Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
وزیرنےگاوں کےدورےپہ پوچھابتاویہاں کیامسائل ہیں
سرپنچ بولاجناب دومسئلےہیں
پہلایہ کالج چھ سال سےبن رہاہے۔۔۔۔
وزیرنےفون نکال کرکہافورایہ کالج مکمل کیاجائے۔
پھرسرپنچ سےبولا اب دوسرامسئلہ بتاو
سرپنچ: جناب دوسرامسئلہ یہ ہے کہ اس گاوں میں موبائل نیٹورک نہیں آئے ابھی تک۔
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
ایک ریٹائرڈ بھارتی میجر نے #CPEC کی مخالفت میں ایک پاکستانی صحافی کے منہ میں اپنے الفاظ ڈال کے پاکستان میں موجود پاک فوج مخالف نون لیگ، پی ٹی ایم، اے این پی، بی ایل اے، لبرلز، اور نام نہاد دیگر صحافیوں کو اپنی ہی فوج پر بھونکنے کیلیے کس طرح تیار کیا؟ 👇
globalvillagespace.com/how-a…
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر داخلہ رحمان ملک نے پاکستانیوں کا ڈیٹا بیچا
If yesterday's NSA report is accurate it is not unusual; US+MI6 set up a front to steal all of Pakistan's voters archive.is/MDKvh#selection-1…
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
ابراج گروپ کے عارف نقوی نے دو کروڑ ڈالرز نوازشریف کو رشوت دی اور نواز نے کوڑیؤں کے بھاؤ کراچی الیکٹرک بیچ دی
وال سٹریٹ جرنل
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
نیچے دئے گئے سارے نام پیپلز پارٹی جرنلسٹس ونگ سے تعلق رکھتے ہیں اور انہوں نے تحریک انصاف والنٹیرز کے خلاف انسانی حقوق کمیٹی میں درخواست دے رکھی ہے
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
ثبوت تو دیتے ہیں مگر پھر آپکے شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتی ہے۔ پھر ان کی زندگی خطرے میں پڑتی ہے اور آخر کار وہ دوائی لینے لندن بھاگ جاتے ہیں۔ جھوٹ بول بول کر آپکو اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب تو بغیر شرمندگی کہ آپ روانی سے جھوٹ بول سکتی ہیں۔ ماشاللہ بڑی ترقی کی ہے آپ نے۔
مریم اورنگزیب کے اس بیان بارے آپ کی کیا رائے ہے؟
تفصیل جانئے: urdu.dunyanews.tv/index.php/…
#DunyaNews #DunyaUpdates
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
This is Nation Building at its best. PM Imran Khan inspiring the generation of Pakistan to “pay it forward” #EhsaasSabKa
میں نے میٹرک سے لے کر ایف اے تک جو تعلیم حاصل کی وہ خود مزدوری کر کے حاصل کی۔ یہ احساس پروگرام میرے اوپر قرض ہے جو میں انشااللہ مستقبل میں ایک سکول بناؤں گا اور وہاں پر جو طلبہ فیس ادا نہیں کر سکتے ان کی معاونت کر کے ادا کروں گا۔
#EhsaasSabKa
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
میں نے میٹرک سے لے کر ایف اے تک جو تعلیم حاصل کی وہ خود مزدوری کر کے حاصل کی۔ یہ احساس پروگرام میرے اوپر قرض ہے جو میں انشااللہ مستقبل میں ایک سکول بناؤں گا اور وہاں پر جو طلبہ فیس ادا نہیں کر سکتے ان کی معاونت کر کے ادا کروں گا۔
#EhsaasSabKa
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
Okay Guys Vote For Your Favourite Celebrity♥️
JERRY vs BLACKLISTER
@Its_GrimReaper
@MianSahab_
56%Jerry
44%Blacklister
2,778 votes • Final results Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
ا گر آپ سمجھتے ہیں کہ شیری مزاری اس حکومت کی سب سے بے کار وزیر ہے اور اس سے وزارت انسانی حقوق واپس لے لینی چاہیے
تو اس ٹویٹ کو RT کریں اور ایک دوسرے کو فالو کرتے جائیں۔۔۔۔
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
پاکستان میں روڈ / موٹرے کے کتنے پراجیکٹس شروع ہیں اور کتنے شروع ہونے والے ہیں یہ ویڈیو دیکھیں
شاباش مراد سعید اور ویلڈین خان صاحب ❤
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
میڈیا آپکو یہ سب نہیں بتائے گا... کیونکہ پھانسی ہونا شروع ہوئی تو ڈارک ویب کا دھندا کیسے چلے گا
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
بھارت کو لائن آف کنٹرول پر موجود پاکستانی پوسٹوں کی اطلاع دینے والا سہولت کار خاندان سمیت گرفتار
#LOC #India #Pakistan #Spy
urdu.siasat.pk/news/2020-08-…
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
متحدہ عرب امارات کی سرکاری ملکیتی کمپنی اتیصلات کو 15 سال قبل پاکستان نے PTCL کا نظام دیا تھا اب چونکہ UAE نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے لیہذا اسرائیل اس کے ذریعے پاکستان کے قومی معاملات جان سکتا ہے لیہذا اب PTCL کی یا اس کی کسی بھی وابستگی کو فوری علحیدہ کیا جائے ۔
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
"یو اے ای" نے اسرائیل کو تسلیم کرکے متحدہ عرب امارات کو شام بنانے کی جانب پہلا قدم رکھ دیا امارات کا یہ اقدام عرب دنیا کی سیاست اور طاقت کو سمیٹنے کا باعث بن جائیگا ۔۔ عالمی مصالحتکار و تجزیہ نگار فیصل محمد @Intl_Mediatior کا ایران ٹی وی پر زبردست تجزیہ 👌
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
Follow🌹100%Follow🌹Back retweeted
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں !
پولیس اہلکاروں نے میری گاڑی پر پتھروں سے حملہ کیا !
نیب والے مجھے سے ڈر کر نیب دفتر میں چھپے بیٹھے تھے !
گاڑی میں پتھر نہیں پھول تھے!
عارف سے وہ سوال پچھواوُ جس کا میں نے رٹا مارا ہے:
جھوٹی مریم کی چھوٹی مریم سے سرگوشی!


























