waqas abbasi🇵🇰 (@wiki12_) header
waqas abbasi🇵🇰 (@wiki12_) profile picture

Life leads frm B to D means frm birth to death..bt remember there is C b/w B nd D that means choice. so you have choice. #insafian #hskp @millionsmilespk DYHRR

Islamabad, 🇵🇰🇵🇰
Joined December 2016
Photo by waqas abbasi🇵🇰 (@wiki12_)Photo by waqas abbasi🇵🇰 (@wiki12_)Photo by waqas abbasi🇵🇰 (@wiki12_)Photo by waqas abbasi🇵🇰 (@wiki12_)Photo by waqas abbasi🇵🇰 (@wiki12_)Photo by waqas abbasi🇵🇰 (@wiki12_)Photo by waqas abbasi🇵🇰 (@wiki12_)Photo by waqas abbasi🇵🇰 (@wiki12_)Photo by waqas abbasi🇵🇰 (@wiki12_)Photo by waqas abbasi🇵🇰 (@wiki12_)
Future of Pakistan is safe and knows the right path too. ❤️🤍 #حقیقی_آزادی_جلسہ
1
23
52
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
This is a must listen
48
1,675
15
6,193
88,705
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
پچھلے دو سال سے میں رکن صوبائی اسمبلی کے حثیت سے صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ماینز اینڈ منرل کا ممبر ہو، اور محکمہ معدنیات پختونخوا کا ریکارڈ ھمارے ساتھ کمیٹی میں ڈسکس کیا جاتا رہا، اور تقریباً یہ سب مندرجہ ذیل باتیں ھمارے ریکارڈ کا حصہ ہیں، محکمہ معدنیات پختونخوا نے لارج اسکیل لائسنس 4 چار جاری کی ہیں، جس میں ایک لارج اسکیل لائسنس ایف ڈبلیو او کے پاس ہے، وزیرستان میں کاپر کی کان کنی ہورہی ہیں، 2016 میں یہ لاسینس ایف ڈی ایم اے کے پاس تھا جس کیساتھ ایف ڈبلیو او نے جائنٹ وینچر کرکے حاصل کیا ہے، 2017 میں پختونخوا ماینز اینڈ منرل ایکٹ بنا، اب ایک ہی لارج اسکیل لائسنس فنکشنل ہے اور وہ وزیرستان میں کاپر کی ہے ایف ڈبلیو او کے پاس ہے، اس کا رقبہ 30 مربع کلومیٹر یعنی 7,410 ایکڑ ہے، جو 37 عام لیزوں کے برابر ہے۔ مقامی عوام کو صرف 50 سے 500 ایکڑ دیا جاتا ھے محکمہ معدنیات کے ریکارڈ کے مطابق وہاں سے 2016 سے 2024 تک 987,000 ٹن کاپر نکالا گیا، جس میں پچھلے دو سال کا ریکارڈ شامل نہیں 2025,26 کا، اسکے باوجود ایف ڈبلیو او نے 10 لاکھ ٹن کاپر اوپن بولی کے ذریعے فروخت اور ایکسپورٹ کیا۔ اب اسکے پراسیسنگ کرکے 25٪ سے لیکر 30 فی صد کاپر تیار کرکے مارکیٹ میں بیچھتے ھیں، اج انٹرنیشنل مارکیٹ میں 25٪ کاپر کا ریٹ 9500 ڈالر جبکہ 30٪ کاپر کا ریٹ 11500 ڈالر فی ٹن ھے، اب اس کاپر کی مالیت صحافی حامد میر کے بیان کردہ 7 لاکھ روپے فی ٹن نرخ کے حساب کے مطابق اس نکالی گئی کاپر کی مجموعی مالیت تقریباً 6.9 کھرب روپے بنتی ہے۔ اب پختونخوا کی محکمہ معدنیات ایکٹ 2017 کے معدنی قانون کے مطابق 5٪ رائلٹی کے حساب لگا کر تقریباً 34.5 ارب روپے بنتے ہیں، جبکہ محکمہ معدنیات کی ریکارڈ کے مطابق محکمہ معدنیات کو صرف 16.9 کروڑ روپے ادا کیے گئے۔ جب مجھ سمیت دیگر ممبران اسمبلی احمد کریم کنڈی، ایم پی اے عدنان خان سمیت دیگر سیکٹری معدنیات، ڈی جی معدنیات سے اس حوالے سوال اٹھائے کہ کیوں پورا حساب کتاب نہیں دیا جارہا ہیں، تو بچارے خاموش ہو جاتے اور اکثر کہتے ہیں کہ سر ھم کچھ نہیں کرسکتے۔ یہ سب باتیں کمیٹی ریکارڈ کا حصہ ہیں، اور ھمارے پاس ڈاکومنٹس کی شکل میں بھی موجود ہیں، بشرط یہ کہ اگر اب اس گورنر راج اور ایمرجنسی کی مارشلائئ دور میں محمکہ معدنیات کی ریکارڈ میں ردوبدل نا کریں۔۔ اب آتے ہیں احتساب کے طرف، کہ سب سے پہلے کس کا؟ جب صوبے کی 4000 زیادہ چھوٹے لیز ہولڈرز کی مجموعی سالانہ آمدن تقریباً 14 ارب روپے تک پہنچ چکا ہیں، تو دوسری طرف صرف ل اس ایک لیز ( وزیرستان کاپر ) کی مبینہ رائلٹی 33 ارب روپے بنتی ہے اور ادائیگی صرف 16.9 کروڑ دیکر باقی رقم نہیں دیتے،تو ائیں سب سے پہلے اس کا شفاف آڈٹ اور احتساب تو کریں۔؟ ہاں میں مانتا ہوں کہ پی ٹی آئی کی ناقص حکمرانی کے ساتھ ھمارا اختلاف تھا اور رہے گا، کیونکہ اسکے دور حکومت میں اقربا پروری، کرپشن سب کچھ ہو رہا تھا، ھم بھی اسکے ساتھ اختلاف رکھتے ہیں، لیکن ریکارڈ کو دروست رکھنے کیلے یہ لمبی تحریر لکھنا پڑھ رہا ہیں، تاکہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ نے جس طرح پچھلے دو دنوں سے عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش شروع کر رکھے ہیں، اسکے آڑ میں پختونخوا کی موجودہ تمام چھوٹے لیز ہولڈرز کی لایسینز مشکوک کرکے ختم کرنے کی سازش ہورہی تاکہ اسے ختم کرکے کمپنی سرکار اپنے لیے لارج اسکیل لائسنس کا اجراء کرکے ھمارے وسائل پر قبضہ جمانے کی کوشش ہورہی ہیں، اب آتے موجود چھوٹے لائسنس کی اجراء کے بارے میں بات کرکے ہیں، محمکہ معدنیات پختونخوا نے آن لائن پورٹل 2017 میں رسالپور میں سیکیورٹی ادارے نے محکمہ معدنیات کو تربیت دے کر شفاف آن لائن پورٹل نظام تیار کروایا، جس سے شہری گھر بیٹھے لائسنس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ 2024 میں مائن اونرز ایسوسی ایشن نے میڈیا اور اداروں کو بتایا کہ فیسیں اور کاغذات مکمل ہونے کے باوجود 7000 درخواستوں پر لائسنس جاری نہیں ہوئے۔ اس ایشو کو کمپنی سرکار کی حکم پر نیب نے نوٹس لیا، اور اکتوبر 2024 میں نیب نے مشترکہ پریوینشن کمیٹی کے ذریعے جانچ پڑتال کی اور زیرِ التوا لائسنسوں کا معاملہ فوری حل کرنے پر زور دیا۔ نیب اعلامیے کے بعد محکمہ معدنیات کی اس وقت کی ڈائریکٹر جنید خان نے درخواستوں کی پراسیسنگ شروع کی اور قانونی تقاضے پورے کرنے والوں کو لائسنس جاری کیے۔ اور کمیٹی میں باقاعدہ رپورٹ پیش کیا، ان 4000 سے زیادہ لیز ہولڈرز میں مختلف سیاسی جماعتوں کے افراد، ریٹائرڈ فوجی افسران اور پاکستان بھر کے شہری شامل ہیں۔ اور یہ سب ریکارڈ کا حصہ ہیں، اس حوالے سے ھمارا موقف بڑا واضح ہیں کہ ان لیزوں میں بے ضابطگیاں اور بی قاعدگیاں ہوئیں ہیں تو ان کی تحقیقات ضرور ہونا چاہیے، اور ـــــــ 1/2
خیبر پختونخوا میں معدنیات کے لائسنسز کی حقیقت (سرکاری اعداد و شمار کے مطابق): قیام پاکستان سے 2010 تک خیبر پختونخوا میں معدنیات کے صرف 482 لائسنس/ٹائٹلز جاری ہوئے تھے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتوں کے دور میں یہ تعداد تیزی سے بڑھی۔ 2020 تک 1,762، فروری 2024 تک 3,962، اور موجودہ وقت میں کل 4,917 مائننگ لائسنسز جاری ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 4,133 آباد اضلاع میں اور 784 ضم شدہ اضلاع میں ہیں اس پورے عرصے میں عسکری ادارے FWO کو صرف ایک لائسنس ملا، جو 2015 میں شمالی وزیرستان کے بویا علاقے میں دیا گیا تھا، جہاں FWO تعمیراتی اور بحالی کے کاموں میں مصروف رہا اس وقت 500 سے زائد نئی درخواستیں زیر غور ہیں، جن میں سے کوئی بھی عسکری ادارے کی جانب سے نہیں ہے مختصر یہ کہ معدنیات کے لائسنسز کی بڑی تعداد پی ٹی آئی دورِ حکومت میں جاری ہوئی، جبکہ عسکری اداروں کا اس شعبے میں براہِ راست حصہ سرے سے تھا ہی نہیں.
