اس کو پا کر بھی اسے ڈھونڈ رہی ہیں آنکھیں
جیسے پانی میں کوئی سیپ گُہر کو ترسے
ایک دنیا ہے کہ بستی ہے تری آنکھوں میں
وہ تو ہم تھے جو تری ایک نظر کو ترسے
#اردوقومی_زبان
#قومی_زبان
ᗩᗪᗩᗰ retweeted
Replying to @Sabby58872
جب اپنے وعدوں سے ان کو مکر ہی جانا تھا
ہمیں بھی ساری حدوں سے گزر ہی جانا تھا
لہو کی تاب سے روشن تھا کاروان حیات
فریب دینے سے بہتر تو مر ہی جانا تھا
ᗩᗪᗩᗰ retweeted
عمر بھر بوجھ اُٹھایا تو نہیں جاسکتا
ہر تعلق کو نبھایا تو نہیں جاسکتا!!
آپ اس بار بھی دیوار میں چنوا دیں مجھ کو
اب کے بھی سر یہ جھکایا تو نہیں جاسکتا!!
✌️🫰
ᗩᗪᗩᗰ retweeted
تکویر ان محبتوں کی ہمیشہ قرض دار رہے گی 🫀
بہت بہت شکریہ قرطاس
@QirtasWrites
@halfaehalfhuman
@AribHashmi
@Elaf_Writes
@roohvibes_
@Xahid806
ᗩᗪᗩᗰ retweeted
ہم میں سے ہر کوئی
اپنی کسی قیمتی چیز کو کھو ہی دیتا ہے۔
کھو چکے مواقع ، کھوچکے امکانات ،
احساسات
دوبارہ کبھی حاصل نہیں ہوتے۔
یہ سب زندگی کا حصہ ہیں
اور ہمارے زندہ ہونے کا ثبوت۔”
اور “
ہر شخص اپنے انداز میں اپنا دکھ محسوس کرتا ہے۔
ہر ایک کے اپنے زخم ہوتے ہیں
#سحر_بیاں
ᗩᗪᗩᗰ retweeted
تینوں کامیاب قلم کاروں کو دلی مبارک باد
آپ کی تخلیقات نے موضوع کو محض لفظوں میں نہیں سمیٹا بلکہ فکر،احساس اورمعنویت کے نئے دریچے بھی وا کیے۔قرطاس کی اس خوبصورت ادبی روایت اورتمام شرکاءکی کاوشوں کو بھی خراجِ تحسین دعا ہےکہ یہ قلم یونہی لفظوں کو زندگی اور تحریروں کو پہچان دیتے رہیں
🏆 قرطاس مقابلہ نمبر 8 | نتائج کا اعلان
بھیڑیے کے موضوع پر منعقدہ مقابلے میں بہترین تخلیقات پیش کرنے والے قلم کاروں کو دلی مبارک باد! 🌹
🥇 پہلی پوزیشن | تحریر نمبر 11
"خاموش گواہ" رقیہ ثاقب (@Saqib_Ruqayya)
علامتی گہرائی، مضبوط پلاٹ اور نفسیاتی تجسس سے بھرپور کہانی، جس نے بھیڑیے کے پردے میں انسانی درندگی اور اجتماعی خاموشی کو بے نقاب کیا۔
🥈 دوسری پوزیشن | تحریر نمبر 8
"بند دروازہ" تکویر فاطمہ (@takveer2917)
ضمیر، خوف اور مصلحت کی نفسیاتی کشمکش پر مبنی مؤثر تحریر، جس نے ثابت کیا کہ کبھی خاموش تماشائی بننا بھی ظلم میں شریک ہونے کے مترادف ہوتا ہے۔
🥉 تیسری پوزیشن | تحریر نمبر 3
"بھیڑیا" جیا امتیاز (@_jiya_imtiaz)
تاریخ، ہجرت اور کھوئی ہوئی شناخت کو علامتی انداز میں پیش کرتی ایک منفرد ادبی کاوش، جس کا اسلوب اور فنی ٹھہراؤ دیر تک یاد رہتا ہے۔
✨ تینوں کامیاب قلم کاروں کو بہت بہت مبارک باد!
