27 ویں ترمیم کروا کر اب کہتے ہیں کہ ہم سے غلطی ہو گئی ہے جب باپ صدر بن رہا تھا ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ مل رہا تھا مراعات تھیں تب تو ترامیم سوٹ کررہی تھیں لیکن اب کہتے ہیں کہ نظام ری سیٹ ہونے والا ہے،مزمل سہروردی @M_Suharwardy youtu.be/b5hKOMhv1pA
3
17
75
1,228
Danish Kazi retweeted
اس وقت سرحدوں پر بھارتی افواج تو نہیں کھڑی ہوئیں جیسے نہروں کے معاملے کے وقت کھڑی تھیں، لیکن سکرپٹ وہی ہے، باپ اثبات کرے گا، بیٹا انکار اور سڑک پر سندھ کے بجٹ سے کرائے کے لکھاری اور وکلا کا شور شرابہ اور بکاو میڈیا کی آہ و بکا۔ تو پھر یہ سکرپٹ دوبارہ کس بنا پر دہرایا جائے گا کہ نہروں کے منصوبے کے بعد صوبوں کا منصوبہ بھی التوا میں پڑ جائے۔ بلاول صاحب اس دفعہ مودی کی مدد کام نہیں آئی گی، ٹرمپ کو فون لگائیں، شائد بات بن جائے۔
12
56
2
195
2,778
Danish Kazi retweeted
دانش بھائئ سندھ کی ترقی انجوائے کجیئے دنیا کو دیکھایئے 40 سالوں میں سندھ نے کتنی ترقی کی۔یہ وہی ترقی ہے شرجیل میمن کے بقول کے اس سے پورا پنجاب جلتا ہے اور بلاول سے خوف زدہ ہے🤣
1
1
24
Danish Kazi retweeted
#UPDATE: Pakistan information minister backs referendum on new provinces to ascertain public opinion arab.news/bcks2
2
4
515
پیپلزپارٹی مسلم لیگ کے اشاروں پر ناچتی بھی ہے لیکن ایک پریس کانفرنس کرکے کہتے ہیں کہ ہم تو سب سے الگ ہیں بلاول بھٹو 2024 کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کے خلاف تقریریں کرتے رہے لیکن نتائج پورے نہ آنے پر لاہور مسلم لیگ ن کے دروازے پر آکر بیٹھ گئے تھے بلاول کی سیاست میں بہت بڑا تضاد ہےاسٹیبلشمنٹ کے ہر بندے کو پیپلزپارٹی نے ٹکٹ دیا اور اب تنقید کرتے ہیں،مزمل سہروردی @M_Suharwardy youtu.be/b5hKOMhv1pA
3
21
70
835
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر 🇵🇰
103
43
12
195
2,815
سپہ سالار حافظ صاحب سے مبحت کرنے والے محب وطن پاکستانی جاتے جاتے ایک دل♥️بنا کر جائیں 🇵🇰
77
33
4
214
2,599
Danish Kazi retweeted
ملک میں نئے صوبے بننے چاہئیں یا نہیں؟ دنیا نیوز کو اپنی رائے سے آگاہ کریں
59%ہاں
41%نہیں
165 votes • Final results
42
5
1
34
32,754
نئے صوبے کام کیسے کریں گے 👇
291
378
38
1,250
137,167
Danish Kazi retweeted
ریفرنڈم کی قرارداد کی منظوری کیلئے حکومت کے پاس نمبرز کتنے؟؟ محمد مالک نے بتا دیا #ARYNews #Khabar
1
10
31
3,905
اس کی شہادت کے بعد ہمیں معلوم ہوا کہ اس کی تنخواہ 50 ہزار تھی۔ یہ جو آپ کروڑوں کی گاڑیاں دیکھ رہے ہیں یہ اسی کی تھیں۔ جو کروڑوں کی گاڑیاں لیتا ہو اس کیلئے 50 ہزار کیا معنی رکھتے ہیں وطن کی محبت میں نوابوں کا لڑکا جان قربان کرگیا۔ پھر بھی کچھ ناپاک زبانیں یہ زہر اگلتی ہیں کہ "تنخواہ" لیتے ہیں کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہید کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے ایک معزز اور نواب خاندان سے تھا آپ ایک نواب خاندان کے چشم و چراغ تھے اور انتہائی خوشحال اور صاحبِ ثروت گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آسائشوں بھری زندگی میسر ہونے کے باوجود آپ نے وطنِ عزیز کے دفاع اور عسکری خدمات کو ترجیح دی۔ کیپٹن جاذب رحمان نے پاکستان ملٹری اکیڈمی (PMA) کے 128 لانگ کورس سے تربیت حاصل کی اور پاک فوج کے آرمرڈ کور کی مایہ ناز یونٹ 19 لانسرز میں شمولیت اختیار کی۔ 3 فروری 2018ء کو سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شریف آباد میں آرمی کیمپ کے اسپورٹس ایریا پر تین خودکش حملہ آوروں نے حملہ کیا۔ اس وقت کیپٹن جاذب رحمان اپنے جوانوں کے ساتھ وہاں موجود تھے آپ نے فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔ تیسرے دہشت گرد کے خود کو دھماکے سے اڑانے کے نتیجے میں آپ اپنے 10 ساتھی جوانوں سمیت شہید ہو گئے آپ کی غیر معمولی جرات اور فرض شناسی کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے آپ کو بعد از شہادت تمغہِ بسالت سے نوازا گیا۔
107
157
8
430
20,132
Danish Kazi retweeted
Five days, three major US outages. Thursday: Microsoft 365 goes down. Friday: every flight in America is grounded. Today: thousands of Chase, Bank of America, Wells Fargo and US Bank customers can't reach their money. Chase admits a "technical issue." No one has explained what's actually going on yet.
6
6
21
31,143
" Baba is an army man . I have to protect the country . So I have to go over there as border is there. " Major Omar shaheed's last conversation with his little son before leaving home.
136
195
24
968
64,969
آصف زرداری نے نواز شریف سے ملاقات کی کوشش کی ہے اور نواز شریف نے آصف زرداری سے ملنے سے انکار کیا ہے۔ ان خبروں کی کوئی تصدیق تو نہیں ہوئی ہے۔ نہ ہی نواز شریف اور نہ ہی آصف زرداری کی طرف سے ان خبروں کی کوئی تصدیق ہوئی ہے۔ لیکن سوشل میڈیا پر ایک شور ہے کہ آصف زرداری نواز شریف سے ملنا چاہتے تھے، لیکن نواز شریف نے آصف زرداری سے ملنے سے انکار کر دیا۔آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان بہت عرصے سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ اور مریم نواز اور بلاول کے درمیان بھی ایک ناراضگی ہے۔ دونوں کے درمیان پچھلے دو ڈھائی سالوں سے نہ کوئی ملاقات ہے اور نہ ہی کوئی بات چیت ہے۔ تو یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ نواز شریف فیملی کی پیپلز پارٹی کے ساتھ ایک علیحدگی اور ایک ناراضگی چل رہی ہے۔ @M_Suharwardy youtube.com/watch?v=K2Z5C3X3…
3
10
4
53
2,580
🚨🇮🇳🇦🇫🇵🇰Pakistan Armed Forces Launched Operation 11 GARJ ⚡ in Mir Ali KPK against Indian Sponsered Afghan Taliban Backed TTP Terrorists Eliminated 70x Terrorists Khawarjis in Successful Operation..💥⚔️🚀 #YouthWithFieldMarshal
4
19
56
2,019
🚨🇮🇳🇦🇫🇵🇰Pakistan Airforce ✈️ Conducted Airstrikes on Kandahar Hideouts of ISKP & TTP & Indian Sponsered Afghan Taliban Regime Eliminated 20+ Taliban Local Afghans Celebrated it ..⚔️🚀 #YouthWithFieldMarshal
2
59
165
2,094
Danish Kazi retweeted
"نئےصوبوں ،انتظامی یونٹس پرجو بھی کام کرے گا وہ ہمارا اور پاکستان کا ہیروہوگا"سیدمصطفیٰ کمال #ARYNews #AiterazHai
4
17
1
61
2,057