19
1,780
214
3,456
347,196
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
1,844
13,228
686
39,359
2,301,900
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
🔴جمعرات کو 3 بجے سے 5 بجے تک اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں بند رہیں گی، ہر مارکیٹ کا تاجر وہاں احتجاج کرے گا، اسلام باد کی ہر چوک، ہر سڑک بند کریں گے، آپ نے ہمیں کیا سمجھ لیا ہے؟ اب ہم آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا گریبان پکڑیں گے کیونکہ آپ ڈنڈا لے کر ہم تک پہنچ چکے ہیں، بہت ہو گئی، اب ہم مزید برداشت نہیں کر سکتے،آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ کا اعلان
88
3,155
23
11,278
165,459
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
2,012
33,462
1,912
81,236
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
Bangladesh is richer than Pakistan. Its per capita is significantly more than Pakistan. Their economic indicators are far superior than us. Yet the Bangladesh PM travels in a commercial flight going to same place New York where our PM has gone in a private plane including a 3 day stopover for private reasons in London. Our money being spent on ayashi by our rulers
163
1,243
37
3,832
203,538
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
سارے پیسے مشتاق اور فاروق کے گئے تو مصدق کا گزارا کیسے ہو گا، مریم اور صفدر کیا کریں گے؟ عظمیٰ اور حناء کی شاپنگ کیسے ہو گی؟ تیس ارب کی گاڑیاں اور گیارہ ارب کا جہاز کیسے آئے گا؟ بتاؤ مصدق بتاؤ۔۔۔۔ نہی نہی نہی۔۔۔۔
مشتاق2000 روپے سے انڈے اور دودہ خریدے گا، فاروق 3000 روپے سے بچوں کی فیس ادا کرے گا۰ وزیر صاحب بھول گئے دونوں مل کر ملک کا قرض بھی اتار دیں شاید۰۰۰ زمینی حقائق سے دور دور تک واقف ہی نہیں
15
105
4
769
54,066
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
نہیں سر آپ نے سب سے بڑا غلط کام ’’پنجاب الیکشن‘‘ کے فیصلے کو متنازع بنا کر کیا۔ ایک فیصلہ 2-3 سے آیا تھا، آپ نے اور جناب منصور علی شاہ نے نوٹ لکھ کر اُسے 3-4 کی بحث میں بدلا، نتیجے میں 90 روز میں الیکشن ہی نہ ہوئے۔ آپ بھٹو کی پھانسی پر نہیں، اپنے فیصلوں پر معذرت کریں
میں سمجھتا ہوں کہ ہم نے غلط کام کیے، ہم نے ایک الیکٹڈ وزیر اعظم کو پھانسی دی ہے، جسٹس اطہر من اللہ
114
2,724
20
7,719
102,764
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
25
4,685
13
15,037
164,389
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
پنجاب پر مسلط کی گئی ناجائز حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنان پر ایسا ظلم کیاا جا رہا ہے جو سن کر ہر مسلمان شرمسار ہو رہا ہے- لاہور میں عید میلاد النبی ﷺ کی تیاری کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ورکرز کے خلاف غیرقانونی چھاپے اور پکڑ دھکڑ کے دوران ہمارے سینئیر کارکن اشتیاق احمد کو گرم تیل کے کڑاھے میں گرایا گیا اور وہ جسم جھلسنے کی وجہ سے آج شہید ہو گئے- انا للہ وانا الیہ راجعون میں کل لاہور میں اشتیاق شہید کے گھر جاؤں گا اور اس کے بعد لاہور میں ہی پنجاب سٹریٹ موومنٹ کا لائحہ عمل دوں گا !!
