KHata Kaar 𝕏®️™️ (@_JanGroup) header
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@_JanGroup) profile picture

صرف آنکھیں نہیں معیارِ نظر بھی رکھئیے ؟ #جان_گروپ

Joined April 2020
پاکستان زندہ باد تمام محبِ وطن پاکستانیوں کو مبارکباد💕
5
43
ٹکر سے شروع ھونے والا دعویٰ ٹھوکروں کے انجام کو پہنچ چکا ھے۔ اسے لیے تو کہتے ھیں۔ کوا چلا ہنس کی چال، اور اپنی بھی بھول گیا۔
4
9
63
اللّٰه تعالیٰ ھمیں ہمیشگی خوشیاں، محبتیں اور آسانیاں بانٹتے رہنے کی توفیق بخشے۔ آمین
2
1
2
41
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 🌺💕 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 💕🌺 #نمود_عشق #خطاکار
5
10
14
137
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 🌺💕 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 💕🌺 #نمود_عشق #خطاکار
13
7
20
194
#مریم_نواز_پروموشن_گروپ کو #گولڈن_لسٹ_6000 شئیر کرنے پر #جان_گروپ کیطرف سے تمام گروپ ممبرز، گروپ ایڈمنز اور بالخصوص انتہائی محترم اور مخلص شخصیت کے حامل عطا بھائی کو ڈھیروں مبارکبادیں ♥️ @JanGroup_ @SN_786S @RRVHR2 @Mqshi0 @ab_zz1 @fz_f33 @IHN91 @TaibaB6
7
9
14
261
بڑے کہتے تھے "خدا دشمن بھی دے تو غیرت مند" لیکن افسوس کہ ن لیگ کو دشمن بھی ملا تو انتہائی بیغیرت جو دشمنی میں ملکوں و قوم تک کا نقصان کرنے سے باز نہیں آ رہا، اب ایس سی او سمٹ کا فوکس Divert کرنے کیلئے جھوٹا پنجاب کالج میں ریپ والا سکینڈل بنا دیا ھے۔ #StrengthenRelations_23rdSCO
4
24
1
25
299
السلام علیکم 🌺 حضرت خالد بن ولید ؓ نے عرض کیا کہ بہت سے نمازی ایسے ہیں جو اپنی زبان سے وہ کہتے ہیں جو انکے دلوں میں نہیں ہوتا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: مجھے اس کا حکم نہیں دیا گیا ہے کہ میں لوگوں کے دلوں کی کھوج لگاؤں، اور نہ اس کا حکم دیا گیا ہے کہ ان کے پیٹ چاک کروں۔ (بخاری ۴۳۵۱)
12
36
51
528
بھائی جی اگلوں نے بنا کر پلا بھی دی ھے۔😉
1
3
7
45
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه 🌺💕 رسول اللّٰه ﷺّ سے کبیرہ گناہوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: اللّٰه کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا، کسی کی جان لینا اور جھوٹی گواہی دینا۔ (البخاری،۲۶۵۳) 💕🌺 #نمود_عشق
15
23
32
236
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه 💕🌺 اُم المؤمنین حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں: رسول اللّٰه ﷺ تمہاری طرح نہایت تیز گفتگو نہیں فرماتے تھے، بلکہ آپ اس طرح گفتگو فرماتے تھے کہ اگر کوئی (الفاظ) شمار کرنے والا شمار کرنا چاہتا تو شمار کر سکتا تھا۔ (البخاری، ۳۵۶۷) 🌺💕 #نمود_عشق
11
26
35
250
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق
9
18
20
178

163