HCN retweeted
😂🤡 شیطان قیصر راجہ اتنا بڑا جھوٹا ہے کہ گرین سکرین کے آگے کھڑے ہو کر کہہ رہا ہے کہ NCCIA کے سامنے کھڑا ہے
اس جھوٹے منافق کا اندازہ اسی بات سے لگا لیں۔ بلاسفیمی بزنس گینگ کو انجینئر صاحب نے پوری دنیا میں ننگا کر دیا ہے الحمدللّٰہ❤️🔥🙌ماؤں کی بددعائیں لگی راجے کتے کو @qaiseraraja
اور مزے کی بات ہے پیچھے گرین سکرین لگی ہوئی یے۔ بالوں اور دائیں بازو کے نیچے غور کریں 😂
کبھی آپ عظمیٰ رومی پر تنقید کرتے ہیں، کبھی انجینئر مرزا پر، تو کبھی 'سائنس کی دُنیا' اور 'بلیک ہول' جیسے پلیٹ فارمز کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔
میں آپ کا مداح رہا ہوں، لیکن اب یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی خاص ایجنڈے کے تحت پاکستان میں علم و شعور کے فروغ کی راہ میں رکاوٹ بننا چاہتے ہیں۔
🫤
افلاطون صاحب ۔۔۔
اس ملک دے اندر۔ ہیومن رائٹش ۔۔ غربت۔۔۔ باقی سارے مسئلے حل ہو گئے نیں؟؟؟
کدی اہناں مسئلیاں تے وی گل کرو
جس کو کوئی کام نہیں ملتا مذہب کو لے کر بیٹھ جاتا ہے۔
جسٹس اعجاز اسحاق نے مقدمے کی لائیو سٹریمنگ کا حکم دے کر اس راجے اور اس کے بلاسفیمی بزنس گینگ کی شلوار اتار کر چوک میں لٹکا دی تھی۔ اس کے بعد سے ان کی بدمعاشی ذرا سی کم ہوئی ہے مگر نظام کے اندر سے حاصل پشت پناہی کے سبب اب بھی جاری ہے ۔ انجینیئر نے اس کی دھمکیوں اور منت ترلے کے باوجود اس سے ملنے یا پوڈ کاسٹ کرنے سے مستقل انکار کر رکھا ہے اس لیے اب ان حربوں پر اتر آیا ہے
HCN retweeted
ایک ہوتا ہے اندھوں میں کانا راجہ ہے۔ یہ ہیں ویلا راجہ۔ جناب کذاب راجہ صاحب کو جیتنے ویوز انجنئیر پر ویڈیوز بنا بنا کر ملتے ہیں، اتنے کبھی بھی کسی اور چیز پر نہیں ملتے۔
پر لگتا ہے جناب کو اب ویوز ملنا کچھ کم ہو رہے ہیں تو انہوں نے اب باقاعدہ انجنئیر کے خلاف جنگ کا بگل بجا دیا ہے۔ تو کیا ہوا کے اگر فلسطین جانے کے نام پر جناب کو خونی پیچس لگ گئے تھے۔
اب ہوا کیا ہے کہ این سی سی آئی میں درخواست جمع کروا دی ہے۔ انہیں بھی پتہ ہے کہ اُنکا کوئی وکیل اس کہ جواب دے دے گا اور معاملہ ٹائیں ٹائیں فش ہو جائے گا۔ انکے بلونگڑے، جو انہیں اپنا والد بنا کر پھر رہے ہوتے ہیں، وہ بھی خوش ہو جائیں گے۔
اور یہ حضرت بھی اب اس نئی ڈرامے بازیوں میں تھوڑے بہت اور ویوز بٹور لیں گے۔ مہینے کا آخر بھی تو آنے والا ہے۔ بوڑھے والدین کی دوائی، گھر کا راشن اور بچوں کے سکول کی فیس کے بھی خرچ نکل آئے گا۔
@qaiseraraja @revivalistsorg @SecwatchPak @shoaib_madni @EonHoldings @SahilAdeem
HCN retweeted
مذہب کےنام پردھنداکرنےوالےاس ناسورکوبےنقاب کرناہم سب کی ذمہ داری ہے۔اگراس گینگ کامکمل محاسبہ نہ ہواتوکل کسی کابھی بچہ محفوظ نہیں ہوگا۔اس گینگ کاہرفرداوراسکاسہولت کارہمارےبچوں اور دین کےلیےخطرہ ہے۔آؤ، متحدہوکران کامکروہ کاروبارختم کریں۔
#StopBlasphemyBusiness #JusticeForVictims
HCN retweeted
ہر جگہ دو نمبری ۔ کمرے میں کھڑے ہوکر کہتا ہے این سی سی آئی اے کے باہر کھڑا ہوں ۔
