Shah Misbahullah (@Sh_Misbah) header
Shah Misbahullah (@Sh_Misbah) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏مجھے لوگوں👥 سےکسی چیز کی توقع نہیں👎 ہے .. 🙏🤔 کیونکہ عزت💪نام اور شہرت🐯 سب خدا🙏دیتا ہے ‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎#PakistanZindabad!

Islamabad, Pakistan
Joined November 2016
Photo by Shah Misbahullah (@Sh_Misbah)Photo by Shah Misbahullah (@Sh_Misbah)Photo by Shah Misbahullah (@Sh_Misbah)Photo by Shah Misbahullah (@Sh_Misbah)Photo by Shah Misbahullah (@Sh_Misbah)Photo by Shah Misbahullah (@Sh_Misbah)Photo by Shah Misbahullah (@Sh_Misbah)Photo by Shah Misbahullah (@Sh_Misbah)Photo by Shah Misbahullah (@Sh_Misbah)Photo by Shah Misbahullah (@Sh_Misbah)
میں خود پر سب کچھ برداشت کرسکتا ہوں لیکن اپنے ہیرو شاھد آفریدی کیخلاف ایک لفظ بھی برداشت نہیں کرسکتا.. Real Hero @SAfridiOfficial Love you #ShahidAfridi
17
36
2
104
He is a man of steel, whose loyalty is proven through sacrifice, not words. وفاداری لفظوں سے نہیں، عمل سے ثابت ہوتی ہے۔ اس شخص نے دنیا کو دکھا دیا کہ حقیقی وفا کسے کہتے ہیں۔ اس نے باتوں سے نہیں بلکہ اپنی قربانیوں سے وفاداری کی مثال قائم کی ہے #FreeKhanFreePakistan – at Shang, Pakistan
10
6
66
Shah Misbahullah retweeted
باوقار لوگ خاموشی سے اپنا کام کرتے ہیں شور مچانا کم ظرف لوگوں کا شیوہ ہے۔
4
27
598
Shah Misbahullah retweeted
نیکی کا کوئی لمحہ معمولی نہیں ہوتا، ممکن ہے کسی کی مسکراہٹ، کسی کے لیے آسانی یا خاموشی سے کی گئی مدد ہماری نجات کا وسیلہ بن جائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ نیکیاں کرنے اور اپنی رحمت سے جنت الفردوس عطا فرمانے والوں میں شامل فرمائے، آمین۔
3
10
75
3,148
Shah Misbahullah retweeted
سمجھدار ہونے کا سب سے بڑا نقصان يہ ہے کہ ہم وہ باتيں بھی سمجھنے لگتے ہيں جو ہميں نہيں سمجھنی چاہيں…
20
109
3,213
Shah Misbahullah retweeted
زندگی ایک سفر ہے اور اس سفر میں ہم نہ جانے کتنے لوگوں سے ملتے ہیں کتنے رشتے بناتے ہیں اور کتنے راستوں سے گزرتے ہیں کبھی ہم کسی کے لیے آسانی پیدا کرتے ہیں تو کبھی انجانے میں کسی کی زندگی میں مشکلات کا سبب بن جاتے ہیں لیکن دانائی یہ ہے کہ انسان جہاں سے گزرے وہاں اپنے پیچھے نفرت
1
3
24
435
Shah Misbahullah retweeted
میری زندگی کا ایک اصول ہے جہاں میں رہوں وہاں کسی اور کے ہونے کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے اور جہاں کسی اور کے ہونے کی گنجائش ہو وہاں مجھے نہیں ہونا چاہیے , نہ بازار جیسے دل میں رہنا پسند ہے اور نہ اپنے دل کو بازار کرنا پسند ہے….
23
1
76
2,349
Shah Misbahullah retweeted
مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے _ 🖤
66
1
366
6,807
Shah Misbahullah retweeted
کبھی کبھی ہم دوسروں کو خوش رکھنے کے چکر میں اپنے جذبات کو اندر ہی دبا دیتے ہیں .
6
4
26
694
Shah Misbahullah retweeted
زندگی کی ٹھوکریں بھی بڑی نرالی ہوتی ہیں،جب بھی لگتی ہیں حقیقت سے آشنا کر جاتی ہیں ۔
4
5
16
284
عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات انسان عین جوانی میں صدیوں پرانا ہو جاتا ہے ۔
3
31
150
5,019
Shah Misbahullah retweeted
صبر اس کو کہتے ہیں جب تمہارا دل پھٹ رہا ہو اور تم خاموش رہو🌸♥️
27
12
130
2,162
Shah Misbahullah retweeted
 ہم سب کسی نہ کسی کے انتظار میں اتنی دیر تک کھڑے رہے کہ زندگی ہمارے سامنے سے گزر گئی۔
3
7
52
2,113
Shah Misbahullah retweeted
ميں نے ہجرت کو چن لیا ہے ساتھ رہنے میں بھی حسارہ تھا….
2
8
48
5,170
Shah Misbahullah retweeted
الفاظ خواہ کتنے ہی خوبصورت ہوں، انسانی احساس کی مکمل ترجمانی نہیں کر سکتے۔انسانی جذبات کا اصل آئینہ اُس کا رویّہ ہوتا ہے۔ اگر رویّے خوبصورت نہ ہوں تو خوبصورت الفاظ بھی اپنی وقعت کھو دیتے ہیں۔
6
12
23
1,145
Shah Misbahullah retweeted
واصف علی واصف لکھتے ہیں:​ جب آپ کا دل بغیر کسی وجہ کے اداس رہنے لگے تو سمجھ لیں آپ کی روح اللہ کا ذکر مانگ رہی ہے۔
1
3
13
580
Shah Misbahullah retweeted
جس درخت کو تم نے پانی دیا ہو، اگر وہی تمہیں سایہ دینے سے انکار کر دے تو درخت سے لڑو مت، بس اس کے نیچے کھڑا ہونا چھوڑ دو!!🤦‍♀️💞 #خــــیــــالِ_یــــار♡ #سکون
10
11
2
82
1,819
مَنْ أَلِفَ الأَصِيلَ، لَا يَغْبِطُ كُلَّ دَابَّةٍ. "جو اصیل نسلوں کا عادی ہو، وہ ہر جانور پر رشک نہیں کرتا۔"
1
33
154
2,095
جب دوسروں کو خوش دیکھ کر ایک عجیب سی خوشی اور چاہت کا احساس ہو تو سمجھ لیں، آپ حسد کو شکست دے چکے ہیں ...★
2
35
154
2,604
Shah Misbahullah retweeted
آپ کا کردار جتنا بھی پاکیزہ کیوں نہ ہو، لوگ پھر بھی آپ کو اپنی سوچ کے حساب سے ہی جج کریں گے !🌷 #اردو_زبان
2
13
1
37
557
Shah Misbahullah retweeted
ہم جن کے لیے پگھلتے ہیں وہ ہمارے لیے پتھر بن جاتے ہیں
1
12
85
2,815