
(Karachi my love) follower of Right Man Liberal | #CricketLover of #TeamPakistan #RealMadrid Fan /RT & Tweets are not Endorsement
Karachi, Pakistan
Joined January 2012
- Tweets146K
- Following770
- Followers4.3K
- Likes86.6K
SMJ (Saadi) retweeted
میں نے اس سے غلیظ صحافت اپنی زندگی میں نہیں دیکھی - ہر موقعہ پر زہر اگلتی صحافت۔ نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔ اس موقعہ پر بھی الزام عمران خان اور پی ٹی آئی پر۔ ڈی چوک میں لاشوں کا مذاق بھی اسی غلیظ صحافت نے اڑایا۔
SMJ (Saadi) retweeted
میں اپنی بے گناہی صرف اسوقت ثابت کر سکوں گا اگر میں زندہ رہا ۔۔۔۔۔ عمران خان کی طرف سے چیف جسٹس کو بھیجے گئے خط کا سب سے قابل غور نکتہ
SMJ (Saadi) retweeted
بدقسمتی سے اسمہ شیرازی اپنی نفرت میں ایک ڈفر بن گئی ہیں! نواز شریف ڈیل لے کر پاکستان سے چار سال کے لئے فرار ہو گیا تھا - عمران پاکستان میں اپنے اور اپنی بیوی کا اعلاج مانگ رہا ہے! دونوں چیزوں میں زمین آسمان کا فرق ہے - مگر نفرتیں انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو ختم کر دیتی ہیں!
SMJ (Saadi) retweeted
رمضان نزدیک آرہے ہیں اپنی زکوہ خیرات خمس فطرہ صدقات بڑی ذمہ داری کے ساتھ ان اداروں کو دیں جو آپ کے شہر کی خدمت کررہے
ان شعبدہ بازوں کو نا دیں جو آپ کے پیسوں کو شٹر مرغ اور دوسرے مرغ مسلم پر خرچ کررہے ہیں
اور چور ڈکیتوں کو تین وقت کا کھانا بھی دے رہے ہیں سفید پوش لوگوں کو دیں
سب سے پہلے انکا حق ہے جنہیں آپ جانتے ہیں اور جو مانگ نہی رہے – at Karachi, Pakistan
SMJ (Saadi) retweeted
Former Prime Minister @ImranKhanPTI wrote a letter to Chief Justice of Pakistan through his lawyer and informed him that he can suffer brain hemorrhage or cardiac arrest anytime. He requested to implement the court orders about providing medical facilities. He requested medical care urgently. Letter was delivered to CJP through Salman Safdar advocate. Imran Khan dictated this letter during a meeting with his lawyers last week.
SMJ (Saadi) retweeted
عمران خان کے خط پر ہمدردانہ غور کیا جائے اور فی الفور ان کے مقدمات چلائے جائیں، سپریم کورٹ، آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے اپیل
@ImranKhanPTI @PTIofficial
SMJ (Saadi) retweeted
اسد طور کا دھماکہ 🔥🔥🔥
اندر کی کہانی باہر آ گئی!
زرداری صاحب کو اب منایا جا رہا ہے، بلکہ دھمکایا جا رہا ہے!
ان سے کہا جا رہا ہے، "نئے صوبوں والا کام آپ خود پارلیمنٹ سے کروا دیں، عزت سے کروا دیں، ورنہ..."
"ورنہ ہمارے پاس وفاقی آئینی عدالت ہے! ہم وہاں سے آئینی تشریح کروا کر نیا صوبہ بنا دیں گے، اور وہ فیصلہ پارلیمنٹ پر بھی لازم ہو گا!"
یعنی صاف پیغام ہے، "بچی کچی عزت بچانی ہے تو خود ہی مان جاؤ!"
اور ادھر لاہور میں کیا ہوا؟
زرداری خود چل کر شہباز کے پاس گیا ہے! بات ہو رہی ہے پنجاب کے 4 ٹکڑے کرنے کی!
لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ اس میٹنگ میں پنجاب کی فارم 47 والی وزیراعلیٰ کو بلایا ہی نہیں گیا! اسے باہر ہی رکھا گیا!
کیوں؟ کیونکہ شریف خاندان کے اندر اس وقت فل جنگ چل رہی ہے!
ایک طرف مریم ہے، وہ خود کو اگلا وزیراعظم بنانا چاہتی ہے!
دوسری طرف شہباز ہے، وہ مریم کو روک کر خود اور اپنے بیٹے کو وزیراعظم بنانا چاہتا ہے!
مریم کو اپنے ہی گھر سے دھکا لگ رہا ہے! حمزہ اور شہباز اسے پیچھے دھکیل رہے ہیں!
اور پارٹی کے اندر سے ملک احمد خان نے بھی بغاوت کر دی ہے!
اس نے کھلے عام تقریر میں کہہ دیا، "میری جیب میں فارم 47 نہیں ہے!"
یہ طعنہ سیدھا مریم اور شریف خاندان کو تھا کہ، "مجھے تمہاری ٹکٹ کی ضرورت نہیں ہے، میں اپنے زور پر ہوں!"
اسی لیے اب کہا جا رہا ہے کہ ملک احمد خان ہی پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کے سب سے بڑے امیدوار ہیں!
یعنی ایک طرف صوبے ٹوٹ رہے ہیں، دوسری طرف شریف خاندان ٹوٹ رہا ہے۔
SMJ (Saadi) retweeted
انیق ناجی نے نواز شریف کی اتمہ رول دیا 🔥
عمران خان کے مقابلے میں تم لوگ صفر ہو!
نواز شریف کو 34 سال۔تک نظریاتی مانتا رہا مجھ سے غلطی ہوئی!
