Pinned Tweet
💞السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💞
❤️رمضان کا مبارک مہینہ ہے❤️
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 🙏
🌹جزاک اللّٰہ🌹
@Sirat88
رمضان سپیشل
دوست سپشل
فالورزسپیشل
@Malrra2
@_Na_yab
@Patwaran_
@Aqeela1O
@sirat88
@Malrra8
@rashidshah39367
@Qs3488
@IjazAbbasi515
@choadhryamjad
@EngrAkmal3
@Zia1O
@isra1O
@rawofkhan222
@Kinza01_
@afrn1996
@Ahmii512
@udaspurdesi
@rishu_490
@mirzaurooj786
@khan_1126925
@Bsherani9
3
4
263
💔 💯 گہرے الفاظ 💯 💔
کوئی نہیں دیکھتا کہ
آپ کسی کے لیے کتنا کرتے ہیں
وہ صرف وہی دیکھتے ہیں
جو آپ نہیں کرتے 💔
@sirat88
12
💞السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💞
بڑی مشکل سے سلایا ہے خود کو میں نے
اپنی آنکھوں کو تیرے خواب کا لالچ دے کر
✨🥀💯🥀🔁🥀🙏🥀💕🥀🔥🥀💔🥀
@Sirat88
2
2
43
خدا کی جنت چاہتے ہو تو
اس کے بندوں کی
زندگی
جہنم بنانا چھوڑ دو🙏
💞یہی دین کا خاصہ ہے💕
✨🙏💕🔁❤️💥✨🤲💯💕🙏
@Sirat88
2
1
29
💞السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💞
💔حقیقت جان کر جیو💔
سب کا سب کو پتہ ہوتا ہے🥀💔
لیکن
اپنا کسی کو پتہ نہیں ہوتا💔🥀
💔🥀🔁💘💔🥀💞🔁💔🥀💞🔁💔
@Sirat88
💥💥💥💗💗💗🔥🔥🔥💞💞💞💞
1
1
30
💞السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💞
نبی پاک صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
نے فرمایا:-
"سب سے زیادہ پسند اللّہ کو چار کلمے ہیں"
سبحان اللّٰہ
والحمدللّٰہ
ولا اله آلا اللّٰه
واللّٰه اکبر
3
2
46
🥀💔ہم تمہارے ہیں💔🥀
مقامِ رَنج ہے کہ اِک ناپسندیدہ شخص کو ہم
تُمھارے بعد کہیں گے کہ "ہم تُمہارے ہیں"
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
@Sirat88
3
3
49
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم
نے فرمایا:-
واللّٰه! وہ ایمان والا نہیں۔
واللّٰه! وہ ایمان والا نہیں۔
واللّٰه! وہ ایمان والا نہیں۔
عرض کیا گیا کون: یا رسول اللّٰه؟
فرمایا وہ جس کے شر سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2
1
40
🌹السلامُ علیکم🌹
💕آج کی اچھی بات💗
دوسروں سے حسد کئے بغیر🌹
نقصان پہنچائے بغیر❤️
الجھے بغیر😍
کسی کا احسان لیے بغیر💝
بھی کامیابیاں حاصل کی جا سکتی ہیں❤️🩹
اصل سکون بھی اسی کامیابی میں ہے💓
دعاؤں کی طالب
💥
⭐ @Sirat88
💥✨💥✨💥
1
1
43
💞السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ 💞
❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
🌹رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو🌹
❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
💞😍💞😍💞😍💞😍💞😍💞😍💞😍
@Sirat8
13
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
نبی پاک صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا:
اگر جھک جانے یعنی
(عاجزی اختیار کرنے سے)
تمھاری عزت گھٹ جائے تو
قیامت کے دن مجھ سے لے لینا🌹
مسلم حدیث نمبر 784
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
دعا کی درخواست گزار
@Sirat88
💞السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ💞
🤲8 مصیبتوں سے نجات🤲
🤲حاصل کرنے کی دعا🤲
"اے اللّٰه!🤲
میں تیری پناہ مانگتا ہوں🤲
غم والم سے🤲
عاجزی سے🤲
سستی سے🤲
بزدلی سے🤲
بخل سے🤲
قرض چڑھ جانے سے🤲
اور لوگوں کے غلبہ سے "🤲
🙏آمین ثمہ آمین🙏
❤️💥💞⭐❤️✨🌹🤲❤️💥✅
@sirat_g
1
1
36
فالو🔁فار📢فالوورز
@Sirat_G
👇👇👇👇
Follow to b fowlled 100%
@Malrra2
@Pakeza_
@Gul_e_
@Sirat_G
@shufkut
@_Na_yab
@Patwaran_
@fishinglovert
@Malrra8
@choadhryamjad
@ch_Arsel
@Qs3488
@Zia1O
@rashidshah39367
@IjazAbbasi515
@AsadKhe56
@rawofkhan222
@Bsherani9
@1fazl2
2
60
❤️🌹❤️
کسی کے بارے میں غلط گمان نہ کریں
کیوں کہ آپ اس کی
زندگی کی الجھنوں سے واقف نہیں ہیں
💔🥀💔
@Sirat_G
😍السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ😍
♥️تمام مسلمان بہن بھائیوں کو رمضان مبارک ہو♥️
اللّٰه کریم سے دعا ہے ک وہ ہم سب کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے🙏
اللّٰه غفور ورحیم ہی ہے وہ ہم پر رحم فرمائے🙏
🌹آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🌹
13
💯گہرے الفاظ💯
کوئی نہیں دیکھتا کہ
آپ کسی کے لیے کتنا کرتے ہیں💔
وہ صرف وہی دیکھتے ہیں🥀
جو آپ نہیں کرتے🥀
@Sirat_G
1
1
23






















