Pinned Tweet
2021 سے ٹویٹر۔پر ایکٹو ہوں اس دوران اجھے برے ٹویپس سے واسطہ پڑا بہت کچھ سیکھا
خان کا دور حکومت تھا
سپیسس سننا شروع کیں جو اچھا بولتا اور لکھتا اس کو فالو کر لیتی تھی
اپنی ڈی پی بھئ رئیل لگائی تھی
جیسے فیسبک اور انسٹا پر لگائی اس پر بھی لگا لی
پھر سپیسس جواین
👇👇
Tehreem🇵🇰 retweeted
Gujiya! That’s the name I was trying to remember. Such a delicacy ; golden pastry with a little treasure of khoya, nuts and so much more tucked inside. Too yum 🍀💕💎
Tehreem🇵🇰 retweeted
اس کو میٹھا سموسہ کہا جاتاہے۔۔۔ یہ ایک خزانے کی طرح کی ہوتا ہے جس میں خوشیوں کے خشک میوہ جات حلوہ اور نجانے کیا کیا بھرا ہوتا ہے۔ گوجرنوالہ کی سوغات ہے۔
جتنی خوشی بڑی ہوتی تھی اتنا ہی بڑا اس کا سائز بھی ہوا کرتا تھا۔ یہ چھوٹی خوشی والا چھوٹا سائز ہے۔
اچھے وقتوں کی بات ہے پھُپھیاں بھانجے بھتیجی کی پیدائش پر بانٹا کرتی تھی۔۔۔ لیکن جیسے کہا ہے نہ اچھے وقتوں کی بات ہے۔۔۔ ہک ہا
تو فواد چوہدری نے صرف تختیاں لگانے پر کیوں فوکس کیا ان۔تمام۔پراجیکٹس کو کیا پنکی پیرنی کے موکلات نے مکمل کرنا تھا
جس نے مکمل کروائے ہیں وہ حق رکھتا ہے افتتاح کرنے کا اور عوام کو یاد کروانے کا کہ تختیاں لگانا اسان کام ہے لیکن کام کر مکمل کرنا ہی اصل کام ہے
تین چار سال پہلے اس روڈ پر مجبوری جانا ہوا اللہ معاف کرے پتھروں کا دور یاد ا گیا
سلام ہے وہاں کے رہنے والوں پر جو روز مرہ کے معاملات مہں کتنی مشکلات دیکھتے رہے
سنا ہے کل وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز ، فواد چوہدری کے دور میں شروع ہونے والے میگا پراجیکٹس (للہ جہلم روڈ و دیگر) کا افتتاح کرنے پنڈدادنخان آ رہی ہیں۔ اچھی بات ہے۔ لوگوں کا فائدہ ہونا چائیے۔ لیکن ان منصوبوں پہ اپنی تختیاں لگانے کے علاوہ اگر کھیوڑہ کے نسلوں سے رہائش پذیر شہریوں کو مالکانہ حقوق بھی دے سکیں تو یہ انکا جینوئن کارنامہ ہو گا۔
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
@fawadchaudhry

میرا ایک سادہ سا سوال ہے۔ علماء جب جنت کا ذکر کرتے ہیں تو حوروں، محلات، نہروں اور ہر قسم کی نعمتوں کا ذکر کرتے ہیں۔
مگر قرآنِ پاک کی ایک ایسی نعمت ہے جس پر شاید بہت کم گفتگو ہوتی ہے۔
سورۃ البقرہ میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
"لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ"
نہ انہیں کوئی خوف ہوگا، نہ کوئی غم۔
ذرا سوچیے، ایک ایسی زندگی جہاں نہ کھونے کا خوف ہو، نہ مستقبل کی فکر، نہ دل میں کوئی دکھ اور نہ اداسی۔
کیا یہ جنت کی سب سے خوبصورت نعمتوں میں سے ایک نہیں؟ ایسا سکون جس کی کوئی قیمت نہیں...
میرا سوال ہے کہ جنت کی اس عظیم نعمت پر علماء اتنی گفتگو کیوں نہیں کرتے؟ آخر بے خوف اور بے غم زندگی سے بڑی نعمت کیا ہو سکتی ہے؟
Tehreem🇵🇰 retweeted
آج ایک باپ کی جان بچانے کا شکریہ @MaryamNSharif
میرا ایک جاننے والے اسپین رہتا ہے پچھلے 10 ماہ سے اسے کڈنی کا شدید مسلہ بنا ہوا تھا تقریباً دو ماہ پہلے اسپین کے ڈاکٹروں نے اسے فوری ڈائلیسز شروع کروانے کا کہا اس نے مجھے پوچھا یار حاجی صاحب کو بھی یہ ہی ایشو ہوا تھا تو تم بتاؤ مجھے کیا کرنا چاہیے میں اسے کہا پریشان نہیں ہونا
Tehreem🇵🇰 retweeted
اہم ہونے کی خوشی فہمی ہماری ہی غلط فہمی ہوتی ہے۔۔۔۔
وقت کے اگے کسی کی نہی چلتی
یہ سارے نشے اتار دیتا ہے۔۔۔۔۔۔
وہم ہونے کے بھی اور
اہم۔ہونے کے بھی ۔۔۔۔
#محفل_سخن
مجھے بھی عجیب لگا جب لڑکے نے تم۔کو . اپنا ماضی بتا دیا . فیملی سے ملوا دیا اور رشتہ کر لیا
تو اب اس میں کیڑے نظر . ارہے
خود مختاری کا بھوت سوار ہو گیا
بہت عجیب سی سٹوری ہے ڈرامے کی
ٹھیک ہے باپ کی سختی بے جا تھی
اسی بے جا سختی سے اب محترمہ بے جا ازادی کی طرف جا رہی ہیں
sorry
@Humtvnetwork
We can't u.nderstand this type of story
Tehreem🇵🇰 retweeted
عبدل ال سید نے مشی گن سے سینیٹ الیکشن جیت لیا ہے۔
وہ امریکی تاریخ میں پہلے مسلمان سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں۔
یاد رہے کہ مشی گن میں صرف 3٪مسلمان ہیں؛ لیکن ان کی یہ فتح امریکہ میں اسرائیل کی فلسطین پر جارحیت اور امریکی اسلحے کے جارحانہ استعمال کے خلاف امریکی عوام کا ردعمل ہے۔
مجھے بھی عجیب لگا جب لڑکے نے تم۔کو . اپنا ماضی بتا دیا . فیملی سے ملوا دیا اور رشتہ کر لیا
تو اب اس میں کیڑے نظر . ارہے
خود مختاری کا بھوت سوار ہو گیا
بہت عجیب سی سٹوری ہے ڈرامے کی
ٹھیک ہے باپ کی سختی بے جا تھی
اسی بے جا سختی سے اب محترمہ بے جا ازادی کی طرف جا رہی ہیں
sorry
@Humtvnetwork
We can't u.nderstand this type of story
پنجاب کی بیٹی محفوظ ہے💚
ہنجاب کی بیٹی خود مختار ہے💚
پنجاب کی بیٹی کے مستقبل کو روشن کرنے کے لئے❣️
شکریہ
@MaryamNSharif