جھوٹ کتنے بے شرمی سے بولتا ہے ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین
3rd class background editing 🙂
@qaiseraraja
HCN retweeted
**عباسی خاندان کے افراد کے نام اہم اپیل — آج واجد زرین کا خاندان ہے، کل آپ کا بھی ہو سکتا ہے!**
بیرونِ ملک مقیم عباسی خاندان کے افراد، بالخصوص بیروٹ، گلیات، مری، دیول، راولپنڈی، اسلام آباد اور مری کے گردونواح میں رہنے والے تمام لوگوں سے ایک سنجیدہ اپیل ہے۔
آپ میں سے جن لوگوں نے واجد زرین کے حق میں یا مخالفت میں ریلیاں نکالیں، ان کے کردار کو مشکوک بنایا اور ان کے اہلِ خانہ کو بھی تنقید اور الزامات کا نشانہ بنایا، خدارا اس معاملے پر جذبات کے بجائے شعور اور حقائق سے کام لیں۔
افسوس کہ بعض لوگوں نے ذاتی مفادات، شہرت اور نام بنانے کی خاطر نہ صرف واجد زرین بلکہ ان کے گھر والوں کو بھی نشانہ بنایا۔
اس سے پہلے بھی مبینہ بلاسفیمی بزنس گینگ سے وابستہ افراد، جن میں عمران خلیل ایڈووکیٹ اور شبیر شاہ کے نام سامنے آتے ہیں، مسجد میں قرآنِ پاک کے حوالے سے ایک انتہائی سنگین الزام بیان کر چکے ہیں، لیکن عدالت میں اسی معاملے پر متعلقہ شخص کے بیان میں تضاد سامنے آیا۔ یہ معاملہ مزید تحقیقات کا متقاضی ہے۔
**FIR No. 119/22 — FIA Rawalpindi**
جس عدالتی فیصلے کی بنیاد پر آج خوشیاں منائی جا رہی ہیں، اسی فیصلے کو ہائی کورٹ پہلے ہی کالعدم قرار دے چکی تھی، جس کے بعد معاملہ دوبارہ ریمانڈ پر بھیجا گیا۔ مزید یہ کہ کارروائی کے دوران کئی نئے سوالات اور مشکوک پہلو سامنے آئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق واجد زرین کو ہائی کورٹ سے رجوع نہ کرنے کے لیے دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔ اگر آپ کا مؤقف درست اور آپ کے پاس ٹھوس شواہد ہیں تو پھر انہیں ہائی کورٹ یا دنیا کی کسی بھی مجاز عدالت سے رجوع کرنے کا موقع دینے میں کیا حرج ہے؟
یہ لوگ نہ کوئی سرکاری ادارہ ہیں، نہ عدالت اور نہ ہی کسی ریاستی تحقیقاتی ادارے کے نمائندے۔ چند افراد کے کہنے پر اپنے ہی خاندان کے لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟
میری بیروٹ، گلیات، مری، دیوال، راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح کے تمام باشعور عباسی بھائیوں سے اپیل ہے کہ ذاتی مفادات اور چند لوگوں کی شہرت کی خاطر اپنے ہی خاندان کے افراد کو تنہا نہ چھوڑیں۔
مقدمہ ابھی حتمی طور پر اپنے انجام تک نہیں پہنچا۔ کسی بھی شخص کو عدالت کے حتمی فیصلے سے پہلے مجرم سمجھنا اور اس کے خاندان کو معاشرتی طور پر نشانہ بنانا انصاف نہیں۔
**آج واجد زرین اور ان کا خاندان اس صورتحال سے گزر رہا ہے، کل یہی آگ آپ کے اپنے گھر کی دہلیز تک بھی پہنچ سکتی ہے۔**
اپنے خاندان کے لوگوں کا ساتھ دینے کا مطلب اندھی حمایت نہیں، بلکہ انہیں شفاف تحقیقات، قانونی دفاع اور انصاف کا پورا موقع دینا ہے۔
