ctaqat (@CTaqat) header
ctaqat (@CTaqat) profile picture
panjab
Joined September 2022
Photo by ctaqat (@CTaqat)Photo by ctaqat (@CTaqat)Photo by ctaqat (@CTaqat)Photo by ctaqat (@CTaqat)Photo by ctaqat (@CTaqat)Photo by ctaqat (@CTaqat)Photo by ctaqat (@CTaqat)Photo by ctaqat (@CTaqat)Photo by ctaqat (@CTaqat)Photo by ctaqat (@CTaqat)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
21
458
5
2,886
28,832
"اللّٰہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تیرے سے ہی کامیابی اور عزت مانگتے ہیں۔" عمران خان #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
12
1
25
521
حق اور سچ کا راستہ مشکل راستہ ہے، آسان نہیں۔ لیکن یہ مشکل راستہ ہی عظمت کا راستہ ہے. کپتان عمران خان #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
7
9
689
نظریہ قید نہیں کرسکتے! عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
8
26
422
بلوچستان میں گورنر راج کے خلاف احتجاج....🔥
3
89
2
303
3,610
کراچی میں وکلاء کا گورنر راج کے خلاف احتجاج کراچی میں وکلاء نے گورنر راج کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی کی ’’ایک ریاست، دو دستور نامنظور، نامنظور!‘‘ ⁧#گورنر_راج_نامنظور⁩ ⁧#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
8
23
987
ان شاءاللہ
2
7
37
318
کے پی کے میں خواتین بھی باہر نکل آئی۔۔!
29
480
6
1,242
10,473
جھنڈے اتارنے سے فرق نہیں پڑتا، یہ جھنڈا عوام کے دِلوں پہ راج کرتا ہے۔ ایسے اتار رہے ہیں جیسے دشمن کا دارلحکومت فتح کیا ہو اور ان کا جھنڈا اتارا جا رہا ہو۔ لعنت اس چھوٹی سوچ اور ان حرکتوں پر
3
80
252
1,470
یہ ایمرجنسی نہیں، آئین پر شب خون اور عوامی مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے! آرٹیکلز 232 اور 234 کا سہارا لیے بغیر منتخب جمہوری حکومت گرانے کی یہ سازش آمریت کی بدترین مثال ہے۔عوام کی طاقت سے ہر غیر آئینی اقدام کو چیلنج کیا جائے گا! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
7
17
357
🚨🚨پشاور کے تازہ ترین مناظر ۔۔
38
1,088
7
5,104
58,652
ہم حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہے راستے میں تکالیف آتے رہیں گے مگر یہ تکالیف اس سے بڑی نہیں ہے جو عمران خان صاحب جیل میں ہمارے لئے برداشت کرنا ہے۔۔۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
16
70
867
ضلع خیبر میں آج بھی عوام سڑکوں پر ہے گورنر راج کے خلاف۔۔ انکی آواز بنے انکو میڈیا میں کوریج دے تاریخ 14 اکتوبر
78
1
270
2,188
ظالم کے سامنے سر نہیں جھکایا ، ظالم کی بیعت نہیں کی، قومی مفادات کا سودا نہیں کیا، ملک کی خود مختاری کی خاطر اقتدار تک قربان کردیا عمران خان اور ان کے خاندان کو سلام #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
25
38
451
_*تم باڑہ چوک بند کرو گے عوام دوسری جانب سے نکل آئے گی مزاحمت چلتی رہے گی جب تک گورنر راج کا خاتمہ نہیں ہو جاتا*_
1
105
291
2,660
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
21
413
2
2,392
26,673
آج کے حالات میں مرشد عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام 👇 ضرور سنیں
2
104
1
290
2,202
اپوزیشن جماعتوں کی متحدہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قومی اسمبلی میں شروع ہو گئی اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں اجلاس میں قائد حزب اختلاف سینٹ علامہ ناصر عباس، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور جمیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فصل الرحمن شریک بھی شریک ہوئے ۔۔۔
3
7
391
ctaqat retweeted
باڑہ ضلع خیبر میں حالات کشیدہ
17
43
371
خیبر پختونخوا کی عوام بار بار پی ٹی آئی کو ووٹ کیوں دیتے ہیں؟ کیونکہ عوام جانتے ہیں کہ ہم اصولوں پر کھڑے ہیں۔ پی ٹی آئی نے ہمیشہ عوام کا ساتھ دیا ہے، عوام کی زندگیوں اور ان کے خون کا سودا نہیں کیا۔ سلمان اکرم راجہ #گورنر_راج_نامنظور #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
8
38
930