꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🖤
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ🕋
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
ملک صاحب باہربیٹھ کےسیاست ہوتی نہ عوام کےحقوق کاتحفظ نہ حقیقی آزادی کےلیے جدوجہد،کب تک مفادات کی سیاست ہوگی چنددن الیکشن میں رہ گےاپ ابھی باہر بیٹھیں ہیں حلقہ ڈیڈہےلوگ قیادت کی طرف دیکھ رہےہیں
گراونڈ پہ آٸیں بتائيں کہ عوام کےساتھ کھڑےہیں کبھی یوکےکبھی دبٸی سے بیان بیازی نہ کریں۔
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
السلام علیکم 🌻
بسم اللّه الرحمن الرحیم
سورہ التوبہ آیت 55
پس آپ کو ان کے مال و اولاد تعجب میں نہ ڈال دیں اللہ کی چاہت یہی ہے کہ اس سے انہیں دنیا کی زندگی میں ہی سزا دے اور ان کے کفر ہی کی حالت میں ان کی جانیں نکل جائیں ۔
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
اک صاحب سے پوچھا علامہ اقبال کو سیالکوٹ سے منہا کریں تو بچتا کیا ہے
کہنے لگا فٹ بال 👻
میں نے کہا مریں وڈے بندیاں دا پچھیا اے چیزاں دا نئی 😂
پھر اس نے کچھ گنوایا وہ فردوس عاشق اعوان پے برابر ہو گیا
#ShoibMalik
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
کائنات میں ایسا انسان کوئی نہیں
جس کے سر پر صحابی کا احسان نہ ہو
@moavia_official
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
🥀لوگوں میں سب سے زیادہ خطاٸیں انہی کی ہوتی ہیں،جو لوگوں کی خطاٶں کا کثرت سےذکر کرتے ہیں
"امام ابن سیرین رحمہ اللہ"
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ✨
صبح بخیر زندگی ✨
اخلاق بھی رزق کی طرح ہےاس میں
کچھ لوگ امیر کچھ غریب
اور کچھ انتہا کے مفلس ہوتے ہیں✨
💕✨💕
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
🩷اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🩷
🌸اور اپنے رب کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو🌸
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
🌸اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے🩷
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
Replying to @ayeshakhan2200
تُو جیسا بھی لہجہ روا رکھ مجھ سے
مجھے اچھا لگتا ہے تُم سے بات کر کے
یوں تو جیت سکتا ہوں تیرا دل بھی میں
فقط چاۓ پر ..............ایک ملاقات کر کے
@Aziz_Writes1 @abir6067
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
(﷽)
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ
#اعجو
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ
#اعجو
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
توبہ استغفرُللہ اتنا ظلم
پی ٹی آئی کے انتخابی دفتر پر ایم کیو ایم کے غنڈوں کا حملہ
فوزیہ صدیقی بھی حلے کی زد میں آئی
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
ہمارے معاشرے میں اعلانیہ شادی پہ قدغن ہے خاص کر اگر وہ آپکی دوسری ہو کسی بیوہ یا مطلقہ سے ہو ہاں لوگوں کو سرگوشیوں میں ایکسٹرا میریٹل ریلشن شپ کے قصے سنائیں تو سب واہ واہ کرتے نہیں تھکتے
جہاں دین نہ چلے وہاں رواج جہاں رواج نہ چلے وہاں اخلاقیات ،اعتراض اصل میں جیلیسی ہے🤷♂️
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞
#نمود_عشق
꧁اســمــاعــیـل꧂ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ🌹🍃
صبـــــــاح النـــــــور والسرور
اگر آپ کی دنیا آپ کے دین میں خللل نہیں ڈالتی، نماز روزہ صدقات، اخلاق سب اچھے جارہے ہیں، کوئی فرق نہیں آتا تو ایسی دنیا بہترین دنیا ہے جسے مانگنے کی دعا کرنی چاہئے.. اور اگر آپ کی دنیا آپ کے دین کے راستے میں رکاوٹ ہے، بندہ نہ نماز کا رہتا ہے، نہ روزے رکھ سکتا ہے، اخلاق خراب ہورہے ہیں، گناہوں کی طرف میلان بڑھ رہا ہے، بے عملی پیدا ہورہی ہے تو پھر ایسی دنیا وبال ہے.
دعا ہے اللہ کریم جو کہ ستار العیوب (عیبوں پہ پردہ ڈالنے والا) ہے، دنیا وآخرت میں ہم سب کا بھرم قائم رکھے..!!
آمیــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ بطفیل سید المرسلین ﷺ 🤍🤍🤲🕋
🌹🍃#صدف_کے_موتی



