میڈیم تم لوگ عمران خان کے آگے زیر ہوچکے ہو!
عمران خان کی سوشل میڈٰیا کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا!!✊
SMJ (Saadi) retweeted
یہ کوئی بالکل پاگل ابنارمل شخص لگتا ہے۔ کرکٹ گراونڈ میں ایسے گھناؤنے گھٹیا اور ذہنی مریض مکمل طور پر بین ہونے چاہئیں ورنہ کرکٹ کی گریس ختم ہو جائے گی۔ انڈین کرکٹ بورڈ کو اس پر فی الفور پابندی لگانی چاہئے۔
SMJ (Saadi) retweeted
یہی تو ہمارے بد قسمت کنگال صحافی کے لباس میں لٹیرے ہیں :
انکی عمر دیکھیں ، ساری عمر اور اپنی 60 سال سے زیادہ کی صحافت میں ہمیشہ پیسے کے لیے حکمرانوں کی خوشامد ، نوکری اور دلالی کرتے رہے - بڑے بڑے پلاٹ لیے اور پیٹرول پمپ مفت میں لاکھوں کماتے رہے اور اب سیاست دانوں سے دل بھر کر کمانے کے بعد فوجیوں کے سامنے لیٹ گئے ہیں - TV پر روز بھاشن بھی دیتے ہیں اور بڑے تجزیہ کار کہلاتے ہیں ، بچوں کو بڑی بڑی گاڑیاں اور نہ جانے کیا کیا رشوتیں لیکر حرام کے پیسے سے پالا ہے -
یہ اب فوج کی گندی پتلونیں ہی صاف کریں گے جو انکے اس بیان سے ظاہر ہے کے عاصم منیر سیاست میں دخل نہیں دیتے - جھوٹ بھی اور وہ بھی سر چڑھ کر - شرم کا لفظ انکی صحافت میں کبھی نہیں ملا -
مجیب الرحمٰن شامی صاحب فرماتے ہیں کہ،
"فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب کو سیاست میں دخل اندازی کرنے کا شوق نہیں۔ نہ وہ سیاست میں دخل دیتے ہیں۔
نہ ان کے رشتہ داروں کا پیسہ بنانے کا گول ہیں۔ وہ ناک کی سیدھ میں چلتے ہیں"
یہ شامی صاحب وہی ہیں جن کے بیٹے کو ناقابل یقین حد تک سستی قسطوں پر لاہور کی مہنگی ترین کمرشل جگہ پر پیٹرول پمپ نوازا گیا تھا؟
SMJ (Saadi) retweeted
🎧 ایک عدد ملی نغمہ… اور پیسے واپس؟
پٹرول تین سو تیس کا، مہنگائی گیارہ فیصد، اور حل؟ ایک عدد ملی نغمہ۔ پھر ایک اور۔
SMJ (Saadi) retweeted
KPK کا IG کہتا ہے کہ سہیل آفریدی حفاظتی تحویل میں ہے اور اسی IG کے جونیئر آفیسر عدالت میں کہتے ہیں مفرور ہے اشتہاری کر دیجیے۔ اسٹیبلشمنٹ کی حرکتوں اور ڈیمانڈز نے پوری ریاست کو پاگل پن میں مبتلا کر دیا ہے۔
SMJ (Saadi) retweeted
“بالا زہنی مریض” اور “بِلّو گِری ہوئی سرکار “ نے ایک دوسرے
پر پستول تان لیں !
دیکھیں “پنڈی دے باوے “ کا لیٹیسٹ پرومو
SMJ (Saadi) retweeted
مجھے چلاتے ہوئے اس بچے پر ترس آرہا ہے کتنی نفرت بھی دی ہے اسکے دماغ میں۔بھارت میں بھی بہت سے خواجہ آصف ایسی بھونڈی حرکت پر خوش ہوں گے۔ جنونیوں سے درخواست ہے کہ کھیل کو کھیل ہی رہنے دیں نفرت پھیلانے کا زریعہ نہ بنائیں۔
SMJ (Saadi) retweeted
In Okara, tenant farmers on 17,000 acres refused a cash contract in 2000 and asked for ownership instead. The army itself later told the National Commission for Human Rights that the land belongs to the Punjab government.
The tenants got two sieges of 18 villages, four killings documented by Human Rights Watch, more than 4,000 cases, and a leader kept in chains until the Supreme Court ordered them off. In 2019 the crop share came back. Ownership did not.
In February 2023 the same army asked Punjab for up to one million acres. A caretaker government signed the agreement within a month. The Lahore High Court called it illegal. 26 days later that ruling was suspended.
By August 2024, 4.8 million acres had been identified for the Green Pakistan Initiative.
Two decades for the tenants: no ownership. One month for the generals: an agreement.
Ownership or Death. Every claim is sourced on screen.
#AuditTheGenerals
SMJ (Saadi) retweeted
A former Pakistan navy chief was accused of taking $3.37m in kickbacks on submarines and arms.
Musharraf's military government let him buy his freedom: a $7.5m plea bargain, 31 January 2002. No prison sentence.
Dawn: aside from him, "virtually no one has been held to account."
#AuditTheGenerals
SMJ (Saadi) retweeted
Karachi. Land given to the military for defence. On it: wedding halls, cinemas, shopping malls. One wedding hall stood near the army's ammunition depot.
2019: the Supreme Court ordered all commercial use to end. The compliance report, the bench said, was an "eyewash".
2021: the Chief Justice told the Defence Secretary, "General Sahib, these are not defence purposes." The secretary's answer: business keeps the forces' morale high.
July 2026: the order was recalled.
Who answers for the land now?
#AuditTheGenerals























