دشت نورد retweeted
Jensen Huang almost lost his company after adult women said they had consensual relations with him but nothing happens to Sam Altman after his sister said he abused and r*ped her.
دشت نورد retweeted
عجیب وغریب دنیا کے عجیب و غریب لوگ جن کی وجہ سے اس ملک و قوم پر عزاب رکا ہوا ہے۔
یہ ہیں اس دور کے اصلی اللہ والے لوگ، جن کا ایمان مستحکم ہے اور پورا کامل و یقین کے ساتھ سلامت ہے۔
ہماری جاہل قوم ادھر اودھر ماری ماری پھرتی اور مختلف ملا ، مولوی اور پیر و فقیروں کے چکر میں زندگی برباد کر دیتے ہیں۔
ان کو اس طرح کے اللہ والے لوگوں سے دعا کی درخواست کرنا چاہتے جو اس عمر میں حلال رزق کماتے ہیں اور صبر و شکر کر کے اللہ تعالیٰ سے راضی ہیں۔
دشت نورد retweeted
کراچی کا مسئلہ لسانی نہیں۔ کسی ایک جماعت یا زبان بولنے والے کا نہیں کراچی والوں کی حق تلفی کا ہے۔ کراچی کا ہرفرد ایک ہی شکوہ کیوں کررہا ہے؟ احساس محرومی بڑھتا جارہا ہے
امیر جماعت اسلامی حافط نعیم سے سنیے
دشت نورد retweeted
بلاول بھٹو پچھلےدوروزسےجنوبی پنجاب میں ہیں وہاں پائے جانےوالے احساس محرومی اوروہاں ہونےوالی زیادتیوں پرتشویش کااظہارکررہے ہیں۔
یہی مسائل جب شہری سندھ کے رہنے والوں کی جانب سے اٹھائے جاتے ہیں تو بلاول بھٹو کو کراچی حیدرآباد کی سڑکوں پر خون بہتا دکھائی دیتا ہے
المیہ دہرامعیار ہے!
دشت نورد retweeted
چار ماہ قبل ایڈمن سوسائٹی میں جب غیر قانونی تعمیرات کے خلاف علاقہ مکین احتجاج کررہے تھے تو علاقہ پولیس بلڈر کے ساتھ آگئی تھی ویڈیو وائرل ہورہی ہے
دشت نورد retweeted
مسئلہ یہ ہے
کہ غلطی بھی نہیں مانیں گے
سوال بھی ہم سے نہ پوچھو
یہی مسئلہ ہے جمہوریت کے چمپئن بننے کے لئے باتیں کروالو۔۔ بس
دشت نورد retweeted
An ordinary Karachi guy sells his house for PKR 30 million and is somehow kidnapped for ransom by unknown men. The kidnappers not only extort PKR 10 million from his family but also take his car, mobile phone, and other personal belongings.
Upon investigation, it turns out that the kidnappers were serving officers of Sindh Police's special AVLC unit, all posted in Karachi Central. What's even more outrageous is that a police mobile was used to carry out the kidnapping.
Now, notice the names of the officers involved:
SSP Mohsin Bhutto
DSP Amjad Kaliyar
Rasool Bakhsh Khattian
It's pretty obvious where they come from.
But the real question is that after all this, can the public expect the Sindh gov and Sindh Police, riddled with crooked officers like these, to implement new reforms and curb crime in Karachi when its own on-duty officers are kidnapping and looting citizens they're supposed to protect?
This is precisely why Karachi must be separated from Sindh and freed from the curse of this PPP's wadera sarkar, which has given us nothing but more crimes, endemic corruption, and endless misery.
دشت نورد retweeted
ایک یہ سندھ کی بیٹی ڈاکٹر نفیسہ ہیں جنہیں اندرون سندھ کی حالت پر انتہائی غم و غصہ ہے باقی دوسری والی کو تو آپ جانتے ہی ہیں۔
دشت نورد retweeted
کل کراچی کے اس مقام پر سندھ پرست قومی جماعت نے سندھو دیش کا جھنڈا لگا دیا تھا۔ جسے ہٹا کر پاکستانی نے پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا ہے۔ کیونکہ صرف اور صرف پاکستان کھپے۔
پاکستان سے بالاتر کوئی نہیں۔
خدا پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین۔ 🇵🇰
دشت نورد retweeted
اس ٹویٹ میں سندھ پہ حکمرانی کے 18 سال کی کہانی بیان ھوئ ھے۔ کوئ ھے جو ان حکمرانوں سے وفاق سے ٹرانسفر ھونے والے 18840ارب اور باقی کارناموں کا حساب لے گا ۔ بھڑکیں سنیں کہتے ھیں خون بہا دیں گے۔
کوئ شرم ھوتی ھے کوئ حیا ھوتی ھے
1. 18 years
2. 4 elections
3. Rs12.84 TRILLION
4. Sindh's literacy: 56% → 58%
5. Government schools: 49,125 → 40,978
6. 39% of children out of school
7. The money reached Sindh's treasury
8. What reached Sindh's people?
My column in The News:
PPP — three questions
The Pakistan Peoples Party (PPP) has consecutively governed Sindh for 18 years and 7 months. Over that period, cumulative federal revenue transfers to Sind amounted to Rs12.84 trillion (this does not include all the resources Sindh raised or borrowed independently).