**خدارا! اپنے ہی لوگوں کے خلاف استعمال ہونے کے بجائے حقائق کا ساتھ دیں۔ آج آواز اٹھائیں، اس سے پہلے کہ کل آپ کو اپنے لیے آواز اٹھانے والا کوئی نہ ملے۔**
#JusticeForWajidZareen #JusticeForTruth #FIARawalpindi #AbbasiFamily
HCN retweeted
ذہنی دو نمبر اور منافق ہے
بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے نوسرباز راجہ نئی ویڈیو ڈالے اور دو نمبری نہ کرے 😅
@revivalistsorg @qaiseraraja
HCN retweeted
مدارس میں قرآن پاک کی بے حرمتی دیکھی گئی، طاہر اشرفی کہتے ہیں کیا کر سکتے ہیں اب 27 نومبر کو یومِ عزتِ قرآن کے نام پر ڈرامے کیوں جھوٹے توہینِ مذہب کے مقدمات میں بے گناہوں کو پھنسا کر قرآن کی عزت کا بہانہ مت بناؤ قرآن 1400 سال سے مسلمانوں کے دلوں میں محفوظ ہے۔ باز آ جاؤ مذہبی غنڈو
HCN retweeted
Ab Inka Dhoomh benaqab ho chuka ha Qaiser Raja ki apni video clip samny aa gia ha jis ma wo NAUZBILLAH 😡 Quran Pak ki Toheen kr rha ha aur hanss rha ha Lanation ki tarha 😡😡😡🖐️ SAR e Aam gustakhi ki ha uss na Ab Waris Gill aur Blasphemy Business Gang isk hilaf nhi boly ga.
HCN retweeted
راجے جیسے جھوٹوں اور منافقوں کے لیے پاکستان کسی جنت سے کم نہیں کیونکہ یہاں اسے مولویوں کی ایک پوری مافیا میسر ہے جو ہمیشہ اس کی پشت پر کھڑی رہتی ہے۔
ویسے راجہ فطرتاً ایک بزدل شخص ہے جو محض کمزور طبقات پر گرجنا برسنا جانتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ اسے کبھی اپنے ہم وطن گستاخ Geert Wilders کے خلاف بولتے ہوئے نہیں دیکھیں گے۔
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔
لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔
#Rajaqaisar
@VictimsofB_Gang
بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے نوسرباز راجہ نئی ویڈیو ڈالے اور دو نمبری نہ کرے 😅
@revivalistsorg @qaiseraraja
اللہ پاک ایسے نفرت کے پرچاریوں کو ہدایت دے جو دوسروں کی زندگیوں کو بھی کانٹینٹ بنانے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔
لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔
#Rajaqaisar
@VictimsofB_Gang
HCN retweeted
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔
لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔
#Rajaqaisar
@VictimsofB_Gang
تحقیقاتی کمیشن سے بچنے کے لئے بلاسفیمی بزنس گروپ آئے روز نت نئے ہتھکنڈے ، پروپیگنڈے استعمال کرتا ہے اور عدالتوں پر پریشر ڈالنے کے لئے مذہبی جذبات کو اشتعال دینے کی کوشش میں لگا رہتا ہے ۔
سینکڑوں قرآن چونکہ مدرسے میں ملاؤں نے خراب کئے ہیں اس لیے وہاں یہ چپ ہیں اور آنکھیں بند کر لی ہیں ۔
کیوں کہ پیٹی بھائی ہیں اپنے فرقے کے ہیں گھر کا معاملہ ہے اب اپنے گھر پر انہوں نے توہین تھوڑی لگانی ہے توہین تو دوسروں کے لئے بنی ہے کمزوروں کے لئے ، اقلیتوں کے لیے۔۔۔۔
سوچنے کی بات ہے یہی لوگ تحقیقاتی کمیشن میں کیوں نہیں آتے ؟