504
4,718
97
13,010
362,503
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
There u go condemning an entire people - “these guys” uff such generalisations! but what about the Punjab environment in which menstrual cycles become a political tool to be used by opposing politicos & where the likes of misogynist Kh Asif were raised? Still awaiting his apology!
Basically these guys are raised in an environment where respect for women is not even norm, they treat women like a commodity and look down upon them.. shameless fellow…
89
649
11
2,523
65,457
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
شکریہ سندھ!!! پنجاب والو!!!! تیار ہو ؟؟؟
627
3,775
200
14,228
344,154
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
I just asked Grok to calculate round trip cost of Gulf Stream G 500, as per Grok it should cost around 250,000 USD, this means around 6 Crore Pak Rs, can you please provide receipts of travel and proof of funds for this luxurious trip of CM Sahiba?
بالکل غلط،وزیر اعلی پنجاب نے اپنے لندن وزٹ کے لئے جہاز کے تمام اخراجات اپنے پاس سے ادا کئے ہیں
207
1,033
52
4,067
192,648
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
Here we go again: yet another scandal, this time a daylight robbery, so soon after the PIMS tragedy, Sugar Mafia, HEC outrage on Afghan students, another Ponzi Scheme has come to light, actually, the ‘Mother of All Scams’ costing BILLIONS of DOLLARS: all these reflecting an Unholy Alliance, in fact, the TERRIBLE TROIKA of Politicians, Bureaucrats & Vested Interests/Lobbies! System failure is in Islamabad: failed policies, flawed mindsets! The answer lies NOT in blaming provinces or creating new provinces, but Reversing Wrongs where these emanate from: ISLAMABAD! At the very least, LIST of recipients of these $ 5.6 billion freebies to friends MUST be made Public!
185
1,493
108
2,744
61,539
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
امریکہ اور ایران تنازع کے آغاز سے لے کر اب تک پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں میں 114 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ اسی دوران بھارت نے قیمتوں میں صرف 7 روپے فی لیٹر اور بنگلہ دیش نے صرف 24 ٹکا فی لیٹر اضافہ کیا۔ دوسری طرف صرف تین دنوں میں چالیس ارب کی گاڑیاں خرید رہے ہیں مریم نواز گیارہ ارب کا جہاز لے کر لندن میں چھٹیوں پر ہیں، آٹا، پیاز ہر جیز کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، اپوزیشن کی آواز نہیں اور یہ لوگ عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا،
105
736
31
2,783
195,938
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
Street movement in Sindh for the #LongMarchOnSeptember27th has shown some outstanding sights and scenes. InshaAllah, this mobilization will result in massive turnout on the 27th. Today Hyderabad and Karachi will show their Jalwa. #ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
39
1,469
19
4,153
21,870
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
"It's basic humanity for a legend of our game" Brian Lara joins the list of former international cricket captains seeking medical care for Imran Khan
117
3,420
94
7,035
161,610
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔ سلمان اکرم راجہ
105
5,157
39
19,510
184,870
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
تعمیراتی صنعت کو درپیش تمام ترچیلنجز اور کینسر کےآلات کی درآمد میں مشکلات کےباوجود شوکت خانم کراچی، ماشاءاللہ رواں برس کےاواخر میں افتتاح کیلئے تیار ہے۔کراچی کا شوکت خانم میموریل ٹرسٹ جسامت میں لاہور کےاسپتال سے دوگنا اور سرطان کی(تشخیص و علاج)کےجدید ترین آلات سےمُزیّن ہوگا۔
1,069
15,605
251
48,003
933,573
waqas abbasi🇵🇰 retweeted
سٹریٹ موومنٹ آج سندھ میں۔ انشاء اللہ ستائس ستمبر کو پورا پاکستان سڑکوں پر ہوگا۔
64
3,442
49
13,058
374,011