Using the Rs12.84 trillion cumulative federal transfers, that works out to approximately Rs428 billion per district over the period. That amounts to Rs1.3 million for every household in the province. Rs12.84 trillion is sufficient to build 114,600 schools, 142,700 health clinics or 183,400 km of new roads.
In 2007–08, Sindh’s literacy rate stood at 56 percent. Seventeen years later, it was 58 percent. Seventeen years. Two percentage points. 39 percent of Sindh’s children are out of school. Among girls, the proportion is 44 percent.
Only 22 percent of Sindh’s households have piped water as their main source of drinking water. One-third have no drainage system.
Yes, there has been progress. Documented full immunisation increased from 50 percent in 2018–19 to 66 percent in 2024–25. The proportion of households without toilets declined from 12 percent to 7 percent.
Question 1: How many functioning schools, staffed clinics and usable roads did its people actually get?
Question 2: How much of Sindh’s provincial revenue reached its 30 districts, and how much remained under provincial control?
Question 3: Rs12.84 trillion reached the provincial treasury. The question is what reached the household.
Red alert: The official records reveal that in 2008 Sindh’s public-school network had 49,125 schools. By 2024 the number had gone down to 40,978 schools, a decline of 8,147 schools or 16.6 percent.
Over the 2010 to 2023 period, the number of hospitals has increased from 88 to 101. A net increase of 13 hospitals over 13 years. The number of Basic Health Units (BHU) has been stagnant at 772.
Imagine potential new schools 114,600 - an actual decline of 8,147. Imagine potential new 142,700 clinics - on the ground stagnant at 772.
Sindh has made progress in some areas. But after eighteen years of PPP rule, two percentage points of improvement in literacy demand an explanation.
Eighteen years. Four electoral victories. Rs12.84 trillion in federal transfers. The question is not how much money arrived in Karachi. The question is what changed for the people of Sindh.
دشت نورد retweeted
امت کے حکمران/ جرنیل اس قتل عام میں خاموش رہ کرسہولت کار ہیں۔۔۔
غزہ کو نہ بھولو۔۔۔
فلسطین کو نہ بھولو۔۔۔
دشت نورد retweeted
وزیر داخلہ لنجار صاحب، آپ نے اسمبلی کے جھگڑا قدر ذاتی لے لیا، میرے ساتھیوں کے گھروں پر آپ کی ہدایت پر ویسٹ پولیس اور ایس ایس پی چھاپے ماررہے ہیں، نوکری کی بندر بانٹ پر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، گرفتار کرنے ہے تو مجھے کرلیں تھانے میں ہوں، ایم پی اے کا تھانہبسے پیغام
دشت نورد retweeted
Those who made Pakistan by crossing over to THEIR new country cant be considered Immigrants.
Our forefathers stayed here in their homeland but those who sacrificed every thing to move here should actually be valued higher than us
Jiye Mohajir !! Your sacrifices were truly more than ours – at Karachi, Pakistan
دشت نورد retweeted
ایم کیو ایم کے شدید ناقد نور العارفین صدیقی کا مصطفیٰ کمال صاحب کی پریس کانفرنس پر تجزیہ سنیں۔
دشت نورد retweeted
جیسےسندھ میں ضلعےبنانےسے سندھ تقسیم نہیں ہوا۔اس میں نئےشہر بسانے سےسندھ تقسیم نہیں ہوا۔
سندھ میں نئے انتظامی یونٹس بنانےسے بھی سندھ تقسیم نہیں ہوگا۔
سندھ ایک تہذیب کانام ہے۔ایک روایت کا نام ہے۔
روایتیں اور تہذیبیں شہروں کے نئے نام رکھنے۔ نئے ڈسٹرکٹس کے قیام سے تقسیم نہیں ہوتیں۔
1
یہ وقت سندھ کی تقسیم کے مطالبے کو پیپلز پارٹی کی کارکردگی یا حکمرانی سے جوڑنے کا نہیں ہے۔ سندھ کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں، بلکہ سندھ دھرتی اس کے ہر باسی کی روحانی ماں ہے۔ سندھ کی شناخت، وحدت اور بقا کسی بھی سیاسی جماعت، حکومت یا اقتدار سے کہیں بالاتر ہے۔
پیپلز پارٹی کی کارکردگی پر تنقید کرنا ہر شہری کا جمہوری حق ہے۔ اس کی حکمرانی سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے اور اس سے جواب دہی کا مطالبہ بھی کیا جا سکتا ہے، لیکن ان اختلافات کو سندھ کی تقسیم کے مطالبے کے جواز کے طور پر پیش کرنا ایک بالکل الگ اور انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔
آپ محض پیپلز پارٹی کی کارکردگی کا حوالہ دے کر سندھ کی تقسیم کے مطالبے کی حمایت نہیں کر سکتے اور نہ ہی اس بنیاد پر سندھ کی وحدت کے خلاف کسی تحریک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، سیاسی جماعتیں اقتدار میں آتی اور اقتدار سے باہر ہوتی رہتی ہیں، مگر سندھ کی تاریخی، تہذیبی اور جغرافیائی وحدت ان سب سے مقدم ہے۔
پیپلز پارٹی سندھ نہیں ہے، اور سندھ پیپلز پارٹی سے بڑا ہے۔ سندھ ہماری مشترکہ ماں ہے، اس کی وحدت کسی سیاسی جماعت کی کارکردگی سے مشروط نہیں ہو سکتی۔





