اپنے جاہل فالورز کو اشتعال دلانے کے لیے شعلہ بیان تقریریں تو کرلیتے ہیں مگر تحقیقات سے ڈرتے ہیں ۔ کسی بھی ذی شعور انسان کے سمجھنے کے لئے کافی ہے کہ جو گروہ تحقیقات ہونے سے خوف کھاتا ہوں تو وہاں لازمی دال کالی ہوتی ہے ۔
یہ کہتے ہیں کہ ہم نے جو کہہ دیا بس آنکھیں بند کرکے اسی کو مانا جائے اور لوگوں کی گردنیں اتار دی جائیں۔
ایسے تو نہیں ہوگا اور نہ مہذب انسانی معاشروں میں اس کی گنجائش ہے ۔
🚨🚨📍 قرآن کی آیتوں کو بگاڑ کر اس پر ہنس رہےہیں اور دعویٰ قرآن کی حرمت کا ؟؟؟
یہاں کسی زومبی کی غیرت نہیں جاتے گی ۔۔۔؟؟؟
ان کے لئے ہر چیز کانٹینٹ ہے بس ویوز اور ڈالر آنے چاہئیں اور توہین کا لائسنس صرف ان کے پاس ہے کہ یہ دوسروں پر تو لگا سکتے ہیں خود چاہے قرآن کی آیات کا مزاق اڑا کر ٹھٹھے اڑاتے رہئیں کوئی پوچھنے والا نہیں عام عوام نے الزام تو لگانا نہیں ہوتا ۔
HCN retweeted
🔥 بلاسفیمی بزنس گینگ کے درندے معصوم بچوں اور ماؤں کو جھوٹے کیسسز میں پھنسانے والے جانور ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ تباہ و برباد کرے اس بلاسفیمی بزنس گینگ کے درندوں کو جن میں قیصر راجہ، عبدالوارث گل، راؤ عبدالرخیم اور حسن معاویہ جسے بہت سے خنزیر مولوی شامل ہیں۔
HCN retweeted
پروفیسر انوار کو رہائی مبارک
ایک بالکل جھوٹے توہین کے مقدمے میں 10سال سے زائد عرصہ موت کے کوٹھڑی میں گزارنے والے ماہر تعلیم پروفیسر انوار کو بالآخر بے گناہ قرار دے کر رہا کردیا گیا۔ پروفیسر انوار نے اس دوران جو اذیت اور مصیبت اُٹھائی ہے عدالت سمیت ریاست کے پاس اس کا کوئی ازالہ نہیں۔نہ جھوٹا الزام لگانے والے متقی پرہیزگار کو کوئی شرمندگی ہوگی نہ اس کی کوئی سرزنش کرے گا۔ کیا زندگی ہے اس سماج میں!
#BlasphemyBusinessGang
HCN retweeted
🔥⚠️قیصر احمد راجہ اور مفتی واجدی نے سرِ عام قرآن کریم کی آیت کو بگار کر پڑھا ہے اور دونوں لعنتی اس پر سوروں 🐷 کی طرح ہنس رہے ہیں
🤬 یہ منافق تخفظِ قرآن کریں گے؟ یہ خود قرآن پاک کی گستاخی کر کے ہنس رہے ہیں۔ اب قانون کب خرکت میں آے گا اور قیصر راجہ پر 295B کونسا مولوی لگائے گا ؟
300 دن پابندِ سلاسل! 💔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ، وہ آوازیں جو ہمیشہ مظلوموں کے حق میں بلند ہوتی رہیں، جو بے لوث ہوکر بلاسفیمی بزنس گروپ کے متاثرہ خاندانوں اور بے آسرا لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوئے، آج خود قید کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دوسروں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھا، جنہوں نے مظلوموں کی زندگیاں بچانے کے لیے انصاف کی جنگ لڑی۔ ایسے لوگ جیلوں میں قید رکھنے کے لیے نہیں بلکہ معاشرے کا فخر اور حسن ہوتے ہیں۔
مظلوموں کے لیے آواز اٹھانے والوں کو خاموش نہیں، آزاد ہونا چاہیے۔
خدارا! ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو رہا کیا جائے۔ انہیں انصاف دیا جائے۔ 💔
#ReleaseImaanMazari #ReleaseHadiAliChattha




