ᗩᗪᗩᗰ retweeted
کہتے تھے ایک پل نہ جئیں گے تیرے بغیر
ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا
آنکھیں بھی دیکھ دیکھ کے خواب آگئی ہیں تنگ
دل میں بھی اب وہ شوق وہ لپکا نہیں رہا
کیسے ملائیں آنکھ کسی آئینے سے ہم
اؔمجد ہمارے پاس تو چہرہ نہیں رہا
#قومی_زبان
#سحرـبیاں
اپ نے شاید کبھی سوچا ہو کہ بینکوں میں موسیقی کیوں نہیں چلتی
اس کی وجہ یہ ہے کہ پیسا شور سے ڈرتا ہے میں نے کبھی ارب پتیوں کو اُن کلبوں میں نہیں دیکھا جہاں اونچی اواز میں موسیقی بج رہی ہو وہ ان کلبوں میں بیٹھتے ہیں جہاں ہلکی موسیقی کی چل رہی اور وہ کاروباری معاملات پر بات کرتے ہیں جہاں بھی اپ لوگوں کو اونچی اواز میں موسیقی پر ناچتے اور پسینے میں شرابور دیکھتے ہیں بس یہ جان لیں کہ وہاں پیسہ بہت غیر حاضر ہو سوائے کلب کے مالک کے
تو جب اپ کسی کو یہ دعوی کرتے ہوئے دیکھتے ہیں کہ وہ بہت امیر ہیں تو جان لیں کے پیسہ جلد ہی ان سے دور ہونے والا ہے کیونکہ پیسہ شور سے ڈرتا ہے پیسہ فطرت خاموش رہتا ہے جب بھی کسی خاندان میں جھگڑے شروع ہوتے ہیں پیسہ پَر لگاتا ہے اور اچانک سے وہاں سے مایوسی آ جاتی ہیں بیماریاں جن کی علاج کے لیے ہسپتال کے اخراجات درکار ہوتے ہیں اور دیگر مسائل جن کی وجہ سے پیسہ خاندان سے نکلتا چلا جاتا ہے اگر آپ پیسے کے لیے سازگار ماحول بنانا چاہتے ہیں تو بس اپنے ارد گرد امن کو برقرار رکھیں تو پیسہ وہاں ٹھہر جائے گا
ایک بے چین ادمی بہت بدقسمت ہوتا ہے اگر اپ مالی برکت چاہتے ہیں تو غیر ضروری جھگڑوں اور الزام تراشیوں سے پرہیز کریں لوگ کہتے ہیں کہ پیسہ بولتا ہے لیکن ہم کہتے ہیں کہ پیسہ سنتا ہے
ᗩᗪᗩᗰ retweeted
کچھ لوگ ہمیں
یہ سکھا جاتے ہیں
کہ آئندہ زندگی میں کسی
ایرے غیرے کو عزت نہیں دینی
کیونکہ ہر شخص اس قابل نہیں ہوتا
کہ اس کو عزت دی جائے
#سحر_بیاں
ᗩᗪᗩᗰ retweeted
Replying to @chocomo_559
وہسے میں نے سنا ہے
مرد کو ہر عورت اچھی لگتی ہے
بس شادی کے بعد ایک کم ہوجاتی ہے 🤭🤣🤣🤣🙏
ᗩᗪᗩᗰ retweeted
تیری قربت کے سہارے پہ اکڑتا ہوا شخص
تجھ سے بچھڑا تو وہ پاؤں پہ چلے گا؟ نہیں ناں__
#قومی_زبان
#سحرـبیاں
ᗩᗪᗩᗰ retweeted
#FlowersOnX
From X
To future X
ᗩᗪᗩᗰ retweeted
کچھ لوگ میرے لفظوں سے سیتے ہیں اپنے زخم
کچھ لوگوں کو میں چبھتا ہوں اک نوک کی طرح
#سحر_بیاں
ᗩᗪᗩᗰ retweeted
اسلام علیکم
عزتِ نفس اور خودداری سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں؛ اپنی پہچان کبھی کسی کے قدموں میں مت رکھو...!
ᗩᗪᗩᗰ retweeted
یَہاں سے اَب ہمیں کُچھ بھی نَظر نَہیں آتا،
یَہیں سے اَب ہمیں، اِک راستہ بَنانا ہےـ
#ہم_رات_اور_فسانے
























