مسافر (@Musafir809) profile picture

سفر میں ہوں

Joined May 2024
Photo by مسافر (@Musafir809)Photo by مسافر (@Musafir809)Photo by مسافر (@Musafir809)Photo by مسافر (@Musafir809)Photo by مسافر (@Musafir809)Photo by مسافر (@Musafir809)Photo by مسافر (@Musafir809)Photo by مسافر (@Musafir809)Photo by مسافر (@Musafir809)Photo by مسافر (@Musafir809)
مولانا فضل الرحمان کا ہر وقت مین سٹریم میڈیا پر چھائے رہنا معنی خیز ہے جو حکومت "ایاک نعبد وایاک نستعین" کو بھی میڈیا پر نہیں چلنے دیتی اس کا مولانا کے اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانات کو چلنے دینا ایک بڑی سازش ہے توجہ ہٹاو مہم کو مکمل مسترد کرکے فوکس صرف عمران خان صاحب پر رکھیں، پلیز
5
6
79
اسمبلیوں سے استعفے دیں اور بھاڑ میں جائیں
2
4
13
102
مصلحت کو نہ مصلحت جانو خود فریبی کی یہ بھی ایک حد ہے تم جسے صلح کہہ رہے ہو میاں وہ دراصل غیر مشروط پسپائی ہے @PTIofficial
1
7
6
199
🤖 Made with AI
7
8
9
128
ملا ہے درس یہ مرشد کے کارواں سے ہمیں رسولِ پاک ﷺ کی مدحت کا جو سفیر بنا نبی ﷺ کے نام پہ جینا، وطن پہ مٹ جانا سکھا گیا ہے ہمیں، وہ اسیرِ اڈیالہ۔۔۔۔۔🌷 عمران خان زندہ باد 💕 صرف عمران خان صاحب اور پاکستان۔۔۔۔ #MyXAnniversary
3
7
1
13
259
مرشد کے ناسمجھ آنے والے بہادر وارریز کے نام🫆 پلیز جاگتے رہیے، مائنس عمران خان فارمولے کے تحت گروپنگ، تقسیم اور سیاسی پوائنٹ سکورنگ کرنے والی مخلوق کو یکسر نظر انداز کرکے فقط عمران خان صاحب اور پاکستان کیلئے آواز بلند کرتے رہیے آپکی آواز میں دم ہے ان شاءاللہ اللہ کریم آپکا حامی و ناصر رہے آمین #The_Inqilabians
3
12
16
185
آرٹیکل 232 اور 234 میں کوئی ایسی بات نہیں جو وزیراعلیٰ (CM) اور اس کی کابینہ کی حیثیت کو متاثر کرے۔ وزیراعلیٰ اپنے عہدے پر برقرار رہتا ہے، جب تک کہ صوبائی اسمبلی عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے اسے عہدے سے نہ ہٹا دے
10
تبدیلی کے لیے نیت کا صاف ہونا ضروری ہے کردار کا مضبوط ہونا ضروری ہے اور مسلسل کوشش کرتے رہنا ضروری ہے #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
1
2
37
جو قوم اپنے حق کے لیے کھڑی ہونا سیکھ لے، اس کے مستقبل کو ہمیشہ کے لیے قید نہیں کیا جا سکتا۔ #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
This quoted post is unavailable.
3
14
1
3
82
ہر قدم ایک نئی امید، ہر آواز ایک نیا حوصلہ اور ہر مثبت کوشش ایک بہتر کل کی بنیاد ہے۔ اپنے نظریے پر یقین رکھیں اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے آگے بڑھیں۔ #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
2
19
1
25
353
قدم قدم پر آزمائشیں ہیں، مگر حوصلے آج بھی بلند ہیں۔ ہم اپنے مقصد سے پیچھے ہٹنے والے نہیں۔ #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
4
1
24
جب لانگ مارچ کا حکم ہی عمران خان صاحب کیطرف سے دیا گیا ہے تو اسد قیصر اور مولانا فضل الرحمان ڈیزل پھر کس سے اور کیوں مذاکرات کر رہے ہیں؟ قوم کے پاس یہ آخری موقع اور آخری آپشن ہے کسی قسم کی مصلحت پسندی خدانخواستہ اس ملک کو کسی مزید خطرناک بحران کا شکار کر سکتی ہے، ذرا سوچئے اور نکلیے #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
1
1
27
عوام صرف یہ نہیں پوچھتے کہ کس جماعت نے کیا کہا، بلکہ یہ بھی پوچھتے ہیں کہ اقتدار ملنے کے بعد اس نے کیا کیا۔ وعدوں اور کارکردگی کا موازنہ ضروری ہے۔ #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
12
1
4
129
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف عمران خان کی قید نے عوام کے حوصلے پست کرنے کے بجائے انہیں مزید نڈر بنا دیا ہے۔ اسلام آباد کی طرف بڑھتا یہ انسانی سیلاب اس بات کا واضح پیغام ہے کہ اب تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا۔
4
36
2
19
426
قوم جاگ جائے تو بڑے بڑے ایوانوں کی بنیادیں ہلنے لگتی ہیں۔ اب فیصلہ عوام کے شعور نے کرنا ہے، طاقت کے ایوانوں نے نہیں! #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
2
18
12
269
فرض کیا اگر منتخب وزیراعلٰی اور انکی کابینہ کیخلاف بغاوت کیساتھ ساتھ انکو محصور کرنے کی کوشش کی جا رہی تو پشاور سے ابھی ہی ملک گیر احتجاج کی کال دیں کیونکہ اگر سچ میں ایسا ہے تو مطلب پانی سر سے گزر چکا ہے #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
1
5
1
4
199
گورنر راج یا ایمرجنسی سے تو تب ڈریں جب پہلے دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہوں جمہوری قوتوں اور جمہور کا گلہ گھوٹنے والوں کو شکست دینا اب فرض ہو چکا ہے، اہسے نکلو کہ وقت تھم جائے۔۔۔۔اللہ کی مدد ساتھ ہوگی ان شاءاللہ #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
4
18
39
312
تاریخ گواہ ہے کہ خوف کے سائے ہمیشہ قائم نہیں رہتے، لیکن اصولوں پر ڈٹ جانے والے لوگ تاریخ میں اپنا نام چھوڑ جاتے ہیں۔ عمران خان کی سیاسی جدوجہد نے لاکھوں لوگوں کو یہ سبق دیا ہے کہ اپنے نظریے پر قائم رہنا ہی اصل استقامت ہے۔ #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
1
19
1
7
266